کراچی: تاجر سے 60 لاکھ روپے مالیت کے آئی فون لوٹ لیے گئے رحیم یار خان کا تاجر صدر موبائل مارکیٹ سے موبائل خرید کر سہراب گوٹھ بس اڈے جا رہا تھا اپ ڈیٹ 17 نومبر 2024 01:32pm
کراچی کے اسکولوں میں 6 دن کی چھٹیاں دفاعی نمائش آئیڈیاز کا آغاز 19 نومبر سے شروع ہونے جا رہا ہے شائع 17 نومبر 2024 11:20am
اورنگی میں پکوان سینٹر پر گرنیڈ حملہ،مقدمہ کن دفعات کے تحت درج کیا گیا ؟ فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ دستی بم نہ پھٹ سکا۔ اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 06:52pm
پاکستان میں رواں سال کا آخری سپر مون کس وقت عروج پر تھا؟ سپر مون کے دوران چاند معمول سے 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ روشن نظر آیا۔ اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 08:12am
جماعت اسلامی کا شاہراہ فیصل پر جاری دھرنا ختم ، ٹریفک بحال شاہراہ فیصل نرسری بس اسٹاپ سے ایئرپورٹ تک ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی،ٹریفک پولیس اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 08:02pm
’پاکستان میں علامہ اقبال کا کردار کسی طور قائد اعظم سے کم نہیں تھا‘ علامہ اقبال کی شاعری و فلسفہ سےاستفادہ کیا جا نا چاہیے، شرکا اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 12:42pm
ڈیفنس کراچی میں فلیٹ پر چھاپہ، 7 کلو ہیروئن، 3 کلو آئس برآمد پولیس نے کارروائی میں تین ملزمان گرفتار کرلی اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 08:14am
کراچی ضمنی بلدیاتی انتخابات: جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کارکنان کا دھاندلی پر پیپلز پارٹی سے تصادم لوگوں کو اشتعال دلانا اور ان کو سڑکوں پر لانا حل نہیں، ملکی مسائل کا حل پارلیمان ہے، مرتضیٰ وہاب شائع 14 نومبر 2024 09:18pm
جمالی پل سے چوری ڈیڑھ کروڑ مالیت کا کنٹینر کورنگی مہران سے برآمد کارروائی میں 2 ملزمان مقصود احمد اور علی نواز گرفتار کیا، سچل پولیس شائع 14 نومبر 2024 03:44pm
سندھ کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، کراچی کی 11 نشستوں میں سے 9 پر پیپلز پارٹی کامیاب ضمنی بلدیاتی انتخابات کے باعث کیماڑی اور کورنگی میں چھٹی اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 12:08am
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا میدان سجنے کو تیار، سیکیورٹی کے سخت انتظامات کراچی میں خالی بلدیاتی نشستوں پر انتخاب کل 14نومبرکوہوگا شائع 13 نومبر 2024 02:44pm
کراچی سائٹ ایئر کے گودام میں خوفناک آتشزدگی فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیاں آگ پر قابوپانے میں مصروف ہیں شائع 13 نومبر 2024 02:40pm
خوبصورت سڑک، مارکنگ اور برقی قمقموں سے گلی کو چار چاند لگ گئے علاقہ مکین بھی گلی کی سجاوٹ پر خوش ہیں شائع 13 نومبر 2024 11:34am
کراچی ایئر پورٹ آنے والے شہریوں پر نئی پابندی لگانے کا فیصلہ شہری مذکورہ شرط پوری کیے بغیر ایئرپورٹ میں داخل نہیں ہو سکیں گے اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 09:40am
کراچی ایئرپورٹ کی حدود میں چینی انجینیئرز پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری کی تصدیق جنگ عظیم دوئم کا بارودی مواد استعمال کیا گیا، سی ٹی ڈی ٹیم کے لیے پانچ کروڑ روپے انعام کا اعلان، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 11 نومبر 2024 03:05pm
شہرقائد میں حادثات معمول بن گئے، 24 گھنٹوں میں 7 افراد جاں بحق ٹریفک حادثات کے دوران جاں بحق ہونےوالے افرادکی تعداد پانچ ہزارسے تجاوز کرگئی شائع 11 نومبر 2024 01:36pm
نوکری کا جھانسہ، میانمار میں پھنسے پاکستانیوں کی بازیابی میں تاخیر اس وقت 19 سے 20 پاکستانی میانمار میں پھنسے ہوئے ہیں۔ شائع 11 نومبر 2024 09:40am
کراچی میں موسم کی پیشگوئی: گرم اور مرطوب رہنے کا امکان شہریوں کو موسم کی صورتحال کے پیش نظر احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے شائع 11 نومبر 2024 09:10am
چین میں گدھے کے گوشت کی مانگ، پاکستان میں قیمتیں مہنگی خریدار تو ہیں لیکن سودا بن نہیں پارہا،بیوپاری شائع 11 نومبر 2024 08:29am
کراچی میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام، 2 خودکش حملہ آور گرفتار کراچی ایئرپورٹ کے قریب خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ جاوید کو بھی بلوچستان سے گرفتار کرلیا گیا شائع 10 نومبر 2024 08:51pm
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان کراچی میں پیر اور منگل کو دھند چھانے کا امکان شائع 10 نومبر 2024 02:30pm
شارع فیصل پر چلتی گاڑیوں سے ایک دوسرے پر فائرنگ، پولیس نے بااثر امیر زادوں کو بچانے کیلئے حقائق مسخ کردیئے واقعہ میں سندھ کے بااثر سیاسی و قبائلی خاندان کے فرد کے ملوث ہونے کا انکشاف شائع 07 نومبر 2024 06:20pm
کراچی: پولیس افسر کے دفتر میں بچوں سے زیادتی کرنے والا شخص ٹریفک پولیس کا اہلکار نکلا ملزم ارسلان علاقے میں کھلے عام گھوم رہا ہے اور دھمکیاں دے رہا ہے، متاثرہ خاندان شائع 06 نومبر 2024 06:03pm
ٹیکس آمدن نہ بڑھا سکے تو تنخواہ دار طبقے اور صنعتوں پر ٹیکس بڑھے گا، وزیر خزانہ معاشی بہتری کے ثمرات عام آدمی تک پہنچانے کیلئے اقدامات جاری ہیں، محمد اورنگزیب شائع 06 نومبر 2024 04:42pm
کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا شہر قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کتنے ڈگری تک جانے کا امکان شائع 06 نومبر 2024 09:27am
کراچی: ڈیفنس میں کار سے لڑکی کی لاش ملنے کا معمہ حل، ہوش میں آنے پر بہنوئی نے بیان دے دیا متوفیہ کی شناخت جویریہ کے نام سے ہوئی جبکہ کاشف اس کا بہنوئی ہے اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 08:29pm
کراچی ڈیفنس میں ورکشاپ پر کھڑی گاڑی سے خاتون کی لاش برآمد کار سے ایک مرد بھی بیہوش حالت میں ملا ہے، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 03:18pm
سندھ اسمبلی نے آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق قرارداد منظور کرلی پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی ارکان نے کھڑے ہوکر حق میں ووٹ دیا، جماعت اسلامی نے مخالفت کی شائع 04 نومبر 2024 01:54pm
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر، انڈیکس پہلی بار ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا 100 انڈیکس میں 1000 پوائنٹس سے زائد اضافہ اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 11:44am
کراچی میں دوسرے ’ہیجڑا فیسٹیول‘ کا اعلان ہیجڑا فیسٹیول 9 نومبر کو کراچی فریئر ہال میں ہوگا شائع 03 نومبر 2024 08:44pm