سپرہائی وے پر 6 گاڑیوں کا خوفناک تصادم، تفصیلات سامنے آگئیں حادثے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے شائع 04 جنوری 2025 02:36pm
انٹرنیٹ بندش سے پاکستان مالی نقصانات کے لحاظ سے دنیا میں سرفہرست عالمی سطح پر انٹرنیٹ میں خلل 88,788 گھنٹے جاری رہا شائع 04 جنوری 2025 02:25pm
لوئر کرم میں گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ، صدر، وزیراعظم، وزیر داخلہ کا اظہار مذمت شرپسند عناصرعوام کے دشمن اور فساد پھیلانا چاہتے ہیں، صدر مملکت شائع 04 جنوری 2025 01:58pm
حیدر آباد میں سفاک بیٹے نے معمولی تکرار پر ماں کو موت کی نیند سلادیا لاش کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے شائع 04 جنوری 2025 01:53pm
کراچی میں بے گھر ہونے کےخوف نے ایک اور شخص کی جان لے لی متوفی ناظم آباد نمبر 4 مجاہد لالونی کا رہائشی تھا شائع 04 جنوری 2025 01:41pm
ثانوی تعلیم بورڈ نے اپنی نااہلی کا بوجھ ایک مرتبہ پھر طلبہ پر ڈال دیا ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نویں اور دسویں جماعت کے طلبا کو دوہرے امتحان میں ڈال دیا شائع 04 جنوری 2025 01:40pm
ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس کا تحریری حکمنامہ جاری پرویز الہی کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے 7 جنوری کو طلب کرلیا۔ شائع 04 جنوری 2025 01:29pm
کراچی کے طلبا کو کوٹہ سسٹم میں پیسا جا رہا ہے، فاروق ستار کی حکومت سندھ پر تنقید کسی بھی طبقے کو تباہ و برباد کرنے کے لیے وہاں کے تعلیمی نظام کو تباہ کیا جاتا ہے اپ ڈیٹ 04 جنوری 2025 02:00pm
پنجاب میں 246 بنیادی مراکز صحت ڈاکٹروں سے محروم ڈیلی ویجزپر بھی ڈاکٹروں کی 100 فیصد موجودگی نہ ہو سکی شائع 04 جنوری 2025 10:20am
کراچی: انٹرسال اول کے نتائج اس سال بھی متنازع 35 فیصد طلبا کے پاس ہونے پر سندھ اسمبلی میں ہنگامہ شائع 04 جنوری 2025 10:02am
نیلم منیر نے مایوں کے بعد نکاح کی تصاویر جاری کردیں مداحوں سے نئی زندگی کی شروعات پر دعاؤں کی درخواست کردی شائع 03 جنوری 2025 09:21pm
پاکستان آنے والا بھارتی سامبر ہرن بینک میں گھس گیا سرد موسم میں اکثر جنگلی جانور پاکستان میں داخل ہو جاتے ہیں شائع 03 جنوری 2025 07:41pm
اداکارہ اور ٹی وی میزبان نے جوانی کے ’تعلقات‘ سے متعلق اہم انکشاف کر دیا خواتین کے حقوق کی تحریک میں مجھے بھی شامل کیا جاتا ہے، پوڈکاسٹ میں گفتگو شائع 03 جنوری 2025 07:26pm
جعلی حکومت ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہی ہے، محمود اچکزئی پاکستان میں معاشی، اخلاقی اور سیاسی بحران ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری شائع 03 جنوری 2025 06:42pm
یونان کشتی حادثہ: عدالت نے 9 ایف آئی اے اہلکاروں کو بے گناہ قرار دے دیا ایف آئی اے کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ پر عدالت نے فیصلہ سنایا شائع 03 جنوری 2025 05:26pm
بلاول بھٹو کی شادی کب ہوگی؟ علم نجوم کی ماہر خاتون نے پیشگوئی کردی اہم پوزیشن لے کر پیدا ہوئے ہیں، ستارے مہربان رہیں گے شائع 03 جنوری 2025 05:11pm
بغیر لائسنس ٹی وی چینل چل رہے، پیمرا کیا کر رہا ہے؟ قائمہ کمیٹی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس شائع 03 جنوری 2025 04:44pm
کرم میں امن قائم کرنے کے لیے اہم اقدام: امن کمیٹیاں قائم کمیٹیوں کی ضمانت پر کل اشیاء خوردنوش اور سامان پر مشتمل گاڑیوں کا قافلہ پاراچنار روانہ ہوگا شائع 03 جنوری 2025 04:24pm
اپیکس کمیٹی میں 26 نومبر کا تذکرہ، وزیراعظم اور گنڈا پور کے درمیان تلخ کلامی اجلاس میں طے کیا دہشتگردی کا ملکرمقابلہ کریں گے، وزیراعلیٰ پختونخوا شائع 03 جنوری 2025 03:57pm
پشاور کے چچا سراج کا نیا سال کا تحفہ، 14 فٹ لمبی اور 20 فٹ چوڑی پتنگ نئے سال کیلئے تیار کی گئی جودہ فٹ لمبی اور 20 فٹ چوڑی اس پتنگ میں برما سے منگوایا گیا شائع 03 جنوری 2025 03:27pm
بھرتیوں کی غضب کہانی، لکی مروت ٹراما سینٹرکی عمارت نامکمل لیکن ملازمین تعنیات بغیر عمارت کے گزشتہ حکومت نے 35 افراد بھرتی کئے گئے شائع 03 جنوری 2025 03:15pm
کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گئے قیمتوں میں ڈھائی سوروپے فی کلواضافہ ہوگیا شائع 03 جنوری 2025 03:01pm
پاکستان کو بین الاقوامی انٹرنیٹ ٹریفک سے جوڑنے والی کیبل خراب پاکستان سمیت کئی ممالک میں انٹرنیٹ سروسزسست روی کا شکار شائع 03 جنوری 2025 01:52pm
سعید غنی کی 2025 میں عمران خان کے متعلق بڑی پیش گوئیاں بانی پی ٹی آئی نے اپنے فیصلوں اور اقدامات سے ثابت کیا ہے کہ یہ اپنا بیڑہ خود غرق کرتے ہیں، رہنما پی پی پی شائع 03 جنوری 2025 01:35pm
ججز کی تعیناتی پر غور کیلئے اجلاس جوڈیشل کمیشن کی تاریخ کا اعلان یہ اجلاس جوڈیشل کمیشن رولز 2024 کی منظوری کے بعد بلایا گیا ہے۔ شائع 03 جنوری 2025 01:24pm
امریکہ نے پاکستان کے نیوکلئیر سسٹمز پر بات کی، داخلی و خارجی چیلنجز سے نمٹنے کی ضرورت ہے، شاہ محمود مذاکرات کی ضرورت پاکستان کو ہے، نہ کہ پی ٹی آئی کو، سابق وزیر خارجہ، رہنما پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 03 جنوری 2025 01:17pm
موسم کی رت پھر بدل گئی، کوئٹہ سے گلگت تک بارش اور برفباری ناران کاغان،کالام وادی نیلم، لیپہ میں ہر سو سفیدی، سب سے کم درجہ حرارت گوپس میں منفی 8 ڈگری ریکارڈ شائع 03 جنوری 2025 12:18pm
پی ٹی آئی کے 278 گرفتار ورکرز کی ضمانتیں منظور، رہا کرنے کا حکم 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے شائع 03 جنوری 2025 12:13pm
کرم میں امن معاہدے کے باوجود سڑکیں اور راستے بند شہری پریشان، کرم پریس کلب کے باہر دھرنا جاری شائع 03 جنوری 2025 12:08pm
پوی دنیا میں ہم بے عزت ہو رہے ہیں، ہم ملٹری کورٹس کو نہیں مانتے، ڈاکٹر یاسمین راشد انسانی حقوق کی پامالی کا کوئی حساب نہیں رہا ہے، رہنما پی ٹی آئی شائع 03 جنوری 2025 11:57am