وفاق کا گرین لائن بس سروس منصوبہ سندھ حکومت کے سپرد کرنے کا فیصلہ حکومت سندھ نے گرین لائن بس سروس کے آپریشنز سنبھالنے کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں شائع 04 اکتوبر 2024 02:21pm
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر نیا ریکارڈ قائم 100 انڈیکس پہلی بار 83 ہزار کا سنگ میل عبور کرگیا شائع 04 اکتوبر 2024 10:54am
سابق صدرِ پاکستان عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل ڈینٹل کلینک کراچی کے علاقے سندھی مسلم سوسائٹی میں واقع ہے، ذرائع شائع 03 اکتوبر 2024 11:20pm
کی پیڈ موبائل کی چوری کا الزام: بدترین تشدد کا نشانہ بننے والا نوجوان چل بسا تشدد کے دوران مقتول کے جسم کے مختلف حصوں کو جلایا بھی گیا، پولیس شائع 03 اکتوبر 2024 06:32pm
کراچی: لیاری میں سلنڈر دھماکا، خواتین سمیت 7 افراد جھلس کر زخمی شہر کے مختلف علاقوں سے 4 ڈاکو زخمی حالت میں پکڑے گئے شائع 03 اکتوبر 2024 09:03am
کراچی: ڈکیتی کرنے والا وائٹ کرولا گینگ پولیس کی گرفت میں ملزمان واردات کے بعد لوٹا ہوا سامان افغانستان منتقل کرتے ہیں ،پولیس شائع 02 اکتوبر 2024 06:40pm
سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ، تعمیراتی منصوبے کے دوران درخت کاٹنے پر پابندی میئر کراچی نے عدالتی حکم ہوا میں اڑا دیئے، مرتضیٰ وہاب کو شوکاز نوٹس جاری شائع 02 اکتوبر 2024 05:08pm
صارم برنی کی آئندہ پیشی پر ضمانت کے امکان روشن انسانی اسمگلنگ اور دستاویزات میں ردو بدل کے مقدمے میں صارم برنی نے ضمانت کی درخواست دائر کردی شائع 02 اکتوبر 2024 03:19pm
کراچی: امریکی قونصلیٹ کی جانب پیش قدمی پر ہوئی ہنگامی آرائی کا مقدمہ مذہبی جماعت کی قیادت کیخلاف درج مقدمے میں کارسرکار میں مداخلت، ہنگامہ آرائی، دہشتگردی کی دفعات شامل اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 06:58pm
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی فضل الرحمان سے ملاقات، ’امت مسلمہ کو اپنے اختلافات بھلا کر متحد ہونے کی ضرورت ہے‘ ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو کی گئی،ذرائع اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 08:04pm
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملین مارچ کا اعلان کردیا اس پورے ہفتے میں بڑے مارچ اور جلسے کریں گے، حافظ نعیم الرحمان شائع 01 اکتوبر 2024 12:09pm
موٹروے اور ہائی ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ اضافے کے ذریعے 25-2024 کے آخر تک 102 ارب روپے کے ریونیو کا ہدف حاصل کرنا ہے۔ اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 10:53am
کراچی: ملیر کورٹ کے قریب دو گروپوں میں تصادم، 8 افراد گرفتار فریقین کورٹ سے باہر نکلے اور آپس میں لڑ پڑے، ایس ایس پی ملیر شائع 30 ستمبر 2024 06:50pm
کارساز حادثہ کیس: ملزمہ نتاشہ صرف 43 دن میں جیل سے رہا کار ساز حادثہ امتناع منشیات کیس میں ملزمہ نتاشہ کی درخواست ضمانت کا تحریری فیصلہ اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 06:25pm
کراچی میں مختلف حادثات میں بچے سمیت 7 افراد جان کی بازی ہار گئے واقعات میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 30 ستمبر 2024 09:24am
پتوکی اور کراچی میں پولیس سے مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 6 گرفتار ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران 4 پولیس اہلکار بھی زخمی شائع 30 ستمبر 2024 08:56am
کراچی: ہوائی فائرنگ پر پولیس کا فارم ہاؤس پر چھاپہ، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد، 22 گرفتار ہوائی فائرنگ سے خاتون بھی زخمی ہوئیں، پولیس شائع 29 ستمبر 2024 09:26pm
کراچی: گاڑی کے اندر دم گھٹنے سے بچہ جاں بحق مرنے والا بچہ مالک مکان کا تھا اور گاڑی کرائے دار کی تھی شائع 29 ستمبر 2024 04:17pm
کوٹہ سسٹم پر حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم ناراض ہوگئی حکومتی رویے پر متحدہ قومی موومنٹ کے ارکانِ اسمبلی نے مایوسی کا اظہار کردیا شائع 29 ستمبر 2024 02:59pm
کراچی میں ریس لگانے والے ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا حادثے کے ذمہ دار واٹر ٹینکرز ڈرائیور ٹینکرز چھوڑ کر فرار ، مشتعل افراد نے ٹینکرز کو آگ لگا دی اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 06:25pm
ایم ڈی کیٹ پرچے لیک ہونے پر کراچی پریس کلب کے باہر ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج ایم ڈی کیٹ 2024 کے متاثرہ امیدوار اور والدین کے ہمراہ ڈاکٹر تنظیم کی جانب سے نعرے بازی شائع 28 ستمبر 2024 05:17pm
کراچی: خوف کی علامت بدنام زمانہ وائٹ کرولا ڈکیت گروپ کی پولیس سے مڈبھیڑ مقابلہ لنڈی کوتل چورنگی سےشریف آباد تک دو بدو چلتا رہا شائع 28 ستمبر 2024 09:18am
بیٹےکی گاڑی کوکیوں روکا؟ کراچی پولیس افسر کا ٹریفک پولیس سے جھگڑا گاڑی پر فینسی نمبر پليٹ آویزاں تھی، شیشے بھی کالے تھے، ٹریفک پولیس حکام شائع 27 ستمبر 2024 11:20pm
اسٹیک ہولڈرز کی اجتماعی کوششوں سے ناسوروں کو شکست ہوئی، آرمی چیف ہ پاکستان کے روشن مستقبل پر سب کو اعتماد، اعتماد ہونا چاہیے، آرمی چیف کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات شائع 27 ستمبر 2024 08:20pm
کراچی میں رات گئے 3 پولیس مقابلوں میں 7 ڈاکو گرفتار ملزمان کے پاس سے اسلحہ، موبائل فون، نقدی اور ایک موٹر سائیکل برآمد کی گئیں، پولیس شائع 27 ستمبر 2024 09:58am
پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ ایک بار پھر تاخیر کا شکار نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کی بڈنگ کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی شائع 27 ستمبر 2024 09:31am
کراچی میں گولڈ میڈلسٹ اتقا کے قتل کیس میں اہم پیشرفت گولڈ میڈلسٹ اتقا کو جون میں قتل کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2024 11:09am
کراچی: کھارادر کے قریب مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ریسکیو 1122 کی 3 گاڑیوں نے آپریشن میں حصہ لیا، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 11:15pm
شارع فیصل پر ٹریفک حادثہ، متعدد افراد زخمی تیز رفتار کار متعدد گاڑیوں اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی شائع 26 ستمبر 2024 06:51pm
کورنگی میں ڈاکوؤں سے مقابلے اور لوٹی رقم کی ساری کہانی سامنے آگئی ڈکیتی مزاحمت پر باپ کی ہلاکت اور بیٹے کے زخمی ہونے کے واقعے پر 2 مقدمات درج شائع 26 ستمبر 2024 03:30pm