پاکستان، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا کے درمیان سہہ ملکی سیریز کا مقام تبدیل، اب کہاں کھیلی جائے گی؟ اس سے قبل سہہ ملکی سیریز فروری میں ملتان میں کھیلی جانی تھی شائع 08 جنوری 2025 08:57pm
سینیٹ کی قانون و انصاف کمیٹی میں جنوبی پنجاب صوبے کی گونج جنوبی پنجاب کے عوام صحت اور تعلیم جیسی سہولیات سے محروم ہیں، سینیٹر عون عباس شائع 08 جنوری 2025 08:25pm
پاکستان لڑکیوں کی تعلیم پر ’عالمی سمٹ‘ کی میزبانی کرے گا، دفتر خارجہ کانفرنس بات چیت اور تعاون کے لیے مثالی پلیٹ فارم فراہم کرے گی، دفتر خارجہ شائع 08 جنوری 2025 07:53pm
پاکستانیوں کا کتے، گدھے کا گوشت، پلاسٹک کے چاول کھانے، سفید کیمیکل پینے کا انکشاف ملک میں جتنا دودھ بیچاجاتا، اتنا تو پیدا ہی نہیں ہوتا، قائمہ کمیٹی شائع 08 جنوری 2025 07:08pm
سی ٹی اسکن مشینیں لگانے کے لئے اربوں کے ’گھٹالہ‘ کا انکشاف آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے منصوبے کو غیر شفاف قرار دے دیا، رپورٹ اپ ڈیٹ 08 جنوری 2025 07:59pm
سینیٹ قائمہ کمیٹی کی میڈیکل کالجوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی ہدایت سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس شائع 08 جنوری 2025 04:38pm
وزیر اعظم شہباز شریف کل کراچی کا دورہ کریں گے دورے کے دوران بزنس کمیونٹی کی اہم شخصیات سے بھی ملیں گے شائع 07 جنوری 2025 11:12pm
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے تین آپریشنز میں 19 خوارج ہلاک، 3 اہلکار شہید ضلع کرک میں جھڑپ کے دوران 3 سیکیورٹی اہلکار بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 08 جنوری 2025 01:28am
ڈیرہ غازی خان، خوارجی دہشتگردوں کے ٹھکانے مسمار پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی کے کے نتیجے میں خوارجی دہشت پہاڑوں میں فرار ہوگئے شائع 07 جنوری 2025 08:22pm
بھاولپور کا بنگال ٹائیگر موت کے دہانے پر پہنچ گیا بنگال ٹائیگر کو 2010 میں لاہور سے بہاولپور چڑیا گھر منتقل کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 08 جنوری 2025 03:33pm
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان اعلی سطح کا رابطہ، ذرائع اسحاق ڈار کی پی پی قیادت سے ملاقات ایوان صدر میں ہوئی، ذرائع اپ ڈیٹ 07 جنوری 2025 08:55pm
قومی ٹیم کے اسٹائلش بلے باز علاج کے لیے لندن روانہ تمام میڈیکل رپورٹس لندن بھجوا دی گئی ہیں، پی سی بی شائع 07 جنوری 2025 07:39pm
وفاقی وزارتوں نے معلومات تک رسائی کے قانون کی دھجیاں اڑا دیں وفاقی وزارتوں نے معلومات تک رسائی کے قانون (آرٹی آئی) پر عملدرآمد نہیں کیا، فافن رپورٹ شائع 07 جنوری 2025 06:22pm
پی ٹی آئی رہنماؤں کا مذاکرات کی کامیابی کیلئے اداروں کی غیر موجودگی میں عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ القادر ٹرسٹ کیس بے بنیاد کیس ہے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 07 جنوری 2025 06:22pm
سعودیہ کی سستی ترین ایئر لائن کے پاکستان آنے سے ٹکٹ کتنے سستے ہو جائیں گے؟ فلائی آ ڈیل کی پہلی پرواز 3 فروری کو جدہ سے کراچی پہنچے گی اپ ڈیٹ 07 جنوری 2025 07:38pm
ضلع کرم کی مرکزی شاہراہ کھلی نہ قافلے روانہ ہوسکے، امدادی سامان کے 80 ٹرک کھڑے رہ گئے راستے کو محفوظ بنا کر ٹرکوں کے قافلے کو جلد روانہ کیا جائے گا، بیرسٹر سیف اپ ڈیٹ 07 جنوری 2025 06:06pm
کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری: ملیر ایکسپریس وے کا افتتاح کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ ملیر ایکسپریس وے کے پہلے حصے کا افتتاح 11 جنوری 2024 کو کیا... شائع 07 جنوری 2025 05:31pm
سلو اوور ریٹ: پاکستانی ٹیم پر جرمانہ پی ایس ایل 10 ڈرافٹنگ تقریب کی تفصیلات بھی جاری شائع 07 جنوری 2025 05:30pm
چھ بھائیوں کی چھ بہنوں کے ساتھ سادگی سے شادی، نیا ٹرینڈ قائم کر دیا ہم نے دلہن کے خاندان پر بوجھ نہ ڈالنے کے لیے جہیز کا انتظام خود کیا ہے، دلہا شائع 07 جنوری 2025 01:51pm
نجی کمپنی ایدھی فاؤنڈیشن کی مدد سے ایئر ایمبولینس چلائے گی پروازکے دوران مریضوں کی مدد کے لیے طبی ٹیم بھی موجود ہوگی شائع 06 جنوری 2025 10:43pm
مہنگائی میں کمی کیلئے پرائس مانیٹرنگ کمیٹیاں فعال کریں گے، وزیر خزانہ ہر ماہ 3 ارب ڈالر ترسیلات زر آ رہی ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 06 جنوری 2025 06:40pm
سینئر وکلا نے 26 ویں آئینی ترمیم پر تنقید کے نشتر چلا دیے ترمیم کی حمایت پر صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کو خط لکھ دیا شائع 06 جنوری 2025 05:13pm
22 ہزار پاکستانیوں کے پاس دہری شہریت موجود ہونے کا انکشاف نبیل گبول کی پاکستان کی شہریت ترک کرنے والوں کو پاسپورٹ دینے کی قانون سازی کی مخالفت اپ ڈیٹ 06 جنوری 2025 04:35pm
ویسٹ انڈیز کی ٹیم 19 برس بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی آخری بار ویسٹ انڈیز نے 2006 میں تین ٹیسٹ کھیلے تھے شائع 06 جنوری 2025 10:01am
لاہور: ملزم نے والدہ سے جھگڑا کرنیوالی خاتون کو ’صلح‘ کے بہانے بلا کر قتل کر دیا بورے والا میں نشے کیلئے پیسے نہ دینے پر ملزم نے بہن اور خالہ کو گولیاں مار دیں شائع 05 جنوری 2025 11:45pm
دھابیجی اکنامک زون مئی تک مکمل کر لیا جائے گا، خلیل ہاشمی چینی سرمایہ کاروں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہیں، پروگرام 'روبرو' میں گفتگو شائع 05 جنوری 2025 11:26pm
پاکستانی مردوں کی کیا کمزوری ہے؟ حریم شاہ کا انٹرویو وائرل ٹک ٹاکر کی وائرل ویڈیو پر صارفین کی جانب سے سخت غصہ اور تنقید کا اظہار شائع 05 جنوری 2025 10:51pm
منیٰ میں 44 جانیں بچانے پر پاکستانی شہری کو اعلیٰ اعزاز دینے پرغور معاون خصوصی طارق فاطمی کا وزارت خارجہ کو خط لکھ دیا اپ ڈیٹ 05 جنوری 2025 09:58pm
گیس یا بجلی، سردیوں میں کون سے ہیٹر کا استعمال سستا پڑے گا؟ شمالی علاقوں میں شدید برفباری کے دوران کوئلے یا لکڑیوں کو جلایا جاتا ہے شائع 05 جنوری 2025 09:10pm
پاسپورٹ کے حصول کیلئے اہم اقدام، کراچی کے نادرا میگا سینٹرز میں کاؤنٹرز قائم ضلع وسطی اور غربی میں نئے پاسپورٹ کے حصول کے لئے دفاتر کا افتتاح جلد متوقع شائع 05 جنوری 2025 08:28pm