بلاول بھٹو کی شادی کب ہوگی؟ علم نجوم کی ماہر خاتون نے پیشگوئی کردی اہم پوزیشن لے کر پیدا ہوئے ہیں، ستارے مہربان رہیں گے شائع 03 جنوری 2025 05:11pm
بغیر لائسنس ٹی وی چینل چل رہے، پیمرا کیا کر رہا ہے؟ قائمہ کمیٹی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس شائع 03 جنوری 2025 04:44pm
کرم میں امن قائم کرنے کے لیے اہم اقدام: امن کمیٹیاں قائم کمیٹیوں کی ضمانت پر کل اشیاء خوردنوش اور سامان پر مشتمل گاڑیوں کا قافلہ پاراچنار روانہ ہوگا شائع 03 جنوری 2025 04:24pm
اپیکس کمیٹی میں 26 نومبر کا تذکرہ، وزیراعظم اور گنڈا پور کے درمیان تلخ کلامی اجلاس میں طے کیا دہشتگردی کا ملکرمقابلہ کریں گے، وزیراعلیٰ پختونخوا شائع 03 جنوری 2025 03:57pm
پشاور کے چچا سراج کا نیا سال کا تحفہ، 14 فٹ لمبی اور 20 فٹ چوڑی پتنگ نئے سال کیلئے تیار کی گئی جودہ فٹ لمبی اور 20 فٹ چوڑی اس پتنگ میں برما سے منگوایا گیا شائع 03 جنوری 2025 03:27pm
بھرتیوں کی غضب کہانی، لکی مروت ٹراما سینٹرکی عمارت نامکمل لیکن ملازمین تعنیات بغیر عمارت کے گزشتہ حکومت نے 35 افراد بھرتی کئے گئے شائع 03 جنوری 2025 03:15pm
کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گئے قیمتوں میں ڈھائی سوروپے فی کلواضافہ ہوگیا شائع 03 جنوری 2025 03:01pm
پاکستان کو بین الاقوامی انٹرنیٹ ٹریفک سے جوڑنے والی کیبل خراب پاکستان سمیت کئی ممالک میں انٹرنیٹ سروسزسست روی کا شکار شائع 03 جنوری 2025 01:52pm
سعید غنی کی 2025 میں عمران خان کے متعلق بڑی پیش گوئیاں بانی پی ٹی آئی نے اپنے فیصلوں اور اقدامات سے ثابت کیا ہے کہ یہ اپنا بیڑہ خود غرق کرتے ہیں، رہنما پی پی پی شائع 03 جنوری 2025 01:35pm
ججز کی تعیناتی پر غور کیلئے اجلاس جوڈیشل کمیشن کی تاریخ کا اعلان یہ اجلاس جوڈیشل کمیشن رولز 2024 کی منظوری کے بعد بلایا گیا ہے۔ شائع 03 جنوری 2025 01:24pm
امریکہ نے پاکستان کے نیوکلئیر سسٹمز پر بات کی، داخلی و خارجی چیلنجز سے نمٹنے کی ضرورت ہے، شاہ محمود مذاکرات کی ضرورت پاکستان کو ہے، نہ کہ پی ٹی آئی کو، سابق وزیر خارجہ، رہنما پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 03 جنوری 2025 01:17pm
موسم کی رت پھر بدل گئی، کوئٹہ سے گلگت تک بارش اور برفباری ناران کاغان،کالام وادی نیلم، لیپہ میں ہر سو سفیدی، سب سے کم درجہ حرارت گوپس میں منفی 8 ڈگری ریکارڈ شائع 03 جنوری 2025 12:18pm
پی ٹی آئی کے 278 گرفتار ورکرز کی ضمانتیں منظور، رہا کرنے کا حکم 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے شائع 03 جنوری 2025 12:13pm
کرم میں امن معاہدے کے باوجود سڑکیں اور راستے بند شہری پریشان، کرم پریس کلب کے باہر دھرنا جاری شائع 03 جنوری 2025 12:08pm
پوی دنیا میں ہم بے عزت ہو رہے ہیں، ہم ملٹری کورٹس کو نہیں مانتے، ڈاکٹر یاسمین راشد انسانی حقوق کی پامالی کا کوئی حساب نہیں رہا ہے، رہنما پی ٹی آئی شائع 03 جنوری 2025 11:57am
ڈاکٹر توقیر شاہ کو وزیراعظم کا مشیربرائے کیبنٹ ڈویژن بنانے کا فیصلہ توقیرشاہ اس وقت ورلڈ بینک میں ایگیزیکٹو ڈائریکٹر کےعہدے پر کام کر رہے ہیں، ذرائع شائع 03 جنوری 2025 11:52am
چنیوٹ: بھیک کی رقم تقسیم نہ کرنے پر بھکارن خواتین میں جھگڑا چنیوٹ میں بھیک کی رقم تقسیم نہ کرنے پر بھکارن خواتین کے درمیان جھگڑا ہو گیا۔ بھکاری خواتین ایک دوسرے کے بال نوچتی... شائع 03 جنوری 2025 11:39am
نوشہرہ: بارہ سالہ بچہ اغوا کے بعد صوابی سے بازیاب پولیس نے اغوا کار گروہ کے سرغنہ کو بھی گرفتار کر لیا ہے شائع 03 جنوری 2025 11:34am
پنجاب میں سولر پینل پروگرام کے متعلق صوبائی وزیر کا اہم اعلان کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا ہے، اور حکومت نے مہنگائی کا رونا رونے کے بجائے عملی کام کر کے دکھایا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب اپ ڈیٹ 03 جنوری 2025 11:58am
کرم میں کل قافلے کی روانگی کیلئے انتظامات، اسلحہ جمع کرانے کا ٹائم فریم جاری بنکرز ایک ماہ کے اندر ختم کیے جائیں گے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا شائع 03 جنوری 2025 11:18am
پاکستان کا اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیرمستقل رکن کے طور پر آغاز، کونسل میں پاکستانی پرچم لگایا پاکستان اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں آٹھویں بار غیر مستقل رکن منتخب ہوا ہے شائع 03 جنوری 2025 10:09am
دھرنے ختم کرنے کا اعلان مرکزی قیادت کے حکم پر ہوگا، علامہ حسن ظفر نقوی نمائش چورنگی پر پولیس وردی میں لوگوں نے ہماری املاک کو نقصان پہنچایا، پریس کانفرنس شائع 01 جنوری 2025 11:21pm
چڑیا گھر کی انٹری فیس 300 روپے لینے کا انکشاف ٹکٹ ادا کرکے چڑیا گھر کا پورا جنرل ایریا دیکھا جا سکتا، ترجمان شائع 01 جنوری 2025 10:39pm
آپ سے مشورہ ضروری سمجھتا ہوں، ایرانی سفیر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات سربراہ جے یو آئی سے ملاقات، صحت و تندرستی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار اپ ڈیٹ 01 جنوری 2025 09:11pm
رویت ہلال کمیٹی نے رجب المرجب کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا شب معراج کب ہوگی؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے بتادیا شائع 01 جنوری 2025 08:19pm
حکومت کا مہنگائی کی شرح 81 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے کا دعویٰ ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی سے متعلق دسمبر کی ماہانہ رپورٹ جاری کردی اپ ڈیٹ 01 جنوری 2025 09:08pm
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی اثاثوں اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ دونوں ملک ہر سال یکم جنوری کو فہرستوں کا تبادلہ کرتے ہیں شائع 01 جنوری 2025 07:33pm
ائیر وائس مارشل عامر حیات دوبارہ قائم مقام سی ای او پی آئی اے تعینات خرم مشتاق کو قائم مقام سی ای او کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفیکشن جاری شائع 01 جنوری 2025 06:07pm
حکومت سے فوج کا ایسا تعاون زندگی میں نہیں دیکھا، وسوسے ہیں پر دعا ہے شراکت جاری رہے، وزیراعظم ملک کو آگے لے جانے کیلئے ٹیکس کو کم کرنا ہوگا، ایک دوسرے پر الزام تراشی سے کوئی فائدہ نہیں، شہباز شریف کا تقریب سے خطاب شائع 01 جنوری 2025 09:06am
دھرنے ختم کرانے کیلئے کریک ڈاؤن، نمائش چورنگی اور ملیر 15 پر جھڑپیں، گاڑیاں نذرآتش دھرنا ختم کرانے کیلئے پولیس کی مظاہرین پر شیلنگ، متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا اپ ڈیٹ 01 جنوری 2025 11:57am