پاکستان ملکی تاریخ میں پہلی بار جہاز کی بذریعہ سڑک حیدرآباد منتقلی، موٹر وے پر کیوں رُک گیا جہاز کو 10 ویلرز ٹرک، 40 ویلرز ٹریلر پر رکھ کر منتقل کیا جارہا ہے اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 06:35pm
پاکستان سانحہ کارساز: متاثرین کا حلف نامہ قبول، ملزم نتاشہ کیس سے بری کراچی سٹی کورٹ نے کارساز حادثہ کیس میں متاثرین کے حلف نامے قبول کرتے ہوئے ملزم نتاشہ کو کیس سے بری کردیا۔ شائع 31 اکتوبر 2024 01:58pm
پاکستان سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی اٹارنی جنرل پاکستان، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور دیگر فریقین سے 2 ہفتوں میں جواب طلب شائع 31 اکتوبر 2024 10:48am
پاکستان کراچی میں سردی کب آئے گی، ماہرین نے بتا دیا اکتوبر کے آخر تک گرمی کی شدت میں کمی کا امکان نہیں ہے۔ اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 10:35am
پاکستان کراچی: ایک ہی خاندان کی چار خواتین کے قتل کا معاملہ، ملزم کو قتل کیلئے اکسانے والا شخص گرفتار بہنوئی اور محلہ داروں کے اہم انکشافات شائع 30 اکتوبر 2024 08:15pm
پاکستان کراچی میں ٹریفک حادثات کی سب سے بڑی وجہ ہیوی ٹریفک کیلئے قانون پرعملدرآمد نہ ہونا ہے کراچی میں رواں ہفتے بے ہنگم ٹریفک اورتیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے چارافراد جاں سے گئے شائع 30 اکتوبر 2024 04:07pm
پاکستان کراچی: پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے دو غیرملکیوں کو لوٹ لیا اقعے سے متعلق کسی نے قانونی کارروائی نہیں کرائی، پولیس اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2024 07:35pm
پاکستان منظور وسان نے بلاول بھٹو کے وزیراعظم بننے سے متعلق پیشگوئی کردی جب تک عمران خان جیل میں ہیں، بشری بی بی اور ان کی پارٹی مشکل میں ہے، رہنما پیپلز پارٹی شائع 28 اکتوبر 2024 03:19pm
پاکستان ڈیفنس کراچی کے ریسٹورنٹ میں خواتین کی لڑائی کی ویڈیو آگئی، مقدمہ درج کرسی لینے پر جھگڑا شروع ہوا، تھپڑ اور گھونسے چل گئے اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 02:18pm
پاکستان کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا شہر قائد میں آج درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان شائع 28 اکتوبر 2024 09:48am
پاکستان کراچی کی کونسی سڑکیں بند ہوں گی اور کیوں؟ جن لوگوں کو فلائٹ پکڑنی ہے وہ کیا کریں، ایڈوائزری جاری اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 06:42am
پاکستان کراچی میں مزید 3 روز شدید گرمی کی پیشگوئی شہر میں آج درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہا شائع 27 اکتوبر 2024 09:22pm
پاکستان پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عالمگیر خان گرفتار عالمگیر خانکو 4 افراد سمیت کراچی پریس کلب کے باہر سے حراست میں لیا گیا اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 06:02pm
پاکستان ملاقاتوں پر پابندی ختم ہوگئی، لگ رہا ہے عمران خان کو ریلیف دیا جا رہا ہے، شرجیل میمن وزیر اطلاعات سندھ نے کراچی میں 100 ارب روپے کی لاگت سے ییلو لائن بی آر ٹی بنانے کا اعلان کردیا شائع 27 اکتوبر 2024 02:46pm
پاکستان کراچی: فیڈرل بی ایریا میں گیس سلینڈر کی دکان میں دھماکا، آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق آگ کی وجہ اور ہلاک افراد کی شناخت کیلئے معلومات حاصل کی جارہی ہیں، جاں بحق افراد کی عمریں 35 سے40 سال ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 09:13am
پاکستان کراچی کی جیل سے فرار قیدی ڈیرہ غازی خان سے گرفتار قیدی جیل کے باتھ روم کی کھڑکی کاٹ کر فرار ہوا تھا شائع 26 اکتوبر 2024 04:19pm
ویڈیوز کراچی میں بھارتی قونصلیٹ سے شروع ہونیوالی ستار سازی کی کہانی ان کی کہانی تقریباً حادثاتی طور پر کراچی میں بھارتی قونصل خانے سے شروع ہوئی جو اب عرصے سے بند ہے۔ شائع 26 اکتوبر 2024 09:42am
پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں سے 4 لاشیں برآمد، شناخت نہیں ہوسکی نارتھ ناظم آباد میں ایک شخص بے ہوش ملا، علاج کے دوران دم توڑ دیا شائع 25 اکتوبر 2024 06:58pm
پاکستان حکومت کی معاونت سے فارما سیکٹرکی برآمد 3 ارب ڈالر ہوسکتی ہے، فارما ایسوسی ایشن ملک میں فارماسیوٹیکلز کی 95 فیصد پیداوارمقامی ہے، چیئرمین پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن توقیرالحق شائع 25 اکتوبر 2024 02:03pm
پاکستان کراچی میں مبارک مسجد کے قریب کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق مقتول کے پاس سے موبائل فون، پرس اور کارڈز ملے ہیں، پولیس شائع 24 اکتوبر 2024 09:10am
پاکستان کراچی میں وکلا کا احتجاج، شہریوں سے تصادم میں موٹر سائیکل نذر آتش شام چار بجے سے احتجاج- پولیس بھی وکلا کے قریب جانے سے گریزاں اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 12:36am
پاکستان کراچی میں پکوان سینٹرز سے بھتہ وصولی کا ملزم گرفتار، حیرت انگیز انکشافاف دکانداروں کو ملائیشیا کے نمبر سے واٹس ایپ میسجز کے ذریعے بھتہ طلب کیا جاتا تھا، حکام شائع 23 اکتوبر 2024 11:42am
پاکستان گڈاپ میں مسلح ملزمان چار فوٹو گرافروں کے قیمتی کیمرے لوٹ کر فرار ملزمان نے اسلحے کے زور چاروں کے کیمرے، موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا اور فرار ہوگئے، پولیس شائع 22 اکتوبر 2024 08:44am
پاکستان کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق کراچی میں جرائم کے واقعات میں کمی نہ آسکی شائع 22 اکتوبر 2024 08:40am
پاکستان کراچی میں گاڑی پر فائرنگ سے سپارکو کا زخمی ملازم جاں بحق مقتول کی شناخت 26 سالہ صادق کےنام سے ہوئی شائع 20 اکتوبر 2024 12:16pm
پاکستان کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم و خشک رہنے کا امکان سندھ کے مختلف علاقے بھی گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے شائع 20 اکتوبر 2024 09:54am
پاکستان کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا اعلان سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے شائع 20 اکتوبر 2024 09:01am
پاکستان لیاری میں 4 خواتین کی گلا کٹی لاشیں، قاتل مل گیا زیر حراست ملزم بلال نے اعتراف جرم کرلیا، پولیس حکام شائع 19 اکتوبر 2024 10:13pm
پاکستان کراچی میں دفعہ 144 میں 2 دن کی توسیع شہرمیں جلسہ جلوس یا کسی بھی قسم کی ریلی نکالنے کی ممانعت ہے شائع 18 اکتوبر 2024 12:31pm
پاکستان سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے لیے نئی گریڈنگ پالیسی نافذ بورڈز اور یونیورسٹیز کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں تفصیلات بتادیں شائع 16 اکتوبر 2024 01:28pm