کراچی: جرگے کے دوران فائرنگ کا مقدمہ درج، ایک شخص جاں بحق ربانی برادری کے افراد پر مخالفین کی مبینہ طور پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہوئے شائع 11 جنوری 2025 03:00pm
کراچی: خاتون کے صرف تھپڑ دکھانے پر ڈاکو فرار ہوگیا ملزم کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں، پولیس شائع 11 جنوری 2025 11:08am
کراچی ائیر پورٹ کے قریب چلتی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی آتشزدگی کا واقعہ شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا، فائر بریگیڈ حکام اپ ڈیٹ 10 جنوری 2025 07:30pm
ٹینکر کی ٹکر سے دو کزنز جاں بحق، عینی شاہدین نے کیا دیکھا ٹینکر کا ڈرائیور کم عمر اور نشے میں تھا، جس نے لاشوں کو سو میٹر تک گھسیٹا، عینی شاہد شائع 10 جنوری 2025 03:50pm
کراچی میں خواتین بچوں کو چوری کیلئے استعمال کرنے لگیں، ویڈیو وائرل آج نیوز نے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ہے شائع 10 جنوری 2025 02:23pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک ہی گھنٹے میں 4 شہری قتل تھانہ اسٹیل ٹاؤن کی حدود میں ڈاکوؤں نے مارکیٹ کی کئی دکانوں کو لوٹ لیا، ذرائع شائع 10 جنوری 2025 08:59am
عرفان بہادر کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی انٹیلی جنس ونگ کا اضافی چارج دے دیا گیا نئے افسرکی تعیناتی تک چارج رہے گا، نوٹیفکیشن جاری شائع 08 جنوری 2025 10:22pm
وزیر اعظم شہباز شریف نے ’فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم‘ کا افتتاح کردیا یہ کامیابی پاکستان کی خوشحالی کے لیے ناگزیر تھی، نیا نظام معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا، شہباز شریف شائع 08 جنوری 2025 07:32pm
متنازع نتائج، طالبہ کے میٹرک کے نتائج فرسٹ ائیر میں الٹ گئے؟ ہمیں ڈی گریڈ دے کر ڈی گریڈ کیا گیا، متاثرہ طالبہ شائع 08 جنوری 2025 07:31pm
سی ٹی ڈی کی ڈیجیٹل ڈکیتی پر آئی جی سندھ کا ایکشن، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل کمیٹی ہیر پھیر اور شہریوں کے اغوا پر رپورٹ تیار کرے گی شائع 08 جنوری 2025 05:47pm
وزیر اعظم شہباز شریف کل کراچی کا دورہ کریں گے دورے کے دوران بزنس کمیونٹی کی اہم شخصیات سے بھی ملیں گے شائع 07 جنوری 2025 11:12pm
کراچی پولیس کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کے ایک اور واقعہ کا انکشاف سی آئی اے پولیس کے اہلکاروں نے مجھے اغوا کیا، متاثرہ شہری کی پریس کانفرنس شائع 07 جنوری 2025 09:34pm
سفاری پارک میں ہتھنیوں کی دیکھ بھال کرنے والے عملے کے ٹیسٹ کرائے جائیں گے، ترجمان بلدیہ عظمیٰ پوسٹ مارٹم یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے ماہر پیتھالوجسٹ سے کرایا گیا شائع 07 جنوری 2025 09:02pm
کراچی میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کا گندا دھندا، سی ٹی ڈی انچارج راجہ عمر خطاب برطرف سی ٹی ڈی کے لیٹرے شہری کے کرپٹو کرنسی اکائونٹ سے کروڑوں روپے لے اڑے اپ ڈیٹ 08 جنوری 2025 08:48am
کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری: ملیر ایکسپریس وے کا افتتاح کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ ملیر ایکسپریس وے کے پہلے حصے کا افتتاح 11 جنوری 2024 کو کیا... شائع 07 جنوری 2025 05:31pm
کراچی میں رواں سال موسم سرما کی سرد ترین رات ریکارڈ، درجہ حرارت 6 ڈگری تک گر گیا محکمہ موسمیات کے مطابق جنوری کا اوسط درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ہے شائع 07 جنوری 2025 10:33am
نجی کمپنی ایدھی فاؤنڈیشن کی مدد سے ایئر ایمبولینس چلائے گی پروازکے دوران مریضوں کی مدد کے لیے طبی ٹیم بھی موجود ہوگی شائع 06 جنوری 2025 10:43pm
کراچی میں سرد ہواؤں کے ڈیرے برقرار، رات کو پارہ 9 ڈگری تک پہنچ گیا آئندہ ہفتے پارہ 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا جائے گا اپ ڈیٹ 06 جنوری 2025 11:08am
پاسپورٹ کے حصول کیلئے اہم اقدام، کراچی کے نادرا میگا سینٹرز میں کاؤنٹرز قائم ضلع وسطی اور غربی میں نئے پاسپورٹ کے حصول کے لئے دفاتر کا افتتاح جلد متوقع شائع 05 جنوری 2025 08:28pm
کراچی میں 6 سالہ بچہ کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق کم سن بچے کی لاش تیز بہاؤ کی وجہ سے بہہ کر نالے تک پہنچ گئی شائع 05 جنوری 2025 07:41pm
کراچی کی ’ریس‘ میں پشاور کا نوجوان تیز بھاگتے ہوئے لاکھوں روپے جیت گیا میراتھن کو ورلڈ ایتھلیٹکس کی منظوری بھی حاصل تھی شائع 05 جنوری 2025 05:31pm
کراچی سی ٹی ڈی اہلکار ہی کرپٹو کرنسی تاجر کے ’اغواکار‘ نکلے، بھاری رقم اکاؤنٹ میں منتقل کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے افسر سمیت 7 مشتبہ افراد کو 3 لاکھ 40 لاکھ ڈالر کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا شائع 04 جنوری 2025 03:43pm
کراچی انٹر سال اول کے بدترین نتائج: احتجاج ہنگامے کے بعد چیئرمین بورڈ کو ہٹا دیا گیا پی ٹی آئی نے انٹر نتائج پر عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا اپ ڈیٹ 04 جنوری 2025 04:01am
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر رواں سال کا پہلا قتل لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لئے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو حکام شائع 03 جنوری 2025 12:57pm
کراچی ریڈ لائن پر 3 شفٹوں میں کام کرنے کا حکم ہمیں ٹائم لائن سے پہلے کام مکمل کرنا ہوگا، سینئروزیرسندھ شرجیل میمن شائع 03 جنوری 2025 11:30am
مجلس وحدت المسلمین نے ملک بھر میں جاری دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا دونوں فریقین کی رضامندی سے امن معاہدہ ہوچکا، اب بال حکومت کی کورٹ میں ہے، علامہ راجہ ناصر عباس اپ ڈیٹ 01 جنوری 2025 11:54pm
دھرنے ختم کرنے کا اعلان مرکزی قیادت کے حکم پر ہوگا، علامہ حسن ظفر نقوی نمائش چورنگی پر پولیس وردی میں لوگوں نے ہماری املاک کو نقصان پہنچایا، پریس کانفرنس شائع 01 جنوری 2025 11:21pm
احتجاج کریں قانون ہاتھ میں نہ لیں، کراچی میں نمائش سے گرفتار ملزمان کو جج کی نصیحت انسداد دہشت گردی عدالت نے کم عمر لڑکوں سمیت 19 ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا شائع 01 جنوری 2025 09:46pm
اغواء برائے تاوان اور ڈکیتی کے مقدمہ کا 17 سال بعد فیصلہ، ملزمان کو 2 بار عمر قید ملزمان پر ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا شائع 01 جنوری 2025 05:34pm
کراچی کی سڑکیں یرغمال بنانے نہیں دے سکتے، مذاکرات ناکام ہوئے تو ایکشن ہوگا، وزیر داخلہ سندھ پارا چنار مسئلے کا حل یہ نہیں کہ راستے بند کردیے جائیں اور تشدد کا راستہ اختیار کیا جائے، ضا الحسن لنجار شائع 01 جنوری 2025 04:45pm