کراچی سپر ہائی وے پر نجی نیوز چینل کی ٹیم کو لوٹ لیا ڈاکوٹیم سے نقدی، موبائل فونزاور قیمتی سامان چھین کرفرار شائع 09 ستمبر 2024 07:30pm
کراچی کے علاقے نئی سبزی منڈی کے قریب نالے میں دھماکا،دو افراد زخمی سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے میں زیر تعمیر کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے تین افراد زخمی شائع 09 ستمبر 2024 06:13pm
نارتھ کراچی میں ڈاکوؤں نے خاتون کو لوٹ لیا ملزمان سے خاتون سے پرس موبائل فون و دیگر سامان چھینا اور فرار ہو گئے شائع 09 ستمبر 2024 04:38pm
کراچی: نئی سبزی منڈی میں بینک کے قریب دھماکا دھماکے سے ایک شخص زخمی، دکانوں اور عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 03:56pm
کرولا گینگ ایک بار پھر سرگرم، اہلخانہ کو یرغمال بنا کر پورے گھر کا صفایا کردیا مذکورہ گینگ نے ایک اہل خانہ کو یرغمال بنا کر پورے گھر کا صفایا کردیا۔ شائع 09 ستمبر 2024 01:28pm
پی آئی اے کے خریداروں نے حکومتی شرائط ماننے سے انکار کردیا پی آئی اے کے بولی دہندگان 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری اور فلیٹ سائز میں اضافے پر تیار نہیں شائع 09 ستمبر 2024 12:57pm
غیر ملکی پرواز میں مسافر کا انتقال، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز میں مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت مانگی گئی تھی شائع 09 ستمبر 2024 12:50pm
کار ساز حادثہ: ملزمہ نتاشہ کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت مسترد عدالت نے 6 ستمبر کو درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 11:56am
کراچی : کورنگی میں عوام نے تشدد کرکے 2 ڈاکوؤں کو مار ڈالا لانڈھی میں پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار شائع 09 ستمبر 2024 12:11am
کراچی : آج ٹی وی کے سابق نیوز اینکر کار حادثے میں جاں بحق ٹریفک حادثے کے بعد عبداللہ کی لاش اسپتال میں منتقل کی گئی، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 01:01am
کراچی : پولیس پر فائرنگ کرنے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج ہفتے کو دکاندار کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار اور ایک شہری زخمی ہوا، پولیس اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 09:14pm
کراچی: مالک مکان اور بیوی کے درمیان جھگڑے میں کرایہ دار قتل واقعے کے بعد مالک مکان فرار ہوگیا، تلاش جاری، پولیس شائع 08 ستمبر 2024 03:05pm
کراچی: شوہر کو قتل کرکے ڈکیتی کا رنگ دینے کا ڈراپ سین کراچی ملیر میں شوہر زخمی ہونے میں ملوث بیوی اور اس کے آشنا کو گرفتار کرلیا گیا اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 05:18pm
کراچی میں سلینڈر کی دکان میں آگ لگ گئی ایک سلینڈر سے دیگر سیلنڈرز میں آگ لگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا، پولیس شائع 07 ستمبر 2024 10:26pm
کراچی: ایف آئی اے کی حوالہ ہنڈی کے خلاف کارروائی، فائرنگ سے اہلکار زخمی ایف آئی اے ٹیم حوالہ ہنڈی کے نیٹ ورک قائد آباد موبائل مارکیٹ میں موجود ہونے پر چھاپہ مارنے پہنچی تھی۔ شائع 07 ستمبر 2024 07:19pm
کراچی کے سول اسپتال میں 22 گھنٹے سے معطل بجلی بحال، ’فالٹ اندرونی تھا‘ اسپتال میں اب بھی والٹیج کا مسئلہ ہے، ایم ایس سول ہسپتال شائع 07 ستمبر 2024 02:30pm
محکمہ موسمیات نے کراچی میں بوندا باندی کی پیشگوئی کردی شہرِ قائد میں جنوب مغرب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 11 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے، محکمہ موسمیات شائع 07 ستمبر 2024 11:01am
غربت کے عجیب کھیل، کمسن بیٹی کی زندگی بچانے کی خاطر باپ کا انوکھا روپ یہ گولڈن مین روزانہ 1500 سے 2000 روپے کما لیتا ہے شائع 07 ستمبر 2024 09:25am
کراچی : بلڈر سے ڈیڑھ کروڑ ڈکیتی کے دوران مقابلہ، زخمی ڈاکو، گارڈ اور شہری چل بسے دوران ڈکیتی شہری کو زخمی کرنے پر ملینیم مال کے قریب احتجاج سے ٹریفک جام ہوا اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 08:44pm
کراچی : مسافر کوچ نے 7 سالہ بچے کو کچل دیا، ڈرائیور گرفتار سڑک عبور کرنے کے دوران کوچ نے بچے کو روند ڈالا اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 06:38pm
عدالت نے حکومت سندھ کو اسسٹنٹ کمشنر کیلئے ڈبل کیبن گاڑیوں کی خریداری سے روک دیا عدالت نے فریقین سے 4 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 03:55pm
کار ساز حادثہ کیس، فریقین میں معاملات کن شرائط پر طے پائے ہیں عدالت میں جمع کرائے گئے حلف نامے میں کہا گیا کہ ہمارے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں شائع 06 ستمبر 2024 12:51pm
کراچی میں صبح سویرے بوندا باندی، موسم خوشگوار ہوگیا محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سے متعلق پیشگوئی بھی کی شائع 06 ستمبر 2024 09:55am
کراچی: رانگ وے آتی پولیس موبائل نے کم عمر لڑکے کو ٹکر مار دی، علاقہ مکین مشتعل ایس ایس پی ون فائیو نے واقعے کا نوٹس لے لیا ، اہلکارمعطل شائع 05 ستمبر 2024 11:26pm
ایم کیو ایم کی کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج کی تیاریاں، دھرنے کے مقام کا جائزہ ایم کیو ایم رہنما انیس قائم خانی نے اراکین مرکزی کمیٹی اور ذمہ داروں کے ہمراہ احتجاج کی جگہ کا دورہ کیا اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 03:46pm
کراچی کی عدالت نے ملزم صارم برنی کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنادیا جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے صارم برنی کی درخواست ضمانت پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا شائع 05 ستمبر 2024 12:44pm
سگے بھائیوں کی بازیابی کا کیس: عدالت نے نادرا کو شوکاز نوٹس جاری کردیا لاپتہ افراد کے مسئلے پر لوگ پریشان ہیں، عدالت آنا بند ہوگئے ہیں، عدالت کا تفتیشی افسر پر اظہار برہمی شائع 05 ستمبر 2024 11:25am
کراچی میں 3 ڈاکو ہلاک، ایک شہری نے مارا، دو پولیس مقابلے میں مارے گئے تاجر کے ہاتھوں ہلاک ڈاکو نے 8 لاکھ روپے لوٹنے کی کوشش کی تھی شائع 04 ستمبر 2024 05:42pm
سماجی کارکن صارم برنی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فیصلہ محفوظ درخواست ضمانت پر فیصلہ آج ہی سنائے جانے کا امکان شائع 04 ستمبر 2024 12:07pm
کراچی سپرہائی وے پر پولیس مقابلہ، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید وزیرداخلہ سندھ نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 09:35pm