دھند کے باعث متعدد ٹرینیں غیر معمولی تاخیر کا شکار ٹرینوں کا شیڈول شدید متاثرہونے سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2024 05:50pm
رواں سال پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے لیے ’مہلک ترین سال‘ رہا تھنک ٹینک سینٹر فار ریسرچ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کی سالانہ سیکیورٹی رپورٹ 2024 جاری کردی شائع 31 دسمبر 2024 09:07am
انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 جاری، حکومت کو اضافی ریونیو ملنے کی راہ ہموار آرڈیننس کے تحت بینکوں کے لیے انکم ٹیکس کی اسینڈرڈ شرح 39 سے بڑھا کر 44 فیصد کر دی گئی ہے اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2024 09:54am
مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معاشی کارکردگی کی رپورٹ جاری نیشنل اکاؤنٹ کمیٹی کا 111واں اجلاس وفاقی ادارہ شماریات اسلام آباد میں ہوا شائع 30 دسمبر 2024 10:32pm
پنجاب میں تعلیم کے شعبے میں بہتری کی بنیاد رکھ دی، مریم نواز وزیراعلی پنجاب سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات شائع 30 دسمبر 2024 09:12pm
ایف آئی اے نے درجنوں انسانی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا ایف آئی اے لاہور اور فیصل آباد زون کی انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں شائع 30 دسمبر 2024 08:33pm
پنجاب اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرا دی گئی اپوزیشن لیڈر نے پنجاب اسمبلی اجلاس کے لئے ریکوزیشن جمع کرائی شائع 30 دسمبر 2024 08:02pm
بلوچستان میں قومی شاہراہیں بند کرنے کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ جائز احتجاج کی اجازت ہے، قومی شاہراہیں بند نہیں کرنے دیں گے، ترجمان بلوچستان شائع 30 دسمبر 2024 07:22pm
یونان کشتی حادثہ: پنجاب کا وہ گاؤں جسے ’ایجنٹ کا پنڈ‘ کہتے ہیں ایجنٹ اتنے زیادہ پائے جاتے ہیں، جتنے کسی بڑے شہر میں نہیں شائع 30 دسمبر 2024 06:44pm
سندھ رینجرز نے 2024 میں آپریشن سے متعلق رپورٹ جاری کردی دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان اور بھتہ خوری میں ملوث سیکڑوں ملزمان کو پکڑا شائع 30 دسمبر 2024 06:10pm
ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ پکڑا گیا ملزم شہریوں کو غیر قانونی سمندر کے راستے لیبیا سے یورپ بھجوانے میں ملوث ہے شائع 29 دسمبر 2024 08:24pm
راولپنڈی میں اچانک زوردار دھماکے سے خوف وہراس پھیل گیا پشاور میں سلنڈر دھماکے سے کمرے کی چھت گر گئی، ایک شخص جاں بحق جبکہ 7 فراد زخمی اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2024 08:04pm
اداکارہ صحیفہ جبار نے لاہور کے کھانوں کو بدمزہ قراردے دیا اداکارہ نے کراچی کے کھانوں کی خوب تعریف بھی کی شائع 29 دسمبر 2024 07:01pm
امریکی غلامی نامنظور کا نعرہ لگانے والے آج پاؤں پکڑ رہے ہیں، حنیف عباسی حکومتی اقدامات سے معیشت درست سمت گامزن ہے، راولپنڈی میں پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2024 07:00pm
جماعت اسلامی نہیں چھوڑی، سینیٹر مشتاق احمد نے تردید کردی 3 سال سے کسی ذمہ داری پر ہوں نہ کسی سطح کے تنظیمی فورم کا ممبر ہوں، شائع 28 دسمبر 2024 11:09pm
صدر زرداری کا سکھر میں اسپتال بنانے پر ڈاکٹر عاصم کو خراج تحسین یہاں یونیورسٹی بنانے کا خرچ سندھ حکومت اٹھائے گی، تقریب سے خطاب شائع 28 دسمبر 2024 06:57pm
پہلے کہتا تھا غلامی نامنظور، اب امریکا کی منتیں کر رہا ہے مجھے بچاؤ، خواجہ آصف تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو صرف ن لیگ نے مذاکرات میں پہل کی، سیمینار سے خطاب شائع 28 دسمبر 2024 05:26pm
سپریم کورٹ بار نے وکلاء ایکشن کمیٹی کے بیان کی تردید کردی ہمیشہ قانون کی حکمرانی، آئین کی بالادستی کو برقرار رکھا ہے، جاری اعلامیہ شائع 28 دسمبر 2024 04:42pm
حکومتی دعوؤں کے برعکس مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار رواں ہفتے سترہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا شائع 28 دسمبر 2024 09:00am
شمالی وزیرستان میں شہید میجر اویس فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک وزیراعلیٰ پنجاب کا جام شہادت نوش کرنے والے میجر محمد اویس کو خراج عقیدت پیش شائع 27 دسمبر 2024 08:25pm
چشمہ نیو کلیئر پاور پلانٹ کے لیے تعمیراتی لائسنس جاری مذکورہ لائسنس کے لیے اپریل 2024 میں درخواست دی گئی تھی شائع 27 دسمبر 2024 07:48pm
وفاقی بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، افسران کی نئے عہدوں پر تعیناتی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیے اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 07:54pm
غیر قانونی بیرونِ ملک جانے کے خواہشمند 10 ہزار سے زائد پاکستانی گرفتار یہ لوگ بلوچستان کے غیر روایتی راستوں سے ایران میں داخل ہوئے تھے، ایف آئی اے اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 07:55pm
حکومت کا پی ٹی آئی کو تیسرا خط، چیئرمین پی اے سی کا انتخاب اگلے ہفتے کرانے کا فیصلہ ن لیگ کے چیف وہپ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کے عامرڈوگر کو تیسرا خط لکھ دیا اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 07:53pm
ایک ہفتے کے دوران 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ادارہ شماریات نے قیمتوں کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 07:51pm
انصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، پاک فوج 2021 میں کس کی مرضی تھی یہ مسئلہ بات چیت سے حل کیا جائے؟ ایک شخص کی غلطی کی قیمت قوم نے اپنے خون سے ادا کی، ترجمان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 10:13pm
سرکاری خرچ پر حج عمرہ کرنے والے افسران و عملے کی تفصیلات طلب افسران و عملے کو حج و عمرہ پر بھیجنے سے روکنے کی درخواست شائع 27 دسمبر 2024 05:52pm
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان گیس سپلائی کا اہم معاہدہ طے پاگیا گیس کے بحران سے دوچار پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی شائع 27 دسمبر 2024 05:49pm
رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں ترسیلات زر اور برآمدات میں اضافہ ریکارڈ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک جاری کردی شائع 27 دسمبر 2024 05:25pm
2023 میں سرکاری اداروں نے ملک کو اربوں کا نقصان پہنچایا وفاقی ریاستی ملکیتی سرکاری اداروں کی ششماہی کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی شائع 27 دسمبر 2024 04:43pm