کراچی میں آج بھی موسم گرم، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان
ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد، شمال مشرقی سمت سے 6 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، محکمہ موسمیات
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.