ملاکنڈ میں چور ایک ہی رات میں دو ٹرانسفرمرز لے اڑے مقامی لیویز نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا شائع 21 دسمبر 2024 12:07pm
سانحہ 9 مئی: فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے تحت سزا پانے والوں کی تفصیلات جاری حالیہ لیہ عدالتی فیصلے کے تحت درج ذیل ملزمان کو مختلف حملوں میں ملوث ہونے کی بنیاد پر سزائیں سنائی گئی ہیں، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 01:20pm
سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں، آئی ایس پی آر فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پہلے مرحلے میں 25 ملزمان کو سزائیں سنائی ہیں، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 05:34pm
بشریٰ بی بی کو انسداد دہشت گردی عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا 27 نومبر کے احتجاج میں کسی مقدمہ میں گرفتار نہ کیا جائے، جج امجد علی شاہ کا حکم شائع 21 دسمبر 2024 11:51am
بنارس پل پر ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق مقتول کی دو ہفتے بعد شادی تھی شائع 21 دسمبر 2024 10:47am
سرجانی ٹاؤن میں خاتون پولیو ورکر کو ہراساں کرنے کا واقعہ پولیس کی مدعیت میں ہراسگی کا مقدمہ درج کرلیا شائع 21 دسمبر 2024 10:41am
پی ٹی آئی ایم این اے ذوالفقار خان کا نوشہرہ میں گرڈ اسٹیشن پر دھاوا ایم این اے نے گرڈ سٹیشن میں میز پر پڑے کاغذات کو بھی پھاڑ دیا شائع 21 دسمبر 2024 10:34am
جسٹس منصور علی شاہ کا ایک اور خط، جج تعیناتی میں انٹیلجنس ایجنسی سے رپورٹ لینے کی مخالفت رولزمیں آئینی بنچ کیلئے ججز کی تعیناتی کا مکینزم ہونا چاہئے، سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کا خط ارسال شائع 21 دسمبر 2024 10:25am
ہم نے مذاکراتی کمیٹی بنادی ہے جس نے بات کرنی ہے کرلے, وقاص شیخ عمران خان نے کہا کہ ہم نے ایک موقع فراہم کیا انہوں نے تو مذاق ہی بنالیا، سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی شائع 20 دسمبر 2024 08:40pm
یونان کشتی حادثے میں بچ جانے والے بچوں کی دل دہلادینے والی کہانی سمندر میں مسلسل 56 گھنٹے سفر کرکے یونان تک پہنچے تھے شائع 20 دسمبر 2024 08:32pm
یونان کشتی حادثہ، کامونکی کے نوجوان کے والدین کی آہیں عرش ہلانے لگیں بہتر زندگی کیلئے جانیں داؤ پر لگانے والے نوجوانوں کیلئے علی حیدر اور عزیرعلی کی کہانی میں سبق شائع 20 دسمبر 2024 08:16pm
انسانی اسمگلنگ پاکستان کیلئے دنیا بھر میں بدنامی کا باعث بن رہی ہے، وزیراعظم گوجرانوالا، گجرات، سیالکوٹ اور منڈی بہاؤ الدین کے اضلاع سے سب سے زیادہ افراد انسانی اسمگلروں کا شکار ہوتے ہیں، بریفنگ شائع 20 دسمبر 2024 07:07pm
یونان کشتی حادثے میں ملوث دو اسمگلرز گرفتار اسمگلر نواز کو فاروق آباد سے اور اشتہاری اسمگلرنوید کو نونکانہ سے گرفتار کیا گیا شائع 20 دسمبر 2024 06:14pm
درآمدی ایل این جی کی قیمت میں 2.72 فیصد تک کمی سوئی سدرن کیلئے فی ایم بی بی ٹی یو قیمت 12.55 ڈالر مقرر، نوٹی فیکشن جاری شائع 20 دسمبر 2024 06:08pm
پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور نئی امریکی پابندیوں سے متعلق امریکا کا بیان سامنے آگیا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر شدید تحفظات ہیں، نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ شائع 20 دسمبر 2024 09:16am
ملک کا دفاع کرنا ہمارا بنیادی حق ہے، ملیحہ لودھی اداروں میں مداخلت صرف پی ٹی آئی کا مسئلہ نہیں ہے, شیر افضل مروت اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 04:17pm
یونان: کشتی حادثے کا شکار ہونے والے پاکستانیوں کے نام سامنے آگئے لاشوں کو سرکاری خرچ پر متعلقہ شہروں میں بھیجا جائے گا شائع 19 دسمبر 2024 10:56pm
محض مقبولیت پاکستان میں طاقت کی ضمانت نہیں دے سکتی، سہیل وڑائچ پی ٹی آئی کی اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بنانے کی حکمت عملی "غلط" تھی اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 11:18pm
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت ٹاکرا کی تاریخ کا اعلان، بھارتی میڈیا کا دعویٰ اس ہائی وولٹیج مقابلے کی میزبانی دبئی یا کولمبو میں کی جائے گی شائع 19 دسمبر 2024 10:42pm
اٹک میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جاٸے وقوعہ پرپہنچ گئیں شائع 19 دسمبر 2024 08:11pm
چیمپئنزٹرافی میں پاک بھارت میچز کیلئے نیوٹرل وینیو پر اتفاق ہوگیا معاہدے پر ووٹنگ آئی سی سی بورڈ کی جانب سے ہوگی، رپورٹ اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 03:49pm
آئی سی سی کی پاکستان کو ایک اور میگا ایونٹ کی میزبانی دینے کی یقین دہانی بورڈ میٹنگ میں بتایا گیا کہ ایک دو دن میں چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان ہوجائے گا، رپورٹ شائع 19 دسمبر 2024 08:40am
لبنان اور شام میں تشدد کی صورتحال باعث تشویش ہے، اسحاق ڈار مصر کے ساتھ ترقی اور خوشحالی کے فروغ کیلئے کام کریں گے، خطاب شائع 18 دسمبر 2024 11:35pm
اتوار تک پی ٹی آئی کے مطالبات تسلیم ہوں گے نہ گفتگو ہوگی، رانا ثنااللہ سول نافرمانی کی تحریک چلانے میں جلدی ہے تو شوق پورا کرلیں شائع 18 دسمبر 2024 11:10pm
اتوار تک مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زر روکنے کی کال دیں گے، عمران خان بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کے حالات سے بہتر واقف ہیں اور اب وہ ان کو کال دیں گے، بانی پی ٹی آئی شائع 18 دسمبر 2024 11:00pm
پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 خارجی ہلاک ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیے گئے، آئی ایس پی آر شائع 18 دسمبر 2024 10:48pm
سماجی رہنماؤں کی حکومت سے انسداد تمباکونوشی کے اقدامات کو مزید سخت کرنے کا مطالبہ جب تک ہم یہ نہیں سمجھتے کہ لوگ سگریٹ کیوں پیتے ہیں ہم زیادہ آگے نہیں بڑھیں گے، میر ذوالفقار شائع 18 دسمبر 2024 09:44pm
تخت نصرتی: ’پہاڑوں میں رہائش کے لیے کسی ماہر آرکیٹیکٹ کی ضرورت نہیں‘ یہ حجرے جہاں غربت کی تصویر پیش کرتے ہیں، وہیں کرک کی تاریخ اور ثقافت کا ایک منفرد حصہ بھی ہیں اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 08:55pm
چیف جسٹس پاکستان نے ججوں کیلئے تالیاں بجانے سے روک دیا بار ایسوسی ایشنز کے تحفظات جلد دور کیے جائیں گے، گھوٹکی بار سے خطاب اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 06:17pm
تیز گام ایکسپریس کی بوگی میں آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں کا سامان خاکتسر مسافروں، ریلوے حکام اور ریسکیو ٹیم نے بوگی کو انجن سے الگ کرکے آگ پر قابو پا یا شائع 18 دسمبر 2024 05:32pm