کراچی میں خواتین مصوروں کے فن پاروں کی نمائش کا انعقاد 43 باصلاحیت خواتین مصوروں فن پارے رکھے گئے۔ شائع 23 فروری 2025 07:47pm
کراچی میں ریلی؛ مشتعل کارکنان نے ہاتھا پائی کے دوران پولیس پرڈنڈے چلادیے جناح برج کے پاس پولیس اوررینجرزکی نفری پہنچ گئی اپ ڈیٹ 23 فروری 2025 06:23pm
کراچی کے لنڈا بازار میں آتشزدگی، 20 سے زائد پتھارے جل گئے بازار میں کھڑی چار موٹرسائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا شائع 23 فروری 2025 10:15am
عوام ہوجائیں تیار! ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے 24 فروری سے مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ ملک میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا شائع 22 فروری 2025 11:36pm
غربت یا بے حسی، بچے کے مرنے پر ورثا لاش اسپتال میں چھوڑ کر چلے گئے ایدھی رضاکاروں نے بچے کی تدفین کردی اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 10:04pm
مصطفی قتل کیس: ملزم ارمغان کے گھر پارٹیاں اور منشیات کا استعمال ہوتا تھا، اداکار کے بیٹے سمیت 4 گرفتار پولیس نے منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے کا بھی عندیہ دیدیا اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 09:38pm
پی ٹی آئی لیڈر شپ کیلئے ہمدردی ہوتی تو حالات مختلف ہوتے، ریحام خان تین خط لکھے خان صاحب نے لیکن چیف جسٹس نے نہیں پڑھے، سابق اہلیہ عمران خان اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 07:26pm
حادثات میں بڑھتی اموات: جماعت اسلامی کا شہر کے 15 مقامات پر احتجاج اور دھرنا فارم 47 کے مطابق مسلط ہونے والے کہاں ہیں کیوں شہریوں کے حقوق کی بات نہیں کرتے؟ منعم ظفر شائع 21 فروری 2025 09:01pm
سونے کی بڑھتی قیمت کو اچانک بریک لگ گئی، بڑی کمی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کئی روز اضافے کے بعد آج کمی ہوئی شائع 21 فروری 2025 05:20pm
لانڈھی ڈسٹرکٹ جیل سے 22 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا گیا بھارتی ماہی گیروں کو لاہور میں واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا، ذرائع شائع 21 فروری 2025 12:18pm
ڈمپرجلانے کا مقدمہ؛ آفاق احمد ضمانت منظور ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار آفاق احمد کو سرجانی ٹاؤن تھانے کے مقدمے میں گرفتارکیا گیا اپ ڈیٹ 21 فروری 2025 01:57pm
کراچی میں خواتین کے ساتھ وارداتیں کرنے والا ڈکیت گروہ سرگرم سی سی ٹی وی میں کورنگی میں موٹرسائیکل سوار گروہ کو گھرکا دروازہ بجاکر واردات کرتے ہوئے دیکھاجاسکتاہے شائع 21 فروری 2025 12:18am
آن لائن گیم کھیلنے والا پولیس افسر کا بھتیجا اغوا، بدفعلی کے بعد چھوڑ دیا گیا پولیس شہریوں کو آن لائن گیمز کے ذریعے نامعلوم افراد سے محتاط رہنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 20 فروری 2025 10:04am
پیسوں کی لالچ میں ایک اورمصطفیٰ کراچی میں دوستوں کے ہاتھوں قتل والد کے رابطہ کرنے پر جواب نہ ملا، بیٹے کے دوست نے ٹال مٹول کی اپ ڈیٹ 19 فروری 2025 09:39pm
نصرت بھٹو کالونی: پہاڑی پر لینڈ سلائیڈنگ سے مزدور دب کر جاں بحق واقعہ میں ایک ٹرک سمیت 3 گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے، پولیس شائع 18 فروری 2025 08:25pm
ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ، کور کمانڈر کراچی کی شرکت کورس میں کل 655 نئے بھرتی شدہ مردو خواتین نے تربیت حاصل کی شائع 18 فروری 2025 05:07pm
کراچی میں ڈکیتی کی بڑی وارداتیں، کروڑوں روپے کی لوٹ مار ڈکیتی کی 300 وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار شائع 18 فروری 2025 08:53am
کراچی میں ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کچل دیا، مشتعل افراد نے 5 ٹینکر جلا دیئے 20 افراد نے آتش گیر مادہ چھڑک کر گاڑیوں کو آگ لگائی، ٹینکر ڈرائیور اپ ڈیٹ 18 فروری 2025 01:39am
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری بلوچستان میں بارش کے بعد بادلوں کا سسٹم کراچی میں داخل ہوگیا اپ ڈیٹ 17 فروری 2025 11:21pm
میرا بیٹا بے قصورہے، مصطفٰی عامر کو شیراز نے قتل کیا، ارمغان کے والد کا دعویٰ مصطفی عامر کیس کے ملزم ارمغان کا چچا اے وی ایل سی انچارج نکلا، والد کا اعتراف اپ ڈیٹ 17 فروری 2025 11:23pm
کراچی میں ایک کروڑ تاوان کے لیے اغوا کی گئی خاتون قتل، لاش مل گئی گرفتار ملزم وسیم اور مقتولہ سحر گزشتہ 8 سال سے رابطے میں تھے، اے وی سی سی حکام اپ ڈیٹ 17 فروری 2025 09:24pm
نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے داخلی دروازوں، دیواروں اور اسٹینڈز پر پوسٹرز آویزاں بلیک اینڈ وائٹ تصاویر میں پاکستان کی تاریخی کامیابیوں کو دکھایا گیا شائع 16 فروری 2025 11:22pm
وادی نیلم میں دم گھٹنے سے جاں بحق نوبیاہتا جوڑے کی کراچی میں نماز جنازہ ادا کردی گئی کمرے میں گیس ہیٹر چلایا، کھڑکیاں، دورازے بند کردیے، صبح دونوں مردہ ملے اپ ڈیٹ 16 فروری 2025 10:33pm
مصطفٰی قتل کیس میں ملوث ملزم ارمغان کیخلاف مزید کرمنلز اور سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے کم عمری میں دادا گیری، بھتہ خوری، معمولی بات پرگولیاں چلانا، اغوا برائے تاوان اوراسلحہ رکھنا ملزم ارمغان کا پسندیدہ مشغلہ شائع 16 فروری 2025 07:53pm
کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ ویزوں کے ذریعے 4 خواتین کی سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام خواتین کو جبری مشقت کی غرض سے سعودی عرب بھجوایا جا رہا تھا، ایف آئی اے شائع 16 فروری 2025 07:36pm
کراچی میں واٹر ٹینکر چرانے کی کوشش ناکام، اناڑی چور ٹینکر پر کنٹرول کھو بیٹھے چور نے گاڑی اسٹارٹ کی، اچانک گیئر لگا اور ٹینکر فلیٹ کی دیوار توڑتا ہوا گاڑی پر آن گرا، 3 گاڑیاں متاثر شائع 15 فروری 2025 08:51pm
کراچی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، 7 گولیاں ماری گئیں پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی شائع 15 فروری 2025 08:28pm
بس کی ٹکر سے اجتماع میں جانے والے 2 موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق جاں بحق افراد کی 17 سالہ عثمان اور 12سالہ عاطف کے نام سے شناخت اپ ڈیٹ 15 فروری 2025 10:14pm
پیکا ایکٹ کیخلاف مختلف شہروں میں صحافیوں کے بھوک ہڑتالی کیمپ جاری ہیومین رائٹس کمیشن پاکستان کی پی ایف یو جے کے ہمراہ پیکا قانون کے حوالے سے پریس کانفرنس شائع 15 فروری 2025 06:43pm
سندھ کابینہ کی سرکاری ملازمت کیلئے عمر میں 5 سال رعایت کی منظوری سندھ کابینہ نے یونیورسٹیز اینڈ بورڈ ترمیمی بل 2025 کی منظوری بھی دے دی اپ ڈیٹ 15 فروری 2025 06:04pm