کراچی : خود کو وزیراعظم کا پروٹوکول افسر اور ڈی ایس پی کہنے والا ملزم پکڑا گیا ملزم سے غیر قانونی اسلحہ ، واکی ٹاکی اور دیگر سامان برآمد، پولیس شائع 02 ستمبر 2024 10:54pm
میئر کراچی اور ٹاؤن چیئرمینز کام نہیں کررہے ہیں، ایم کیو ایم رکن اسمبلی پھٹ پڑے صوبائی وزیر سعید غنی نے ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کروا دی شائع 02 ستمبر 2024 05:45pm
کراچی میں کچرا کنڈی سے برآمد 12سالہ بچی کی بوری بند لاش، ایک اور ملزم گرفتار ایک انتہائی ملزم کو ڈیفنس کے فیز 8 میں عبدالستار ایدھی ایوینیو پر مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، پولیس شائع 02 ستمبر 2024 03:11pm
سندھ حکومت کا کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ یہ نیا ایکسپریس وے 12.5 کلومیٹر اوپر بنے گا باقی نیچے ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ شائع 02 ستمبر 2024 02:37pm
ٹریفک چالان کی مد میں کراچی والوں سے 1.2 ارب روپے وصول یکم جولائی 2023 سے 2024 میں جولائی کے آخر تک 20 لاکھ سے زائد کراچی والوں کو ٹریفک چالان دیے گئے شائع 02 ستمبر 2024 01:25pm
کراچی سائٹ ایریا میں تیز رفتار بس نے شہریوں کو روند ڈالا، 2 افراد جاں بحق حادثے میں 6 موٹر سائیکل سوار اور ایک راہ گیر زخمی بھی ہوا اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 12:40pm
کراچی خمیسو گوٹھ میں سرچ آپریشن، 4 ملزمان اسلحے سمیت گرفتار گھر گھر تلاشی کے دوران 2 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا گیا، پولیس شائع 02 ستمبر 2024 08:31am
کراچی میں ایک بار پھر بارشوں کی پیش گوئی آج سے ہوائیں ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہوں گی شائع 02 ستمبر 2024 08:28am
کراچی : سندھ گورنمنٹ اسپتال میں خاتون مریضہ پر تشدد، ملزم گرفتار اسلام آباد سے آئی خاتون کو ایمرجنسی میں شاہ زیب نامی شخص نے تھپڑ مارا، اسپتال ذرائع شائع 01 ستمبر 2024 08:28pm
کراچی: 100 فٹ گہرا کنواں 3 جانیں نگل گیا، 2 بچوں اور نوجوان کی لاشیں نکال لی گئیں جاں بحق نوجوان بچوں کو بچانے کیلئے کنویں کے اندر گیا تھا اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 07:22am
کراچی : مختلف واقعات میں خاتون اور نوجوان سمیت 4 افراد جاں بحق خاتون کی موت کرنٹ لگنے سے شاہ لطیف ٹاؤن میں ہوئی شائع 01 ستمبر 2024 05:04pm
کراچی: بچوں کے ہمراہ وارداتیں کرنیوالے2 ملزمان گرفتار ملزمان اصغر اور فرید بچے کو موٹر سائیکل پر بیٹھا کر واردات کرتے تھے شائع 31 اگست 2024 06:58pm
سمندری طوفان سے کراچی کے براہ راست متاثر ہونے کا خطرہ ٹل گیا، شہر میں موسلادھار بارشیں این ڈی ایم اے ایڈوائزری: ساحلی پٹی کے ملحقہ علاقوں میں طغیانی کا خدشہ اپ ڈیٹ 31 اگست 2024 10:41pm
کراچی میں طوفانی ہواؤں سے درخت گرنے سے نوجوان جاں بحق گزشتہ روز ایسی طرح کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے تھے شائع 31 اگست 2024 01:51pm
39 ہزارفٹ کی بلندی پر قطر ایئر ویز کے طیارے میں خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ پاکستان کی فضائی حدود میں ڈریم لائنر طیارے کا ایک انجن بند ہوگیا، ذرائع ایوی ایشن شائع 31 اگست 2024 01:47pm
شہر میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی، اعداد و شمار جاری حالیہ بارشوں نے شہر کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا۔ شہر کی سڑکیں بھی بارش کے پانی میں بہہ گئیں اپ ڈیٹ 31 اگست 2024 11:57am
کراچی میں درخت گرنے کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق چائناپورٹ پر ہوا کے تیز جھکڑسےکنٹینر الٹ گئے اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 11:13pm
کراچی میں نجی مارٹ کا افتتاح بدنظمی کا شکار، ڈنڈا بردار افراد نے دھاوا بول دیا نجی شاپنگ سینٹر کی افتتاحی تقریب کے موقع پر سیل لگائی گئی تھی شائع 30 اگست 2024 09:05pm
کراچی : ’میرے 4 بچے خرید لو‘ پولیس اہلکار پریس کلب پہنچ گیا 3 مہینے سے میری تنخواہ بند ہے، سپاہی وحید شائع 30 اگست 2024 08:25pm
کراچی والوں کیلئے گزشتہ مالی سال میں بجلی کی قیمت میں مجموعی کتنا اضافہ ہوا؟ کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرانے کا سلسلہ جاری اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 12:05pm
کراچی سمیت سندھ کے کن شہروں میں 31 اگست تک موسلادھار بارش ہونے والی ہے کراچی والے تیار ہوجائیں، چھتریاں نکال لیں کیونکہ شہر میں آج بھی بادل جم کربرسیں گے شائع 30 اگست 2024 09:00am
سندھ کی ساحلی پٹی پر سمندری طوفان: کراچی میں آج تمام اسکولز بند رکھنے کا اعلان اسکولز بند رکھنے کا فیصلہ محکمہ موسمیات اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی ایڈوائزری پر کیا گیا۔ شائع 30 اگست 2024 08:36am
کراچی کی عدالت نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے کیس کا فیصلہ سنا دیا ملزم نے 4 جون 2021 کو ضیا کالونی میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرتے ہوئے پکڑا گیا ہے، پراسکیویشن شائع 29 اگست 2024 05:52pm
ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی: این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری شہروں میں سیلابی صورتحال سمیت مقامی ندی نالوں کے بہاؤ میں بھی اضافے کا امکان شائع 29 اگست 2024 05:05pm
کار ساز حادثہ: ملزمہ نتاشہ کے شوہر دانش اقبال کی حفاظتی ضمانت منظور سندھ ہائی کورٹ کا 7 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے 50 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم شائع 29 اگست 2024 03:31pm
سونے کی شوقین خواتین کیلئے اچھی خبر، قیمت میں بڑی کمی سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی شائع 29 اگست 2024 02:28pm
خراب موسم: پی آئی اے کی آج کی 8 پروازیں منسوخ، 35 تاخیر کا شکار کراچی دبئی، دمشق، مسقط، مدینہ، جدہ اور بغداد کی پروازوں کی آمد اور روانگی میں ڈیڑھ سے ڈھائی گھنٹے کی تاخیر شائع 29 اگست 2024 12:44pm
سی ویو پر خاتون ڈرائیور کی ڈبل کیبن گاڑی بے قابو ہوکر رکشے اور گاڑی سے ٹکرا گئی حادثے میں رکشہ ڈرائیور معمولی زخمی، رکشے اور کار کو بھی معمولی نقصان پہنچا شائع 29 اگست 2024 09:17am
سندھ: مختلف اضلاع کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کل کراچی کے تمام تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے شائع 28 اگست 2024 09:51pm
کراچی: صدر میں کچرا کنڈی سے ملنے والی 12 سالہ بچی کا قاتل کینٹ اسٹیشن بس ٹرمینل کا چوکیدار نکلا ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے زیادتی کے بعد پہچانے جانے کے ڈر سے بچی کو قتل کیا شائع 28 اگست 2024 04:57pm