کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت چار افراد زخمی واقعات شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیش آئے اپ ڈیٹ 03 نومبر 2024 12:12pm
اسکولوں سے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتابیں چوری ہونے کا انکشاف پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کا آغاز کردیا شائع 02 نومبر 2024 03:44pm
کراچی سے مسافر طیارہ سڑک کے راستے حیدرآباد منتقل کردیا گیا خصوصی ٹرک اور ٹرالی میں ناکارہ بوئنگ 737 کو حیدرآباد لے جایا گیا شائع 01 نومبر 2024 08:16pm
سندھ وائلڈ لائف نے 300 کچھوؤں کے بچوں کو سمندر میں چھوڑ دیا کچھووں کے بچوں کی عمریں ایک سے دو روز کے لگ بھگ تھیں شائع 01 نومبر 2024 08:09pm
کراچی میں رواں برس اکتوبر کی راتیں تاریخ کی گرم ترین، 57 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا رواں برس اکتوبر میں کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 0.6 رہا، محکمہ موسمیات شائع 01 نومبر 2024 12:58pm
کراچی: فائرنگ، مقابلے اور دیگر واقعات میں 2 ڈاکؤؤں سمیت 4 افراد ہلاک کراچی: شارع فیصل، ملزمان شہری سے موبائل فون اورنقدی چھین کرفرار شائع 01 نومبر 2024 12:15pm
ملکی تاریخ میں پہلی بار جہاز کی بذریعہ سڑک حیدرآباد منتقلی، موٹر وے پر کیوں رُک گیا جہاز کو 10 ویلرز ٹرک، 40 ویلرز ٹریلر پر رکھ کر منتقل کیا جارہا ہے اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 06:35pm
سانحہ کارساز: متاثرین کا حلف نامہ قبول، ملزم نتاشہ کیس سے بری کراچی سٹی کورٹ نے کارساز حادثہ کیس میں متاثرین کے حلف نامے قبول کرتے ہوئے ملزم نتاشہ کو کیس سے بری کردیا۔ شائع 31 اکتوبر 2024 01:58pm
سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی اٹارنی جنرل پاکستان، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور دیگر فریقین سے 2 ہفتوں میں جواب طلب شائع 31 اکتوبر 2024 10:48am
کراچی میں سردی کب آئے گی، ماہرین نے بتا دیا اکتوبر کے آخر تک گرمی کی شدت میں کمی کا امکان نہیں ہے۔ اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 10:35am
کراچی: ایک ہی خاندان کی چار خواتین کے قتل کا معاملہ، ملزم کو قتل کیلئے اکسانے والا شخص گرفتار بہنوئی اور محلہ داروں کے اہم انکشافات شائع 30 اکتوبر 2024 08:15pm
کراچی میں ٹریفک حادثات کی سب سے بڑی وجہ ہیوی ٹریفک کیلئے قانون پرعملدرآمد نہ ہونا ہے کراچی میں رواں ہفتے بے ہنگم ٹریفک اورتیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے چارافراد جاں سے گئے شائع 30 اکتوبر 2024 04:07pm
کراچی: پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے دو غیرملکیوں کو لوٹ لیا اقعے سے متعلق کسی نے قانونی کارروائی نہیں کرائی، پولیس اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2024 07:35pm
منظور وسان نے بلاول بھٹو کے وزیراعظم بننے سے متعلق پیشگوئی کردی جب تک عمران خان جیل میں ہیں، بشری بی بی اور ان کی پارٹی مشکل میں ہے، رہنما پیپلز پارٹی شائع 28 اکتوبر 2024 03:19pm
ڈیفنس کراچی کے ریسٹورنٹ میں خواتین کی لڑائی کی ویڈیو آگئی، مقدمہ درج کرسی لینے پر جھگڑا شروع ہوا، تھپڑ اور گھونسے چل گئے اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 02:18pm
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا شہر قائد میں آج درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان شائع 28 اکتوبر 2024 09:48am
کراچی کی کونسی سڑکیں بند ہوں گی اور کیوں؟ جن لوگوں کو فلائٹ پکڑنی ہے وہ کیا کریں، ایڈوائزری جاری اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 06:42am
کراچی میں مزید 3 روز شدید گرمی کی پیشگوئی شہر میں آج درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہا شائع 27 اکتوبر 2024 09:22pm
پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عالمگیر خان گرفتار عالمگیر خانکو 4 افراد سمیت کراچی پریس کلب کے باہر سے حراست میں لیا گیا اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 06:02pm
ملاقاتوں پر پابندی ختم ہوگئی، لگ رہا ہے عمران خان کو ریلیف دیا جا رہا ہے، شرجیل میمن وزیر اطلاعات سندھ نے کراچی میں 100 ارب روپے کی لاگت سے ییلو لائن بی آر ٹی بنانے کا اعلان کردیا شائع 27 اکتوبر 2024 02:46pm
کراچی: فیڈرل بی ایریا میں گیس سلینڈر کی دکان میں دھماکا، آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق آگ کی وجہ اور ہلاک افراد کی شناخت کیلئے معلومات حاصل کی جارہی ہیں، جاں بحق افراد کی عمریں 35 سے40 سال ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 09:13am
کراچی کی جیل سے فرار قیدی ڈیرہ غازی خان سے گرفتار قیدی جیل کے باتھ روم کی کھڑکی کاٹ کر فرار ہوا تھا شائع 26 اکتوبر 2024 04:19pm
کراچی میں بھارتی قونصلیٹ سے شروع ہونیوالی ستار سازی کی کہانی ان کی کہانی تقریباً حادثاتی طور پر کراچی میں بھارتی قونصل خانے سے شروع ہوئی جو اب عرصے سے بند ہے۔ شائع 26 اکتوبر 2024 09:42am
کراچی کے مختلف علاقوں سے 4 لاشیں برآمد، شناخت نہیں ہوسکی نارتھ ناظم آباد میں ایک شخص بے ہوش ملا، علاج کے دوران دم توڑ دیا شائع 25 اکتوبر 2024 06:58pm
حکومت کی معاونت سے فارما سیکٹرکی برآمد 3 ارب ڈالر ہوسکتی ہے، فارما ایسوسی ایشن ملک میں فارماسیوٹیکلز کی 95 فیصد پیداوارمقامی ہے، چیئرمین پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن توقیرالحق شائع 25 اکتوبر 2024 02:03pm
کراچی میں مبارک مسجد کے قریب کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق مقتول کے پاس سے موبائل فون، پرس اور کارڈز ملے ہیں، پولیس شائع 24 اکتوبر 2024 09:10am
کراچی میں وکلا کا احتجاج، شہریوں سے تصادم میں موٹر سائیکل نذر آتش شام چار بجے سے احتجاج- پولیس بھی وکلا کے قریب جانے سے گریزاں اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 12:36am
کراچی میں پکوان سینٹرز سے بھتہ وصولی کا ملزم گرفتار، حیرت انگیز انکشافاف دکانداروں کو ملائیشیا کے نمبر سے واٹس ایپ میسجز کے ذریعے بھتہ طلب کیا جاتا تھا، حکام شائع 23 اکتوبر 2024 11:42am
گڈاپ میں مسلح ملزمان چار فوٹو گرافروں کے قیمتی کیمرے لوٹ کر فرار ملزمان نے اسلحے کے زور چاروں کے کیمرے، موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا اور فرار ہوگئے، پولیس شائع 22 اکتوبر 2024 08:44am
کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق کراچی میں جرائم کے واقعات میں کمی نہ آسکی شائع 22 اکتوبر 2024 08:40am