Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
منگل 24 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

سندھ ریونیو بورڈ کی ٹیکس وصولی میں نمایاں اضافہ

سندھ ریونیو بورڈ کی ٹیکس وصولی میں نمایاں اضافہ

اپریل 2025 میں ٹیکس وصولی میں 24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
شائع 02 مئ 2025 12:08pm
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 2 ہزار 787 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 2 ہزار 787 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ

100انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 113پوائنٹس پر بند ہوا
اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 06:05pm
کراچی : گلشن حدید میں مسافر بس الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 25 زخمی

کراچی : گلشن حدید میں مسافر بس الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 25 زخمی

کورنگی کراسنگ پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق، مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگا دی۔
اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 11:19pm
کراچی میں 2 ڈاکوؤں کی ہلاکت: فوٹیج آج نیوز کو موصول

کراچی میں 2 ڈاکوؤں کی ہلاکت: فوٹیج آج نیوز کو موصول

موٹرسائیکل سوار پولیس اہلکار ملزمان کا تعاقب کررہے تھے، فوٹیج
اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 05:27pm
جامعہ کراچی کے قریب پھٹنے والی پانی کی لائن کی مرمت میں تاخیر کا خدشہ

جامعہ کراچی کے قریب پھٹنے والی پانی کی لائن کی مرمت میں تاخیر کا خدشہ

معائنے کے دوران لائن کا 40 فٹ سے زائد کا حصہ متاثر پایا گیا ہے.
شائع 01 مئ 2025 03:57pm
کراچی: بھارت سےبغیر علاج آنے والے2 بچوں کا این آئی سی وی ڈی میں معائنہ

کراچی: بھارت سےبغیر علاج آنے والے2 بچوں کا این آئی سی وی ڈی میں معائنہ

بچوں کے والد کی حکومت سے جلد از جلد علاج کی فراہمی اور سفری اخراجات میں مدد کی اپیل۔
شائع 01 مئ 2025 01:34pm
کراچی: شارع فیصل پر دو گاڑیوں میں تصادم، حج پر جانے والے 4 افراد زخمی

کراچی: شارع فیصل پر دو گاڑیوں میں تصادم، حج پر جانے والے 4 افراد زخمی

حادثے کے نتیجےمیں دونوں گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔
شائع 01 مئ 2025 11:05am
کراچی میں پانی چوری کی بڑی کارروائی ناکام، سائٹ ایریا میں زیر زمین سرنگ پکڑی گئی

کراچی میں پانی چوری کی بڑی کارروائی ناکام، سائٹ ایریا میں زیر زمین سرنگ پکڑی گئی

واٹر کارپوریشن کی 33انچ کی لائن سےپانی چوری کیا جارہا تھا
شائع 01 مئ 2025 12:04am
متنازع کینالز کیخلاف ہاتھا پائی کا معاملہ، ایف آئی آر درج نہ ہونے پر وکلاء کا احتجاج

متنازع کینالز کیخلاف ہاتھا پائی کا معاملہ، ایف آئی آر درج نہ ہونے پر وکلاء کا احتجاج

وکلاء کی بڑی تعداد تےتھانے کے باہر موجود، کشیدگی کا ماحول برقرار
شائع 30 اپريل 2025 08:28pm
کراچی: شارٹ ٹرم اغواء میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

کراچی: شارٹ ٹرم اغواء میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

ملزمان سے پستول، جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی، موبائل فونز، واکی ٹاکی اور ہتھکڑیاں برآمد ہوئیں۔
شائع 30 اپريل 2025 12:17pm
بھارت سے علاج کے بغیر آنے والے بچوں کے معاملے پر وفاقی وزیر صحت کا نوٹس

بھارت سے علاج کے بغیر آنے والے بچوں کے معاملے پر وفاقی وزیر صحت کا نوٹس

متاثرہ بچوں کا علاج سرکاری سطح پر پاکستان میں ہی کروایا جائے گا، وزیر صحت مصطفیٰ کمال
شائع 30 اپريل 2025 11:31am
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں ساڑھے 3 ہزار پوائنٹس سے زائد کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں ساڑھے 3 ہزار پوائنٹس سے زائد کمی

100 انڈیکس نے 1 لاکھ 14، 13 اور 12 ہزار کی 3 نفسیاتی سطحیں کھو دیں
اپ ڈیٹ 30 اپريل 2025 03:55pm
کراچی میں ٹریفک حادثات تھم نہ سکے ، تین مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی میں ٹریفک حادثات تھم نہ سکے ، تین مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

تمام واقعات میں مقدمات درج کر کے ڈرائیوروں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ،پولیس
اپ ڈیٹ 30 اپريل 2025 06:41pm
کراچی: بیٹے کے سامنے باپ کو قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی: بیٹے کے سامنے باپ کو قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

ملزم نے عید پر شہری عامر سلطان کو اس کے 8 سالہ بیٹے کے سامنے ڈکیتی مزاحمت پر گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔
شائع 30 اپريل 2025 08:54am
کراچی بھینس کالونی کے قریب عمارت کا ایک حصہ منہدم ہونے سے 10 سالہ بچی جاں بحق

کراچی بھینس کالونی کے قریب عمارت کا ایک حصہ منہدم ہونے سے 10 سالہ بچی جاں بحق

حدثے میں خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے
شائع 30 اپريل 2025 12:15am
پاک بھارت کشیدگی: علاج کیلئے بھارت جانے والے ذہنی معذور بچے کو اٹاری بارڈر پر روک لیا گیا

پاک بھارت کشیدگی: علاج کیلئے بھارت جانے والے ذہنی معذور بچے کو اٹاری بارڈر پر روک لیا گیا

دوسری طرف بھارتی سفارتی عملہ واہگہ بارڈر کے راستے واپس ہندوستان روانہ ہوگیا
شائع 29 اپريل 2025 11:31pm
کراچی : بچوں کےعلاج کے لیے بھارت جانے والی فیملی علاج کے بغیر واپس آگئی

کراچی : بچوں کےعلاج کے لیے بھارت جانے والی فیملی علاج کے بغیر واپس آگئی

بچوں کے والد کا کہنا ہے کہ بھارتی ڈاکٹروں نے علاج کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
شائع 29 اپريل 2025 01:36pm
جامعہ کراچی کے قریب پانی کی لائن ایک بار پھر پھٹ گئی، آدھا علاقہ زیر آب

جامعہ کراچی کے قریب پانی کی لائن ایک بار پھر پھٹ گئی، آدھا علاقہ زیر آب

پانی جامعہ کراچی کے اندر موجود گھروں میں بھی داخل ہو گیا۔
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2025 12:48pm
کراچی میں ٹریفک حادثات: 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہو گئے

کراچی میں ٹریفک حادثات: 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہو گئے

ڈرائیور فرار، پولیس نے ٹرک اور واٹر ٹینکر کو تحویل میں لےلیا۔
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2025 02:40pm
کراچی: شاہین فورس کے اہلکاروں کی طالبعلم سے مبینہ لوٹ مار

کراچی: شاہین فورس کے اہلکاروں کی طالبعلم سے مبینہ لوٹ مار

اہلکاروں نے 5 ہزار روپے، شناختی کارڈ اور موبائل فون چھین لیا، 2 لاکھ کا تقاضا بھی کیا، متاثرہ طالبعلم
شائع 29 اپريل 2025 11:09am
پاکستان اسٹاک ایکسچینج : انڈیکس میں 400 پوائنٹس سے زائد کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج : انڈیکس میں 400 پوائنٹس سے زائد کی کمی

100 انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار 800 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔
شائع 29 اپريل 2025 10:03am
کراچی : شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، شہری سراپا احتجاج

کراچی : شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، شہری سراپا احتجاج

مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 سے 16 گھنٹے تک پہنچ گیا۔
شائع 29 اپريل 2025 09:04am
سندھ حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے مذاکرات کامیاب، احتجاج ختم

سندھ حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے مذاکرات کامیاب، احتجاج ختم

ٹرانسپورٹرز نے صوبائی حکومت کو 2 دن کا وقت دیتے ہوئے احتجاج ختم کردیا
شائع 28 اپريل 2025 06:50pm
کھلے سمندر میں لاپتہ 2 کمسن ماہی گیروں کا ایک ہفتے بعد بھی سراغ نہ مل سکا

کھلے سمندر میں لاپتہ 2 کمسن ماہی گیروں کا ایک ہفتے بعد بھی سراغ نہ مل سکا

ماہی گیر غلام قادر اور حاکم کے اہل خانہ اپنے پیاروں کے منتظر
شائع 28 اپريل 2025 04:48pm
پاکستان اسٹاک ایکسچینج : انڈیکس 1405 پوائنٹس کی کمی پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج : انڈیکس 1405 پوائنٹس کی کمی پر بند

مارکیٹ میں آج 449 کمپنیوں کے شیئرز میں مجموعی طور پر 42 کروڑ شیئرز کا لین دین ہوا۔
شائع 28 اپريل 2025 03:47pm
کراچی: انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

کراچی: انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 5 مئی 2025ء سے شروع ہوں گے۔
شائع 28 اپريل 2025 01:24pm
بلدیہ ٹاؤن میں دفتر سے شخص کی پھندا لگی لاش برآمد، پولیس کا خودکشی کا شبہ

بلدیہ ٹاؤن میں دفتر سے شخص کی پھندا لگی لاش برآمد، پولیس کا خودکشی کا شبہ

ساتھی اسٹاف کے بیانات کی روشنی میں اندازہ ہوتا ہے کہ ویلسن نے ذہنی دباؤ کے باعث خودکشی کی، پولیس
شائع 28 اپريل 2025 01:15pm
بھارتی جارحیت: کراچی کا معذور نوجوان علاج سے محروم

بھارتی جارحیت: کراچی کا معذور نوجوان علاج سے محروم

بھارت جانے والے مریض کو علاج کے بغیر واپس بھیج دیا گیا۔
شائع 28 اپريل 2025 01:06pm
کراچی میں متنازع کینال کیخلاف وکلا احتجاج، مظاہرین نے پولیس موبائل کو توڑ ڈالا

کراچی میں متنازع کینال کیخلاف وکلا احتجاج، مظاہرین نے پولیس موبائل کو توڑ ڈالا

پولیس نے 5 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2025 06:43pm
لوڈو کھیلتے ہوئے جھگڑا، 10 سالہ بچے نے دوست کی جان لے لی

لوڈو کھیلتے ہوئے جھگڑا، 10 سالہ بچے نے دوست کی جان لے لی

پولیس نے کم عمر قاتل کو گرفتار کرلیا
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2025 03:33pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 15
  • 16
  • 17
  • 18
  • 19
  • 20
  • 21
  • 22
  • …
  • 190
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

پاکستان میں ہاتھ سے لکھا سب سے بڑا قرآن مجید

پاکستان میں ہاتھ سے لکھا سب سے بڑا قرآن مجید

روہڑی کی صدیوں پرانی سحری روایت

روہڑی کی صدیوں پرانی سحری روایت

حکومت کی فائر وال ناکام

حکومت کی فائر وال ناکام

مستحق افراد کے لیے مفت سفری سہولت

مستحق افراد کے لیے مفت سفری سہولت

کیا پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ جیت سکتا ہے؟

کیا پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ جیت سکتا ہے؟

تازہ ترین

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کو شکست دے کر انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کو شکست دے کر انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دوحہ میں پاک-قطر قیادت کی اہم بیٹھک، اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط بنانے کا عزم

دوحہ میں پاک-قطر قیادت کی اہم بیٹھک، اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط بنانے کا عزم

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان اب سیمی فائنل میں کیسے جاسکتا ہے؟

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان اب سیمی فائنل میں کیسے جاسکتا ہے؟

راولپنڈی: عمران خان کی بہن اڈیالہ جیل کے قریب زیرِ تعمیر نالے میں گر کر زخمی

راولپنڈی: عمران خان کی بہن اڈیالہ جیل کے قریب زیرِ تعمیر نالے میں گر کر زخمی

کراچی: شاہ فیصل کالونی میں سلنڈر دھماکا، بچی سمیت 4 افراد زخمی

کراچی: شاہ فیصل کالونی میں سلنڈر دھماکا، بچی سمیت 4 افراد زخمی

کراچی: ڈیفنس میں جاں بحق فوڈ رائیڈر کے ورثا نے صلح کرلی، گرفتار ڈرائیور رہا

کراچی: ڈیفنس میں جاں بحق فوڈ رائیڈر کے ورثا نے صلح کرلی، گرفتار ڈرائیور رہا

خیبرپختونخوا: رمضان پیکج کے 13 ارب روپے پی ٹی آئی کارکنان میں بانٹنے کا منصوبہ

خیبرپختونخوا: رمضان پیکج کے 13 ارب روپے پی ٹی آئی کارکنان میں بانٹنے کا منصوبہ

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.