پاکستان کراچی: جام صادق پل ترقیاتی کاموں کیلئے کل بند، متبادل راستوں کا اعلان ٹریفک کے لیے متبادل راستے متعین شائع 18 اپريل 2025 02:32pm
پاکستان کراچی: گیس لیکج کے باعث دھماکا، 3 افراد زخمی زخمی ہونے والوں میں 20 سالہ کلثوم، 20 سالہ سدرہ اور 50 سالہ فیاض شامل ہیں شائع 18 اپريل 2025 11:40am
پاکستان کراچی: لیاقت آباد سے مردہ ملنے والی 5 سالہ بچی سے زیادتی کی تصدیق کراچی پولیس چیف کا کمسن بچی سویرا کی لاش ملنے کے واقعے کا نوٹس، ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 17 اپريل 2025 11:26pm
پاکستان کراچی میں مخصوص شاہراہوں پر رکشوں کی پابندی کا حکم نظرانداز چنگچی رکشے دھڑلے سے سواریاں بٹھا کر سڑکوں پر دوڑ رہے ہیں، ٹریفک پولیس خاموش تماشائی شائع 16 اپريل 2025 10:43pm
پاکستان کراچی: لیاقت آباد میں ندی سے بچی کی لاش ملی شبہ ہے ندی میں ڈوبنے سے لڑکی کی موت واقع ہوئی، پولیس اپ ڈیٹ 17 اپريل 2025 12:22am
پاکستان باپ کی سپاری دینے والا بیٹا، بیوی اور دوست سمیت گرفتار بیٹے نے اپنے والد کو قتل کرانے کے لیے تین لاکھ روپے کی سپاری دی تھی اپ ڈیٹ 15 اپريل 2025 11:55pm
پاکستان کراچی میں برف کے کارخانے میں گیس لیکج سے دھماکا، 2 افراد جاں بحق دھماکے میں 6 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویش ناک، ریسکیو اپ ڈیٹ 15 اپريل 2025 12:13am
پاکستان کراچی: عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں گتے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی فیکٹری میں لگنے والی آگ پرقابو پالیا، کولنگ کا عمل جاری اپ ڈیٹ 14 اپريل 2025 11:55pm
پاکستان کراچی: مختلف شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام سے شہریوں کو مشکلات شاہراہوں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، شہریوں نے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کیا شائع 14 اپريل 2025 09:02pm
پاکستان ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ، لاڑکانہ اور موئن جو دڑو میں پارہ 46 ڈگری تک پہنچ گیا محکمہ موسمیات کی عوام کو غیر ضروری باہر نہ نکلنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت شائع 14 اپريل 2025 03:17pm
پاکستان کراچی میں ٹریفک حادثات نہ تھم سکا، مختلف واقعات میں 4 زندگیوں کے چراغ گل ہو گئے مشتعل افراد نے گاڑی کو آگ لگادی، ڈرائیور سمیت 3 افراد گرفتار کرلئے گئے اپ ڈیٹ 15 اپريل 2025 12:11am
پاکستان جماعت اسلامی کا 22 اپریل کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان تار یخ سے سبق حاصل کرتے ہوئے تمام اسلامی ممالک کو فلسطین کا ساتھ دینا ہوگا، حافظ نعیم الرحمان شائع 13 اپريل 2025 07:33pm
پاکستان کراچی میں پولیس افسر کی ٹارگٹ کلنگ کا معاملہ، فوٹیج آج نیوز کو موصول ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے پولیس اہلکار پر فائرگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا، ذرائع اپ ڈیٹ 13 اپريل 2025 10:43pm
پاکستان 44 ہزار افراد نے پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا، مصطفی کمال قطرے نہ پلانے والے معاشرے کے مجرم ہیں،وفاقی وزیرصحت شائع 13 اپريل 2025 05:13pm
پاکستان پنجاب اور سندھ میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان، الرٹ جاری شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت شائع 13 اپريل 2025 08:35am
پاکستان اسرائیل مردہ باد مارچ: سنی تحریک کی ریلی کو ٹاور جانے سے روک دیا گیا ایس ایس پی سٹی اور سنی تحریک کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات جاری اپ ڈیٹ 11 اپريل 2025 09:39pm
پاکستان کراچی: نیپا پل کے قریب چلتی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی خوش قسمتی سے کار سوار خاندان کو باحفاظت نکال لیا گیا، پولیس شائع 11 اپريل 2025 06:10pm
پاکستان ہیٹ ویو الرٹ کے بعد کراچی میں موسم خوشگوار کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 25 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے, ذرائع اپ ڈیٹ 11 اپريل 2025 01:38pm
پاکستان کراچی میں مشتعل افراد نے شہری کو ٹکر مار کر فرار ہونے والے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی ڈرائیور ناظم آباد کے قریب شہری کو ٹکر مار کر فرار ہوا تھا جس کا شہریوں نے تعاقب کیا شائع 11 اپريل 2025 09:47am
پاکستان کراچی میں میٹرک امتحانات، کے الیکٹرک کا امتحانی مراکز میں بجلی کی صورتحال کا جائزہ امتحانی مراکز میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، ہمایوں صغیر شائع 11 اپريل 2025 09:22am
پاکستان کراچی: بین الاقوامی فوڈ چین پر نامعلوم افراد کا حملہ، 6 سے زائد افراد گرفتار لاہور میں بھی غیر ملکی فوڈ چین پر حملہ کرنے کرنے والے 10ملزمان گرفتار شائع 10 اپريل 2025 11:11pm
کاروبار گڈز ٹرانسپورٹرز، واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال مؤخر کردی وزیراعلی سندھ ، گورنر سندھ کے ساتھ ٹرانسپورٹرز کی ملاقات کرائی جائے، قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی شائع 10 اپريل 2025 11:00pm
پاکستان کراچی میں 10 گاڑیاں جلانے پر 5 پرچے کٹ گئے، پولیس متحرک، 19 افراد گرفتار جلاؤ گھیراؤ پوری منصوبہ بندی سے کیے گئے، ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ شائع 10 اپريل 2025 09:34pm
پاکستان 12 اپریل کو لوگوں کو درخواست کی ہے کہ اپنے حق کیلئے نکلیں، آفاق احمد میں نے نا انصافیوں کےخلاف شہریوں کو اپیل کی تھی، چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ شائع 10 اپريل 2025 07:39pm
پاکستان کراچی میں واٹر ٹینکر جلنے کے بعد ڈرائیوروں میں خوف، مالکان نے ٹینکر کھڑے کردیے ٹینکرز کو جلنے سے نہ روکا تو پانی کی فراہمی مشکل ہوجائے گی، واٹر کارپوریشن حکام اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 08:31pm
بلاگ خدارا!!! حادثات کو فسادات کا رنگ نہ دیں کراچی غریب پرور شہر، آگ میں نہ جھونکیں شائع 10 اپريل 2025 12:58pm
پاکستان کراچی میں بھاری گاڑیوں سے خونی حادثات رک نہ سکے، 3 سالہ بچے سمیت مزید 4 افراد جاں بحق کورنگی میں ٹرالر کی زد میں آکر حساس ادارے کا اہلکار جان کی بازی ہار گیا اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 12:12am
پاکستان کراچی: امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ، طلبہ شدید گرمی میں پرچے حل کرنے پر مجبور امتحانی مراکز میں پنکھے بند، امتحانی عملہ بھی مشکلات کا شکار رہا شائع 09 اپريل 2025 09:34pm
پاکستان کراچی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا شرمناک واقعہ سامنے آ گیا واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز کو موصول ہو گئی شائع 09 اپريل 2025 06:12pm
پاکستان کورنگی سے گرفتار 3 خطرناک دہشتگردوں کے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات تفتیشی رپورٹ آج نیوز نے حاصل کرلی شائع 09 اپريل 2025 12:54pm