کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی، اعداد و شمار جاری بارش کا سبب بننے والا ہوا کا کم دباؤ مغربی سندھ کے قریب ہے، محکمہ موسمیات شائع 05 اگست 2024 11:45am
کراچی میں بارش سے مرکزی شاہراؤں پر گڑھے پڑنے کا سلسلہ جاری حسن اسکوائر سے لیاقت جانے والی شاہراہ پر 4 فٹ کا گڑھ پڑ گیا، سخی حسن ٹو پر سڑک دھنسنے سے گاڑی کا حادثہ، آمد و رفت متاثر اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 10:53am
کراچی میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال، نظام درہم برہم لیاری میں مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، ملیر کینٹ میں گھر کی دیوار گرنے سے 6 بچے زخمی ہوگئے شائع 05 اگست 2024 08:41am
کراچی: گلبرگ چورنگی پر عمارت کا اگلا حصہ گر گیا عمارت خالی تھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 04 اگست 2024 11:54pm
میئر کراچی کا سیوریج کی صورتحال پر اظہار برہمی، سیوریج حکام کو آخری وارننگ شہریوں کو اگر تکلیف ہوگی تو کام میں غفلت برتنے والوں کے خلاف کارروائی کروں گا، مرتضیٰ وہاب شائع 04 اگست 2024 05:45pm
کراچی: اسٹریٹ کرائم سے تنگ شہری کی گورنر ہاؤس کے باہر خود کو آگ لگانے کی کوشش کراچی کے حالات سے تنگ آکر یہ قدم اٹھانے کی کوشش کی ہے، شہری شائع 04 اگست 2024 05:36pm
چیمپئنز ٹرافی میں آئی سی سی کا پلان بی سامنے آگیا آئی سی سی کی جانب سے پلان بی کے لیے الگ رقم مختص کی گئی ہے شائع 04 اگست 2024 03:35pm
کراچی والے ہوجائیں تیار! محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کردی شہر قائد میں بارش کا سلسلہ کب تک جاری ہے ، محکمہ موسمیات نے بتادیا اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 12:44pm
کراچی : ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں سکیورٹی آفیسر کا نرسنگ آفیسر پر تشدد واقعے کے خلاف نرسوں کا احتجاج، انتظامیہ کی شفات تحقیقات کی یقین دہانی پر احتجاج مؤخر کردیا گیا شائع 03 اگست 2024 05:51pm
کراچی میں سیوریج لائن دھنس گئی، مرمتی کام 24 گھنٹوں میں مکمل ہوگا دھنسنے والی سیوریج لائن 24 انچ کی ہے شائع 02 اگست 2024 10:01pm
کراچی : فائرنگ سے جیل پولیس اہلکار جاں بحق، بچے سمیت 2 افراد زخمی فائرنگ کا واقعہ ٹارگٹ کلنگ نہیں ہے، ایس ایس پی ملیر کاشف عباسی اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 10:43pm
کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے گھر کا واحد کفیل گدھا گاڑی بان جاں بحق رواں برس ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 84 ہوگئی اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 08:32pm
کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے اعداد و شمارجاری کردیے شہر کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا شائع 02 اگست 2024 05:48pm
کراچی میں آج بھی بارش کا امکان، بلوچستان میں سیلاب کے حوالے سے نیا الرٹ جاری شہر قائد میں سمندری ہوائیں مکمل بحال ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا شائع 02 اگست 2024 11:01am
کراچی میں مددگار ون فائیو کا سسٹم ڈاؤن ہوگیا، شہری شکایت درج کروانے میں ناکام برسات کی وجہ سے سسٹم میں ٹیکنیکل فالٹ ہوا تھا، کراچی پولیس شائع 01 اگست 2024 10:59pm
کراچی کے تاجروں نے احتجاج کی دھمکی دیدی بجلی کے ہوشربا بلوں، بڑھتی مہنگائی اور ٹیکسوں کیخلاف کراچی کے تاجر نمے احتجاج کیا شائع 01 اگست 2024 08:22pm
صوبائی سیکریٹری امپاورمنٹ نے سینئر پروفیسر کو تھپڑ مار دیا طحہ فاروقی گورنمنٹ کالج ایجوکیشن خالی کرانے گئے تھے شائع 01 اگست 2024 03:38pm
لیاری گینگ وارکمانڈر وصی اللہ لاکھو کے ریڈ وارنٹ کیلئے ڈی آئی جی کو خط لاکھو دبئی اور ایران سےگروپ چلاتا ہے، ملزم تاجروں کو بھتے کے لیے فون کرتا ہے، ایس ایس پی عارف عزیز شائع 01 اگست 2024 01:41pm
کراچی کے بڑے بس اڈے ختم کرنے پر عمل درآمد شروع شہر قائد سے انٹرسٹی بس اسٹینڈز کے لیے جگہ مختص کردی گئی ہے شائع 01 اگست 2024 09:54am
کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک موسلادھار بارش شروع، موسم خوشگوار ہوگیا اگست کے پہلے ہفتے سے مزید بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات شائع 31 جولائ 2024 09:16pm
کراچی میں کتیا کی ٹارگٹ کلنگ، مقدمہ درج واقعے کے خلاف اینیمل ایکٹوسٹ صدف عارف نے پولیس سے رابطہ کیا تھا شائع 31 جولائ 2024 08:10pm
ترک بحریہ کے جنگی جہاز کنالیاڈا کی کراچی آمد، پرتباک استقبال ترکیہ کا وفد مزار قائد پر حاضری بھی دے گا، آئی ایس پی آر شائع 31 جولائ 2024 09:15am
کراچی : سی آئی اے افسران و اہلکاروں پر 90ہزار ڈالر لوٹنے کا الزام شہری کو حراست میں لے کر رقم لوٹنے والے سب انسپکٹر سمیت پوری ٹیم کو معطل کردیا، ایس ایس پی عدیل چانڈیو شائع 31 جولائ 2024 12:16am
کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے اعداد و شمارجاری کردیے بارش کے باعث حبس کی شدت میں کمی آگئی اور موسم خوشگوار ہوگیا شائع 30 جولائ 2024 03:50pm
ڈیفنس کراچی میں با اثر سیاسی افراد کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل نوجوان پر اس وقت حملہ ہوا جب وہ جم سے نکل رہا تھا۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں اسلحہ بردار گارڈ کو حملہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 04:09pm
کراچی میں سعودی عرب سے واپس پہنچنے والی فیملی کو پیچھا کرکے لوٹ لیا چار ملزمان سفید رنگ کی ہنڈا سوک میں پیچھا کرتے ہوئے آئے، مدعی مقدمہ اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 01:44pm
کراچی کیلئے بجلی فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان، فیصلہ محفوظ شہر قائد والوں کیلئے مہنگی بجلی کے دام پھر بڑھانے کی تیاریاں اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 04:28pm
طاقتور مون سون ہواؤں کی کراچی میں دھواں دھار انٹری، مختلف علاقوں میں تیز بارش شروع شہر میں آج ہلکی اور منگل کو تیز بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات شائع 29 جولائ 2024 11:20pm
’22 لاکھ کیلئے سگے بھانجوں کو اغوا کیا، دوا زیادہ ہونے سے مرگئے‘ ملزم کا اعترافی بیان قاتل اور اغوا کار عطائی ڈاکٹر عبد الکریم کا بیان آج نیوز نے حاصل کرلیا شائع 29 جولائ 2024 05:09pm
کراچی میں ہونے والی سب سے بڑی ڈکیتی کا فیصلہ سنا دیا گیا عدالت نے دو ملزمان کو عدم ثبوت پر بری کردیا شائع 29 جولائ 2024 04:01pm