کراچی: بارش کے باعث چھوٹے طیاروں کو اڑنے سے روک دیا گیا ایئر پورٹ پر فلائٹس آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے، مینجر کراچی ایئر پورٹ شائع 28 اگست 2024 04:00pm
کراچی: گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد زخمی زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، چھیپا ذرائع شائع 28 اگست 2024 11:04am
پاکستان کی سب سے بڑی آئی ٹی ایکسپو کا آغاز، گوگل، ٹک ٹاک سمیت 750 کمپنیوں کی شرکت کراچی ایکسپو میں منعقد ایونٹ میں 300 سے زائد مقررین شریک ہوں گے، 500 ملین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی توقع شائع 28 اگست 2024 10:01am
ایف بی آر کے تاجر برادری سے مذاکرات ناکام، ملک گیر شٹر ڈاؤن مہم زور پکڑ گئی بھاری بجلی کے بلز، ہوشربا ٹیکسز اور تاجر دوست اسکیم کیخلاف ہڑتال کو جماعت اسلامی، پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی حمایت حاصل ہے اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 11:56am
مون سون کا زوردار اسپیل، کراچی میں جل تھل ایک، 200 ملی میٹر بارش کی پیشگوئی شدید ڈپریشن کے باعث طوفانی ہوائوں کے ساتھ بارش ہوگی، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 11:47am
طوفانی اسپیل کے زیر اثر کراچی میں موسلادھار بارش شہر میں بارش کا سلسلہ آئندہ 3 سے 4 روز تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 27 اگست 2024 07:27pm
کراچی میں مالک مکان کے مبینہ تشدد سے کرایہ دار جاں بحق ایڈوانس پیسےواپس مانگنے پرفریقین کےدرمیان جھگڑا ہوا، مقتول کابہنوئی شائع 27 اگست 2024 07:05pm
کراچی پولیس اہلکاروں کے لئے بنائی گئی پوائنٹ می ایپ کا معاملہ عدالت پہنچ گیا حکم نامے کے تحت اپنے ذاتی موبائل کو سرکاری حاضری کے لئے استعمال کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، درخواست شائع 27 اگست 2024 05:12pm
سرکاری اسکولوں سے مفرور ملازمین کو نوکری سے نکالنے کا فیصلہ محکمہ تعلیم سندھ نے مفرور اساتذہ کی حتمی لسٹ طلب کرلی شائع 27 اگست 2024 11:35am
اس بارش نے میرے کینیڈا والے بچوں کو رلا کر بھیج دیا: بشریٰ انصاری بارش کی ویڈیو بنانے کے دوران بشریٰ انصاری نے شکوہ کیا شائع 27 اگست 2024 11:10am
کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروانے والے فلم شعلے کے ’رحیم چاچا‘ درزی یونین کے سربراہ اے کے ہنگل قیادت کر رہے تھے شائع 27 اگست 2024 10:03am
کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سندھ میں آج سے 31 اگست کے دوران سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے شائع 27 اگست 2024 08:36am
شہدائے کربلا کا چہلم: ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، موبائل سروس معطل سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی، پنجاب میں بھی ریڈ الرٹ شائع 26 اگست 2024 10:53am
مذہبی جماعتوں میں تصادم، علمائے کرام کا اہل کراچی سے شرپسند عناصر کا ایجنڈا ناکام بنانے کی اپیل مولانا اورنگزیب فاروقی، علامہ سید نذیر عباس تقوی، مولانا تاج حنفی مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی نے بدامنی کی شدید مذمت کی شائع 26 اگست 2024 10:34am
کراچی: جلوس پر فائرنگ کے بعد دو جماعتوں میں مسلح تصادم، 2 افراد جاں بحق 8 زخمی، کئی گاڑیاں نذر آتش وزیراعلیٰ سندھ نے ریلی پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 07:08pm
کراچی میں کچرا کنڈی سے ملنے والی 12سالہ بچی کی بوری بند لاش کی شناخت ہوگئی، زیادتی کا نشانہ بنانے پر وزیراعلیٰ کا نوٹس بچی کی شناخت ہوگئی، پولیس اپ ڈیٹ 26 اگست 2024 08:51am
چہلم امام حسینؓ: اسلام آباد، پشاور میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات، کراچی میں متبادل روٹس پلان جاری ملک بھر میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے سلسلے میں مرکزی جلوس نکالے جائیں گے شائع 25 اگست 2024 12:21pm
کراچی ڈیفنس فیز 5 کے قریب نجی ریسٹورنٹ سے لاش برآمد لاش کی شناخت 42 سالہ دانش کے نام سے ہوئی، جس کے جسم پر گولیوں کے نشان ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 01:05pm
کراچی میں خاتون کا شوہر کے ہمراہ 200 موبائل چھیننے کا اعتراف پولیس نے گزشتہ رات خاتون ملزمہ سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کیا، خاتون ملزمہ اسلحہ پرس میں رکھتی تھی، پولیس شائع 23 اگست 2024 05:27pm
کارساز واقعہ: پہلے حادثے کے بعد فرار کی کوشش میں دوسرا حادثہ ہوا، نئی فوٹیج سامنے آگئی باپ اور بیٹی کی ہلاکت پر خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 03:29pm
کراچی میں سادہ لباس اہلکاروں کا بزرگ شہری پر تشدد پولیس افسرکی شکایت پرکارروائی کی،سادہ لباس اہلکار کا دعویٰ شائع 22 اگست 2024 08:21pm
کراچی: تھانوں میں رشوت عام، ڈکیتی کےملزم کی رہائی کے عوض 90 ہزار کی رقم کا تقاضہ شاہ لطیف ٹاؤن تھانےمیں رشوت طلبی کی کہانی منظر عام پر آگئی شائع 22 اگست 2024 07:38pm
کراچی میں آئندہ 3 روز موسم کیسا رہے گا؟ شہر میں مطلع جزوی ابر آلود، رات اور صبح میں بوندا باندی متوقع ہے جب کہ سمندری ہوائیں بحال رہیں گی: محکمہ موسمیات شائع 22 اگست 2024 01:17pm
پولیس نے خاتون کی ضمانت نہیں ہونے دی، قانون کے مطابق کیس چلےگا، جاوید عالم اوڈھو خاتون ڈرائیور نے دوغلطیاں کر رکھی تھیں،کراچی پولیس چیف شائع 21 اگست 2024 09:19pm
بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس، شہری کچرا کے الیکٹرک کے دفتر لے آیا کے ایم سی کے چارجز کے الیکٹرک لے رہا ہے تو کچرا کون اٹھائے گا، شہری کا سوال شائع 21 اگست 2024 07:05pm
گینگ وارکارندے کی ہلاکت: پرانا گولیمار میں مسلح افراد نے دکانیں بند کروا دیں 2 روز قبل پولیس مقابلے میں گینگ وار کارندہ عمیر جینگو مارا گیا تھا شائع 21 اگست 2024 05:23pm
قصاص کی بات نہیں ہم اپنوں کیلئے انصاف کے طلبگار ہیں، سانحہ کارساز کے اہلخانہ خاتون ڈرائیور سے سفید رنگ کی پراڈو بے قابو ہو کر دیگر گاڑیوں کو روندتی ہوئی موٹر سائیکلوں سے جا ٹکرائی تھی شائع 21 اگست 2024 03:49pm
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ نے 6 ہفتوں کے بعد فریقین سے تحریری جواب طلب کرلیا شائع 21 اگست 2024 12:12pm
کراچی: کارساز حادثہ کیس میں اہم پیش رفت، ’ملزمہ کی دماغی حالت بالکل ٹھیک ہے‘ اہل خانہ کوئی ریکارڈ پیش نہ کرسکے، خودکشی کرنے کے امکانات کم ہیں، سربراہ نفسیاتی وارڈ جناح ہسپتال ڈاکٹر چنی لال اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 03:31pm
کراچی: ناظم آباد اے او کلینک کے سامنے ٹینکر گرین لائن ٹریک کی جالیوں سے ٹکراگیا ٹینکر کے ٹکرانے سے گرین بس کے لائن ٹریک کی جالیاں ٹوٹ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 21 اگست 2024 10:17am