پاک بحریہ کی حربی صلاحیتوں میں اضافہ، بھارتی نیوی حیران وپریشان بھارتی نیول چیف کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا ہے شائع 02 دسمبر 2024 10:47pm
جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن تعینات اس عہدے پر تعیناتی 3 سال کی مدت کیلئے کی گئی ہے شائع 02 دسمبر 2024 10:30pm
کراچی کے شہریوں کو دسمبر کے بجلی بلوں میں کتنا ریلیف ملے گا ؟ نیپرا نے ستمبر کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 02 دسمبر 2024 09:40pm
ہلاکتوں کا پروپیگنڈا، ایف آئی اے نے جھوٹ پھیلانے والوں کے خلاف شکنجہ کس لیا ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بلوچستان کا ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف کریک ڈاؤن اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 10:55pm
حج کے لئے 54 ہزار سے زائد درخواستیں موصول سرکاری اسکیم میں حج درخواستوں کی وصولی کا کل آخری دن شائع 02 دسمبر 2024 08:08pm
جسم جڑی دو بہنوں کی کامیاب سرجری، ماہرسرجنز کا کارنامہ سرجری 4 گھنٹے جاری رہی جس میں 10 افراد نے حصہ لیا، تمام اخراجات اسپتال انتظامیہ نے برداشت کئے،ڈائریکٹر این آئی سی ایچ اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 07:20pm
پیریڈ کا دورانیہ کیوں بڑھایا، پشاور میں سرکاری اسکول کے طلباء کا احتجاج طلباء نے پڑھائی سے جان چھڑاتے ہوئے محکمہ تعلیم کے حکام سے مذاکرات کا بائیکاٹ کر دیا اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 06:11pm
رہنما پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کو خط، ڈی چوک واقعہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی اپیل اپنی 74 سالہ زندگی میں آج تک کبھی خود کو اتنا بے یارومدد گار نہیں پایا، مراسلہ شائع 02 دسمبر 2024 03:58pm
ملک بھر میں مہنگائی بڑھنے کی رفتار 78 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی اکتوبر میں افراط زر کی شرح سات اعشاریہ دوفیصد تھی اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 06:20pm
پی ٹی آئی احتجاج، پختونخوا پولیس کے پاس آنسو گیس شیلز کے اسٹاک کی تفصیلات یکم نومبر تک پولیس کے پاس کئی ہزار شیل گنز موجود تھے، رپورٹ شائع 02 دسمبر 2024 02:19pm
کراچی، قبرستان کے قریب کچرا کنڈی سے 3 روز پرانے انسانی اعضا برآمد دو روز قبل اسی قبرستان سے ایک خاتون کا سر بھی ملا تھا، جس کے سامنے اور دائیں کان پر کٹ کا نشان موجود تھا۔ شائع 02 دسمبر 2024 01:48pm
بنوں میں نالے سے برآمد مارٹر گولا پھٹنے سے تین بچے جاں بحق بچوں کی شناخت ذیشان، وہاب اور عالم زیب کے نام سے ہوئی ہے شائع 02 دسمبر 2024 01:20pm
عمرایوب، فیصل امین کی راہداری ضمانت منظور، جسٹس شکیل کا عمر ایوب سے مکالمہ یہ ملک سلامت ہے تو ہم ہیں، عمرایوب اپوزیشن لیڈر ہیں، آپ کی ذمہ داری ہے، جسٹس شکیل شائع 02 دسمبر 2024 12:58pm
اہل کراچی سرد راتوں کیلئے تیار ہوجائیں، درجہ حرارت بتدریج کم ہوگا اب شہر کے درجہ حرارت بتدریج کم ہونگے، چیف میٹرولوجسٹ شائع 02 دسمبر 2024 12:13pm
بلوچستان میں موسم خشک اور سرد، آسمانی بجلی سے 2 افراد جاں بحق آج کوئٹہ اور قلات میں اج کم سے کم درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شائع 02 دسمبر 2024 12:08pm
کرشنگ سیزن کے دوران ایف آئی اے کا شوگر ملز کی مانیٹرنگ کا فیصلہ وزیراعظم کے حکم پر ایف آئی اے لاہور زون کی ٹیمیں تین شوگر ملز پر تعینات کردی گئیں شائع 02 دسمبر 2024 12:00pm
آڈیولیکس کمیشن کیس، معاملہ آئندہ کابینہ میں پیش کیا جائےگا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل حکومتی ہدایات آنے پر معاملہ کو دیکھیں گے، جسٹس امین الدین خان شائع 02 دسمبر 2024 11:47am
چیف جسٹس عالیہ نیلم تعیناتی کیخلاف سماعت کرنےوالا آئینی بینچ ٹوٹ گیا جسٹس امین الدین، جسٹس مندوخیل نےکیس سننے سے معذرت کرلی شائع 02 دسمبر 2024 11:20am
نائب وزیراعظم ای سی او میں شرکت کیلئے ایران روانہ اسحاق ڈارمشہدمیں اقتصادی تعاون تنظیم کےوزارتی اجلاس میں شرکت کرینگے شائع 02 دسمبر 2024 11:17am
عارف والا میں پانچ سالہ بچے کے قتل کا ڈراپ سین، قاتل رشتے دار نکلا ملزم نے گلا کاٹ کر بے دردی سے قتل کیا اور لاش زیر تعمیر ہاوسنگ سوسائٹی میں پھینک دی تھی۔ شائع 02 دسمبر 2024 10:22am
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 1800 پوائنٹس کا اضافہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر، انڈیکس 1 لاکھ 1 ہزار 357 پوائنٹس پر بند ہوا تھا اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 02:07pm
کراچی ایئر پورٹ کے قریب خودکش بم دھماکے کا ایک اور مقدمہ درج مقدمے کالعدم بی ایل اے کے کمانڈر بشیر احمد بلوچ عرف بشیر زیب اور عبدالرحمٰن عرف رحمٰن گل کو بھی نامزد کیا گیا شائع 02 دسمبر 2024 09:46am
موسم کی صورتحال: محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سندھ میں موسم سرد رہنے کے ساتھ بونداباندی کی توقع ہے شائع 02 دسمبر 2024 09:04am
ڈی آئی خان میں وزیراعلیٰ پختونخوا کا چچا زاد بھائی جاں بحق اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور مقامی انتظامیہ نے مزید کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 09:51am
لاہور: ہربنس پورہ میں چلتی گاڑی میں آگ لگنے کا واقعہ آگ لگتے ہی ڈرائیور اور اس کے ساتھی نے فوری طور پر بھاگ کر اپنی جان بچائی شائع 02 دسمبر 2024 08:45am
جنوبی وزیرستان ضلع میں کرفیو نافذ، نوٹیفکیشن جاری تحصیل لدھا ، مکین ، سراروغہ اور تحصیل تیارزہ میں کرفیو نافذ ہوگا شائع 01 دسمبر 2024 12:09am
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ 15 روز کیلئے کیا گیا ہے شائع 30 نومبر 2024 11:55pm
علی پور: بیوی اور 7 بچوں کے سفاک قاتل کو 8 بار سزائے موت جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملزم کو مزید 6 ماہ سزا بھگتنا ہوگی شائع 30 نومبر 2024 08:38pm
منشیات کیس: صحافی مطیع اللہ جیل سے رہا، ’صحافت کا ستیاناس ہوگیا ہے‘ عدالت میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی کاپی بھی پیش کی گئی شائع 30 نومبر 2024 07:50pm
سوشل میڈیا کے ذریعے شہریوں کو بدنام کرنے ، بلیک میلنگ میں ملوث 3 مجرمان کو قید مجرمان خواتین کو سوشل میڈیا پر بدنام ، ہراساں اور بلیک میلنگ میں ملوث پائے گئے شائع 30 نومبر 2024 05:02pm