پاکستان بلدیہ عظمیٰ کراچی میں مالی بے قاعدگیوں پر نیب کی تحقیقات شروع، کرپٹ سسٹم میں کھلبلی نیب حکام نے ڈی جی پارکس کو خط لکھ دیا، 13 دسمبر تک تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت شائع 09 دسمبر 2024 05:40pm
پاکستان کراچی: ضلع وسطی میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ متحدہ لندن کے کارکن ریلی کی صورت میں جمع ہوئے تھے ، ایس ایس پی ضلع وسطی شائع 09 دسمبر 2024 05:33pm
پاکستان عدالتی احکامات پر سندھ بھر میں آج ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا دوبارہ انعقاد صوبہ بھر میں امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کی گئی شائع 08 دسمبر 2024 02:56pm
پاکستان سوات میں گیس سلینڈر پھٹنے سے 2 بھائی جاں بحق کراچی میں بھی گیس لیکج کے باعث دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوگئے شائع 08 دسمبر 2024 12:50pm
پاکستان کراچی کے سفاری پارک میں موجود ہتھنی سونیا مر گئی ہتھنی سونیا کی موت اچانک رات میں ہوئی، صبح عملہ پہنچا تو ہتھنی کو مردہ پایا، سفاری پارک ذرائع اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2024 12:04pm
پاکستان اورنگی کی عزت پری کو بھائیوں، بیٹوں اور بھتیجے نے مل کر موت کے گھاٹ اتارا ملزم مختار کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتارکیا گیا، پولیس حکام شائع 07 دسمبر 2024 09:54pm
پاکستان کراچی: ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے نوبیاہتا جوڑے کو لوٹ لیا ایک گھنٹہ قبل ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2024 05:47pm
پاکستان حکومت کی بہترین حکمت عملی سے مہنگائی بتدریج کم ہورہی ہے، وزیرخزانہ حکومت کی مفید پالیسیوں کی بدولت معیشت مستحکم ہورہی ہے، وزیر خزانہ شائع 07 دسمبر 2024 01:20pm
لائف اسٹائل مجھے زینب مارکیٹ جانا بے حد پسند تھا، ماہرہ خان کی دلچسپ یادیں سترھویں عالمی اردو کانفرنس میں "میں ہوں کراچی" کے سیشن نے میلا لوٹ لیا شائع 07 دسمبر 2024 09:10am
ویڈیوز مختلف ادبی سیشنز کے ساتھ معروف فنکاروں نے کانفرنس میں رنگ جمایا دن کا اختتام عالمی مشاعرے پر ہوا شائع 07 دسمبر 2024 08:38am
کاروبار سونے کی شوقین خواتین کیلئے اچھی خبر، قیمت میں بڑی کمی گزشتہ روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500 روپے اضافہ تھا شائع 06 دسمبر 2024 08:34pm
پاکستان کراچی: جعلی ڈگری پر امریکا جانے والی خاتون کو 6 سال قید کی سزا دیگر شریک ملزمان 2،2 سال قید کی سزا سنائی، اور ہر ایک پر 20 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 05:27pm
پاکستان سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈا کے مزید 7 ملزمان کیخلاف ایف آئی آر ملزمان کا تعلق کراچی سے ہے، ملزمان کو جلد گرفتار کر کے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی شائع 06 دسمبر 2024 10:41am
کاروبار اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخی دن، پہلی بار 1 لاکھ 7 ہزار پوائنٹس کی حد عبور ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 2500 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ شائع 05 دسمبر 2024 02:59pm
پاکستان سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا حکومت جس طرح مقدمات بنارہی ہے کچھ پتہ نہیں چل رہا کہاں کہاں مقدمات درج ہیں، عارف علوی شائع 05 دسمبر 2024 01:10pm
کاروبار ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان رقم ایوی ایشن فیول کے مستحکم ذخائر بنانے کے لیے استعمال ہو گی، اعلامیہ شائع 05 دسمبر 2024 11:19am
پاکستان عالمی اردو کانفرنس جاری، کراچی میں کون کون سی شاہراہیں بند ہوں گی؟ پولیس نے عوام کی سہولت کے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا شائع 05 دسمبر 2024 10:28am
پاکستان پولیس نے اسکول کے باہر ڈیرے ڈالنے والے نشئیوں کو پکڑ کر گنجا کردیا رہائشیوں کی شکایت پر پولیس نے کارروائی کی اور متعدد نشے کے عادی افراد کو پکڑ کر تھانے منتقل کیا شائع 05 دسمبر 2024 08:36am
پاکستان کراچی: رہائشی عمارت کی لفٹ میں پھنس کر 10 سالہ بچہ جاں بحق بچے کا سر لفٹ میں آنے سے بری طرح زخمی ہوا تھا شائع 04 دسمبر 2024 11:40pm
پاکستان پاکستان کو کمزور کرنے کے لئے عالمی سازش ہو رہی ہے، شرجیل میمن پی ٹی آئی کی دشمنی پاکستان سے ہے اور ان کا مقصد ملک میں انتشار پھیلانا ہے، وزیراطلاعات سندھ شائع 04 دسمبر 2024 09:45am
پاکستان کراچی میں سرد ہواؤں کا راج، سردی میں اضافہ متوقع ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان شائع 04 دسمبر 2024 09:29am
پاکستان ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش اور برفباری سے سردی مزید بڑھ گئی آج شمال مشرقی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا امکان شائع 04 دسمبر 2024 07:39am
پاکستان پاکستان کے 6 سالہ ابراہیم کا بڑا کارنامہ، مارشل آرٹس میں عالمی ریکارڈ بنا دیا ریکارڈ کی تفصیلات گنیزورلڈ ریکارڈ نے ویب سائٹ پر جاری کردیں شائع 03 دسمبر 2024 10:32pm
پاکستان اسلام آباد سے کراچی کی پرواز میں بم کی اطلاع، مسافروں میں خوف وہراس ایس او پی کے تحت طیارے کی مکمل جانچ پڑتال کی گئی اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 06:17pm
پاکستان صوبے میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن سیکیورٹی اداروں کے اہلکار دوران ڈیوٹی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 12:52pm
پاکستان پاکستان میں پولیو وائرس کے مزید 3 کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد کتنی ہوگئی نئے کیسز ڈیرہ اسماعیل خان، کراچی کے ضلع کیماڑی اور کشمور سے رپورٹ شائع 03 دسمبر 2024 09:15am
پاکستان کراچی : ریڈ زون میں پرانے درخت کاٹنے پر 4 کے ایم سی افسران معطل محکمہ باغات کے افسران نے پیپل، نیم کے پانچ درختوں کو کٹوا دیا تھا شائع 02 دسمبر 2024 09:54pm
پاکستان کراچی میں ڈاکو بے قابو، رواں برس 109 افراد کو موت کی نیند سلا دیا فروری میں 20، مارچ میں 17 زندگیوں کے چراغ بجھ گئے اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 08:48pm
پاکستان کراچی، قبرستان کے قریب کچرا کنڈی سے 3 روز پرانے انسانی اعضا برآمد دو روز قبل اسی قبرستان سے ایک خاتون کا سر بھی ملا تھا، جس کے سامنے اور دائیں کان پر کٹ کا نشان موجود تھا۔ شائع 02 دسمبر 2024 01:48pm
پاکستان اہل کراچی سرد راتوں کیلئے تیار ہوجائیں، درجہ حرارت بتدریج کم ہوگا اب شہر کے درجہ حرارت بتدریج کم ہونگے، چیف میٹرولوجسٹ شائع 02 دسمبر 2024 12:13pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی