پاکستان کراچی میں ہوائی فائرنگ، خواتین سمیت 6 افراد زخمی فائرنگ کے واقعات لیاقت آباد، مچھر کالونی، لیاری اورنگی ٹائون میں پیش آئے شائع 14 اگست 2025 01:02am
پاکستان کراچی میں بڑی دہشتگردی کے لیے آئے فتنۃ الخوارج کے دہشتگرد گرفتار گرفتار ملزمان انتہائی مطلوب دہشت گرد شریف اللہ کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں شائع 11 اگست 2025 08:48am
پاکستان کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق، والد زخمی، مشتعل شہریوں نے 7 ڈمپرز جلا دیے ڈمپر ڈرائیور ایسوسی ایشن نےاحتجاج کرتے ہوئے سپرہائی وے بند کردیا، نیشنل ہائی وے بھی بلاک کرنے کا اعلان اپ ڈیٹ 10 اگست 2025 09:47am
پاکستان کراچی: بارہویں جماعت پری میڈیکل کے نتائج کا اعلان، تینوں پوزیشن پر طالبات نے میدان مار لیا سرکاری کالج پوزیشنز سے محروم، تینوں پوزیشنز نجی کالجوں کی طالبات نے حاصل کیں شائع 09 اگست 2025 07:46pm
پاکستان گلستان جوہر میں دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق 4 افراد زخمی ، پولیس نے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا،م تحقیقات جاری شائع 04 اگست 2025 10:13pm
کاروبار کے۔الیکٹرک نے پاکستان کا پہلا لسٹڈ شارٹ ٹرم ریٹیل سکوک متعارف کرا دیا کے۔الیکٹرک کارپوریٹ اجرا کنندہ کے طور پر سکوک اجراء میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہے شائع 04 اگست 2025 01:21pm
پاکستان دو دریا پر بچوں کے ساتھ خود کشی کرنے والے شخص کی آخری آڈیو کال سامنے آگئی، اہم انکشافات مبینہ آڈیو ریکارڈنگ آج نیوز نے حاصل کرلی شائع 03 اگست 2025 09:03pm
پاکستان کراچی: جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، غیر ملکی خاتون زخمی فائرنگ کے بعد دیور موقع سے فرار ہوگیا، پولیس اپ ڈیٹ 03 اگست 2025 12:15pm
لائف اسٹائل ’یہ بتائیں آپ کس قسم کی ماں ہیں؟‘ غزالہ جاوید کا حمیرا اصغر کی والدہ پر کڑا ردعمل اگر حمیرا نشہ کرتی، غلط کام کرتی، بوائے فرینڈز بناتی تو اس کے پاس گاڑی، گھر، سب کچھ ہوتا! اپ ڈیٹ 03 اگست 2025 09:29am
پاکستان کراچی: تیز رفتار منی بس نے 8 سالہ بچے کو کچل ڈالا بفرزون میں واقعہ پیش آیا، ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر کے گاڑی قبضے میں لے لی شائع 02 اگست 2025 11:21pm
پاکستان کراچی میں گوجرانوالا کے جوڑے کا لرزہ خیز قتل: ساجد اور ثنا کیس میں نئے کردار کی انٹری پولیس کے مطابق دونوں لاشوں پر تشدد کے واضح نشانات موجود تھے شائع 31 جولائ 2025 09:57am
پاکستان اداکارہ حمیرا اصغر کے گھر سے جمع کیے گئے 6 سیمپلز کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی 5 پیالوں میں ملنے والا سفوف سمندری نمک ہے شائع 30 جولائ 2025 11:49pm
پاکستان پسند کی شادی کرنے والے ایک اور جوڑے کو جان کا خطرہ، ویڈیو بیان وائرل خدارا ہماری جان بچائیں، 22 سالہ کومل اور 24 سالہ زبیر کی اعلیٰ حکام سے تحفظ اور مدد کی اپیل شائع 28 جولائ 2025 10:17pm
پاکستان کراچی: منگھوپیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک چھاپا کالعدم تنظیم کے کارندوں کی موجودگی کی اطلاع پر مارا گیا، انچارج سی ٹی ڈی شائع 28 جولائ 2025 08:57am
پاکستان کراچی: ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار 2 جوانوں کو کچل ڈالا پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا، ورثا کا قانونی کارروائی سے انکار کردیا اپ ڈیٹ 27 جولائ 2025 07:29pm
پاکستان کراچی میں ایک اور ملازمہ گھر کا صفایا کر گئی، لاکھوں مالیت کے زیورات اور نقدی غائب مقدمہ تھانہ فیروز آباد میں درج، پولیس تاحال ملزمہ کا سراغ نہیں لگا سکی شائع 27 جولائ 2025 02:21pm
ویڈیوز سستے میں اچھا دکھنے کا شوق: پاکستانیوں نے کروڑوں کے لنڈا کے کپڑے خرید لئے پاکستان میں استعمال شدہ کپڑوں کی درآمد میں 18 فیصد اضافہ، سالانہ 51 کروڑ ڈالر کا کاروبار شائع 26 جولائ 2025 12:15pm
پاکستان پارکنگ فیس پر پابندی بے اثر، کراچی میں مافیا بے لگام وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر محکمہ بلدیات نے 25 ٹاؤنز میں جاری پارکنگ فیس پر مکمل پابندی عائد کی شائع 25 جولائ 2025 10:41pm
پاکستان منشیات فروشوں کی سرپرستی کے الزام میں 6 پولیس اہلکاروں کی شامت آگئی اہلکار ملوث ہوئے تو نوکری سے برخاست کردیا جائے گا، ایس ایس پی کیماڑی شائع 24 جولائ 2025 11:30pm
پاکستان کراچی ایم اے جناح روڈ پر الیکٹرانک مارکیٹ میں لگی آگ قابو میں آگئی، کتنی گاڑیوں نے حصہ لیا؟ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، تنگ گلیوں کے باعث آپریشن میں دشواری کا سامنا رہا، چیف فائر آفیسر ہمایوں خان شائع 24 جولائ 2025 11:10pm
پاکستان کراچی: شہری کو سمندر میں گاڑی لے جانا مہنگا پڑگیا گاڑی کو باحفاظت نکال لیا گیا، گاڑی میں سوار تمام محفوظ رہے شائع 24 جولائ 2025 09:05pm
پاکستان کراچی میں پولیس اہلکاروں کی رشوت خوری کیسے بے نقاب ہوئی؟ تلاشی کے بہانے شہریوں سے رقم بٹورنے کی کوشش، پولیس افسران نے نوٹس لے کر دونوں اہلکاروں کو معطل کردیا شائع 24 جولائ 2025 08:10pm
پاکستان کراچی میں گزشتہ روز پیدا ہونے والے 5 بچوں میں سے 2 بچے انتقال کر گئے پانچوں بچے قبل از وقت 29 ویں ہفتے میں پیدا ہوئے تھے شائع 23 جولائ 2025 07:49pm
پاکستان شوہر کے تشدد کا شکار نوبیاہتا دلہن دوران علاج دم توڑ گئی 19سالہ شانتی تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیرعلاج تھی، پولیس اپ ڈیٹ 23 جولائ 2025 08:28pm
پاکستان کراچی: کباڑ کے گوداموں میں خوفناک آگ، 15 گودام لپیٹ میں فائر بریگیڈ کو پانی کی کمی کا سامنا شائع 23 جولائ 2025 09:14am
لائف اسٹائل کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش پیدائش وقت سے پہلے ہوئی جس کی وجہ سے بچوں کا وزن بہت کم ہے، ڈاکٹرز شائع 23 جولائ 2025 12:26am
پاکستان کراچی: گلشن حدید اور اسٹیل ٹاؤن میں پانی کی بندش پر شہری سراپا احتجاج ٹریفک کی روانی متاثر، اطراف میں ہائڈرنٹ پر پانی آتا نل میں نہیں آتا، مظاہرین شائع 22 جولائ 2025 10:39pm
پاکستان شاہ لطیف ٹاؤن سے لاپتہ بچہ بھیک مانگتے ہوئے والدین کو کیسے ملا؟ تقریباً ڈھائی ماہ قبل بچہ حسین علی گھر سے نکلا اور لاپتہ ہوا ، والد شائع 22 جولائ 2025 07:50pm
پاکستان کراچی: قائدآباد میں تیز رفتار کار کی ٹکر، بچہ جاں بحق جاں بحق بچے کی شناخت 5 سالہ عقیل کے نام ہوئی، زخمیوں میں 6 بچے، بچیاں شامل ہیں شائع 21 جولائ 2025 09:50pm
پاکستان کراچی میں مغوی بچوں سے بھیک منگوانے کا انکشاف 3 سالہ مغوی بچے کو اہلِخانہ نے پہچان لیا، کمسن حسین کو 5 مئی کو اغوا کیا گیا تھا، عوام کی مدد سے مبینہ اغوا کار پکڑ لیا اپ ڈیٹ 21 جولائ 2025 11:45pm