پاکستان کراچی: شارع فیصل پر مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران پولیس اہلکار کے سر پر اسلحہ رکھ دیا شائع 29 مارچ 2025 11:09am
پاکستان کراچی: لیاقت آباد کے مکینوں کا پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج، خواتین اور بچے سڑکوں پر نکل آئے لیاقت آباد پل کا ایک ٹریک ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا شائع 28 مارچ 2025 11:11pm
پاکستان کراچی میں دہشتگردی کا خطرہ، نادرن بائی پاس کے قریب سی ٹی ڈی کی موبائل پر دستی بم حملہ قائد آباد پل کے نیچے پولیس کیمپ پر دستی بم حملے میں 3 اہلکار اور راہگیر زخمی، مقدمہ درج شائع 28 مارچ 2025 10:28pm
کاروبار سونا 2380 روپے مہنگا ہو کر تاریخ کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گیا کاروبار سونے کی قیمت کا نئے ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری شائع 28 مارچ 2025 08:23pm
پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں، شہریوں کو مشکلات انتظامیہ کی نااہلی کے باعث ٹریفک جام ہونے کے باعث متعدد افراد نے روزہ سڑکوں پر کھولا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 10:39pm
پاکستان مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ سمیت پاکستان بھر میں جمعۃ الوداع منایا گیا، یوم القدس پر شہر شہر ریلیاں اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ، لاہور میں جمعۃ الوداع کے اجتماعات، فلسطینیوں سے بھرپور یکجہتی کا اظہار اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 03:20pm
پاکستان سٹی کورٹ کراچی؛ شارع فیصل ٹریفک حادثے کےملزم انیق کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور 26 مارچ کو ملزم نے میاں بیوی کو کچل دیا تھا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 03:13pm
پاکستان کراچی میں پولیس کیمپ پر کریکر حملہ، 3 اہلکار زخمی، سی سی فوٹیج سامنے آ گئی گورنر سندھ اور صوبائی وزیر داخلہ نے کریکر حملے کا نوٹس لے لیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 03:11pm
پاکستان کراچی میں یوم القدس ریلی کیلئے ٹریفک پلان سامنے آگیا کل 27 رمضان بعد نماز جمعہ مختلف مذہبی جماعتوں کی جانب سے ریلیاں نکالی جائیں گی شائع 27 مارچ 2025 08:59pm
پاکستان کراچی: تیز رفتار ٹرالر نے پریکٹیکل دے کر واپس آنے والے 15 سالہ بچے کو کچل دیا انصاف نہ ملنے سے مایوس اویس کے والد نے قانونی کارروائی سے انکار کردیا شائع 27 مارچ 2025 07:47pm
پاکستان کراچی میں ٹریفک حادثات میں شہریوں کی ہلاکتوں کا ذکر کرتے ہوئے گورنر سندھ روپڑے کامران خان ٹیسوری نے چیف جسٹس سے ہیوی ٹریفک حادثات کا نوٹس لینے کی اپیل کر دی اپ ڈیٹ 27 مارچ 2025 09:39am
پاکستان شہر میں اتنے بندے ماروں گا کہ مجبور ہو جاؤ گے، لیاری گینگسٹر کی پولیس کو دھمکیاں گینگ وار کمانڈر وصی اللہ لاکھو کی پولیس اہلکار کو سنگین دھمکیوں کی ریکارڈنگ آج نیوز نے حاصل کرلی شائع 26 مارچ 2025 08:02pm
پاکستان کراچی ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں بھارتی قیدی نے خودکشی کرلی بھارتی قیدی جیل کے واش روم میں گیا اور پھندا لگا کر خودکشی کرلی، جیل انتظامیہ اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 07:21pm
پاکستان کراچی کے علاقے ملیر میں پیش آئے خوفناک ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی فوٹیج میں واٹر ٹینکر کو فٹ پاتھ سے ٹکرا کر سڑک کے دوسری جانب جاتے دیکھا جا سکتا ہے شائع 26 مارچ 2025 03:30pm
پاکستان کراچی؛ ملیر ہالٹ میں تیز رفتار ٹینکر کے حادثے کے ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ٹینکر ڈرائیور اور کلینر کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کیا گیا شائع 26 مارچ 2025 01:44pm
پاکستان مصطفٰی عامر قتل کیس؛ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی کا دوسرا اجلاس آج کراچی میں ہوگا اجلاس میں آئی جی، ڈی جی ایف آئی اے، ڈی جی اے این ایف، دیگر پیشرفت سے آگاہ کریں گے اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 12:05pm
پاکستان کراچی میں گیس لیکج سے دھماکا، خاتون سمیت تین افراد زخمی زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 26 مارچ 2025 10:39am
پاکستان کراچی عزیزآباد میں اپنے ہی اسلحے کی گولی سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق واقعہ اتفاقیہ ہے یا خودکشی کا؟ تحقیقات کررہے ہیں، پولیس شائع 25 مارچ 2025 10:46pm
پاکستان کراچی میں حادثات: جماعت اسلامی کا 5 اپریل کو آئی جی آفس پر دھرنے کا اعلان پیپلزپارٹی کی نااہلی سے ٹینکرموت کا پروانہ بن گئے ہیں، منعم ظفر کا احتجاج سے خطاب شائع 25 مارچ 2025 08:59pm
پاکستان پیکا کے مقدمے میں صحافی فرحان ملک عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل عدالت نے درخواست ضمانت پر نوٹسز بھی جاری کر دیے شائع 25 مارچ 2025 03:30pm
پاکستان شہری نے میئر کراچی کی ٹریفک جام کی جانب توجہ دلائی۔ مرتضیٰ وہاب نے بات سنی ان سنی کر دی، ویڈیو وائرل کراچی پریس کلب کے اطراف سڑکیں بند کرنے کے باعث کئی گھنٹوں تک بدترین ٹریفک جام رہا شائع 25 مارچ 2025 09:18am
پاکستان کراچی؛ ملیر میں دلخراش ٹریفک حادثے میں جاں بحق میاں بیوی اور نومولود آہوں اور سسکیوں کیساتھ سپردخاک جنم لینے والا نومولود اور میاں بیوی کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 02:42pm
پاکستان مصطفیٰ قتل کیس: انویسٹی گیشن ٹیم کیخلاف ایکشن کیلئے آئی جی سندھ کو خط لکھ دیا گیا پراسکیوشن کی جانب سے مصطفیٰ عامر کیس میں پولیس انوسٹی گیشن پر تحفظات کا اظہار کیا گیا شائع 24 مارچ 2025 04:55pm
پاکستان کراچی میں تاحکم ثانی ہر قسم کے احتجاج، ریلیوں اور جلوس پر پابندی عائد کمشنر کراچی نے فوری طور پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 24 مارچ 2025 04:55pm
پاکستان پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کی لہر، 100 انڈیکس میں 2002 پوائنٹس کی کمی 100انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 439 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 02:32pm
پاکستان لاہور میں چینی کی قیمت 180 تک پہنچ گئی، کراچی والے بھی چینی مہنگی خریدنے پر مجبور شہبازشریف سے کہیں تنخواہ لے لیں لیکن چینی کی قیمت کم کرادیں، بیرسٹرسیف اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 03:39pm
پاکستان ماحولیاتی بحران کے سبب کراچی کی آبادی بڑھنے کا خدشہ ایشیا پیسیفک خطہ دنیا کے سب سے بڑے شہری علاقوں کا گھر ہے، رپورٹ شائع 24 مارچ 2025 10:37am
پاکستان کراچی میں آج بھی تیز دھوپ کے ساتھ گرمی کاراج، کل سے درجہ حرارت میں کمی کاامکان دن میں شمال مغرب سے گرم، خشک ہوائیں چلیں گی، محکمہ موسمیات شائع 23 مارچ 2025 09:31am
پاکستان ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علیؓ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، جلوس اختتام پذیر ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں ماتمی جلوس برآمد ہوں گے اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 06:06pm
پاکستان کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ یوم علی کے جلوس کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے شائع 22 مارچ 2025 07:27am