گل پلازہ آتشزدگی: ضلعی انتظامیہ کو 56 لاپتہ افراد کی تفصیلات موصول، خواتین اور بچے شامل فہرست کے مطابق لاپتہ افراد میں سے خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 08:54pm
کراچی کے تاجروں کا گل پلازہ سانحے پر کل یومِ سوگ منانے کا اعلان گل پلازہ آتشزدگی پر تاجروں کا مؤقف، ریسکیو پر سوالات، نقصان ناقابلِ تلافی قرار اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 06:47pm
کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی سے عمارت کے 2 حصے منہدم، 6 افراد جاں بحق، 58 لاپتہ لاپتہ افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل، 30 افراد زخمی، کئی افراد کی حالت تشویش ناک، آگ پر 90 فیصد تک قابو پالیا گیا اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 08:46am
پریزیڈنٹ ٹرافی: کراچی میں کرکٹ کی تاریخ کا 232 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا پی ٹی وی کی ٹیم نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں کم ترین رنز کا دفاع کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا شائع 17 جنوری 2026 06:48pm
کراچی میں 100 سے زائد بچوں سے بدفعلی کرنے والا ’سیریل ریپسٹ‘ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے پولیس حکام کے مطابق مرکزی ملزمان میں عمران اور وقاص خان شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 17 جنوری 2026 01:41pm
کراچی سے ماسی گینگ گرفتار، چوریاں کرکے گھر اور گاڑیاں تک خرید لی ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق گرفتار ملازماؤں کے قبضے سے لاکھوں روپے نقدی اور متعدد موبائل فونز برآمد کیے گئے ہیں۔ شائع 15 جنوری 2026 11:12am
کراچی میں رات گئے مختلف مبینہ پولیس مقابلے، 7 ملزمان گرفتار پولیس کارروائیوں میں اسلحہ، چھینی گئی موٹر سائیکلیں، موبائل فون اور نقدی برآمد شائع 14 جنوری 2026 09:43am
کراچی میں پانی کی فراہمی کے لیے ٹینکر سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کراچی کے شہریوں کی ٹینکرز سے جان چھڑائیں گے: میئر مرتضیٰ وہاب شائع 13 جنوری 2026 04:56pm
کراچی: بھتہ نہ دینے پر فیکٹری کو نذرِ آتش کرنے کی دھمکی مقدمہ فیکٹری کے سیکیورٹی انچارج کی مدعیت میں نامزد ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا ہے، ذرائع شائع 13 جنوری 2026 11:01am
کراچی: پی ٹی آئی کارکنان کا آج نیوز کی ڈی ایس این جی پر حملہ، رپورٹر اور کیمرا مین زخمی باغ جناح گراؤنڈ میں پی ٹی آئی کارکنان کا پولیس پر پتھراؤ، پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکن زیر حراست اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 06:56pm
کراچی: ڈیفنس کے فلیٹ سے زنجیروں میں جکڑی خاتون بازیاب مرکزی ملزم لطیف اور اس کے ساتھی امان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں: پولیس اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 02:27pm
کے فور منصوبے پر ورلڈ بینک کے اعتراضات ختم، یونیورسٹی روڈ پر کام دوبارہ شروع منصوبہ مکمل ہونے کی کوئی نئی ڈیڈ لائن تاحال نہیں دی گئی اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 10:43am
کراچی: ورلڈ بینک نے ’کے فور‘ اور ’ریڈلائن‘ منصوبوں پر اعتراض اُٹھا دیا حفاظتی انتظامات کی کمی پرتحفظات، کے فور پر کام بند، ریڈ لائن بھی تعطل کا شکار اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 03:55pm
رجب بٹ کے وکیل اور کراچی بار کے وکلا کے درمیان صلح ہوگئی ایک دوسرے کے خلاف مقدمات اور درخواستیں واپس لے رہے ہیں: وکیل میاں علی اشفاق شائع 08 جنوری 2026 05:14pm
کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد گرفتار گرفتار دہشت گردوں کا تعلق زینبیون بریگیڈ سے ہے، جو ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہیں، ذرائع شائع 07 جنوری 2026 07:34pm
کراچی کے شہریوں کے لیے بُری خبر، کےفور منصوبے پر کام روک دیا گیا ورلڈ بینک کے اعتراضات اور روٹ میں تبدیلی کے باعث آگمینٹیشن کا کام معطل شائع 07 جنوری 2026 02:29pm
کراچی: مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، ایک ملزم ہلاک پانچ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، شہر بھر میں پولیس کارروائیاں جاری شائع 07 جنوری 2026 09:45am
کراچی: سہراب گوٹھ میں منشیات کا کاروبار دوبارہ شروع، خواتین سرگرم جنت گل ٹاؤن میں خواتین منشیات فروشی میں سرگرم، پولیس کی مبینہ سرپرستی کا انکشاف اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 10:11am
کراچی: ماں اور بچوں کے لرزہ قتل کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے حکم پر بنائی گئی خصوصی ٹیم کی سربراہی ایس پی انویسٹی گیشن کیماڑی کریں گے۔ اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 10:04pm
کراچی: سول اسپتال سے خاتون 3 ماہ کے بچے کو لے کر فرار، فوٹیج سامنے آگئی خاتون ملزمہ کی جانب سے بچے کو اسپتال سے لے جانے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی شائع 05 جنوری 2026 05:09pm
کراچی میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام، بارود سے بھرا ٹرک پکڑا گیا دہشت گردوں نے سویلین اہداف کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رکھا تھا: سی ٹی ڈی شائع 05 جنوری 2026 02:51pm
کراچی: 4 لاشیں ملنے کا واقعہ، ملزم کا ویڈیو بیان سامنے آگیا، لرزہ خیز انکشافات مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے ماں اور 3 معصوم بچوں کی لاشیں ملنے کے ہولناک واقعے کا معمہ پولیس نے حل کرلیا شائع 04 جنوری 2026 07:52pm
کراچی: چوری شدہ موٹر سائیکل تو نہ ملی، 2 سال بعد مالک کو ای چالان مل گیا نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان بھیجا گیا شائع 04 جنوری 2026 07:43pm
کراچی: خواتین سمیت 5 افراد کنویں میں گر کر بے ہوش ہوگئے رسیکیو اداروں کی بروقت کارروائی، تمام افراد کو زندہ نکال لیا اپ ڈیٹ 04 جنوری 2026 03:19pm
کراچی: مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 لاشیں برآمد چاروں لاشیں 10 سے 15 روز پرانی ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 02 جنوری 2026 11:55pm
کراچی: لانڈھی میں موٹرسائیکل چلانے والی خاتون ٹریلر کی ٹکر سے جاں بحق خاتون کی شناخت 26 سالہ بشریٰ کے نام سے کی گئی ہے، پولیس شائع 02 جنوری 2026 10:51am
کراچی میں سڑکیں اور فٹ پاتھ کھودنے پر 2 ماہ کی پابندی عائد اب اجازت کے بغیر روڈ کٹنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی: کمشنر کراچی نے خبر دار کردیا شائع 01 جنوری 2026 09:13pm
کراچی میں سالِ نو کا جشن، ہوائی فائرنگ سے 27 افراد زخمی، 56 ملزمان گرفتار سال 2026 کا پہلا مقدمہ قائد آباد تھانے میں سرکار کی مدعیت میں ہوائی فائرنگ کے الزام میں درج کیا گیا۔ شائع 01 جنوری 2026 08:31am
کراچی میں 2025 کی آخری بڑی ڈکیتی: ڈاکو شادی والے گھر کا صفایا کرگئے سفید کار میں سوار مسلح ڈاکو 20 تولے سے زائد سونا اور 5 لاکھ روپے نقد رقم لے اڑے شائع 31 دسمبر 2025 11:39pm