کراچی کے روزہ دار ہوشیار!!! آج بھی پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان گرمی کے اثرات سے بچنے کے لیے دھوپ میں غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں، ماہرین اپ ڈیٹ 09 مارچ 2025 10:15am
کراچی؛ گلشن معمار میں مکان کی چھت گر گئی، جاں بحق افرد کی تعداد 6 ہوگئی جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین شامل ہیں اپ ڈیٹ 09 مارچ 2025 08:45am
رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ عبادات کریں، ایک نیکی پر 70 گنا زیادہ ثواب ملتا ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک شہرہ آفاق مذہبی اسکالر کی گورنر ہاؤس کراچی کے افطار ڈنر میں خصوصی شرکت شائع 08 مارچ 2025 11:28pm
کراچی میں رمضان کے دوران شدید گرمی، درجہ حرارت 39.1 ڈگری تک پہنچ گیا جناح ٹرمینل کے اطراف پارہ 39 ڈگری ریکارڈ کیا گیا شائع 08 مارچ 2025 08:15pm
گرو مندر اور اطراف کے علاقوں میں بدترین ٹریفک جام، شہریوں نے افطاری سڑکوں پر کی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، ٹریفک پولیس سڑکوں سے غائب ہوگئے شائع 08 مارچ 2025 07:34pm
ملک میں آج سے بارش کی پیشگوئی، اسلام آباد، لاہور، پشاور میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بارش برسانے والا ایک اورسسٹم انٹری دینے کو تیار ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 09 مارچ 2025 12:10am
سندھ کے وکلا نے دریائے سندھ پر نئی نہروں کا منصوبہ مسترد کردیا، عیدکے بعداسلام آبادمارچ کا اعلان حیدرآباد بار کونسل کی کال پر وکلا ء برادری کا احتجاج کراچی تک آن پہنچا اپ ڈیٹ 08 مارچ 2025 11:05pm
کراچی میں تیز رفتار کار نے دو کم سن بچوں کو کچل دیا پورٹ قاسم کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا شائع 08 مارچ 2025 04:34pm
کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، بی ایل ایف کا دہشت گرد گرفتار ملزم عبدالرحمان نے کالعدم تنظیم کے رہنما جمعہ خان کی ہدایات پر شہری آفتاب کو قتل کیا تھا شائع 08 مارچ 2025 11:38am
کراچی؛ سپر ہائی وے پر ہاؤسنگ سوسائٹی میں مسلح افراد کا شہری پر تشدد سی ٹی ڈی نے پاک کالونی جہان آباد کا محاصرہ کرلیا، منشیات فروش فرار ہوگئے اپ ڈیٹ 08 مارچ 2025 12:10am
سوشل میڈیا پرجسٹس فار مصطفی عامر کا ہیش ٹیگ وائرل، قاتل کوعبرتناک سزا دلانے کی مہم مصطفی عامرکی نئی ویڈیوز سوشل میڈیا پرگردش کرنے لگیں۔ شائع 07 مارچ 2025 09:45pm
کراچی میں اسپائیڈر مین ڈکیت دھر لیا گیا، ڈاکو فرار کا راستہ نہ ملنے پر پل سے تاروں پرجھول گیا میں چور ڈاکو نہیں ہوں، ڈر کے مارے ٹاور پر چڑھا، اسپائیڈر مین ڈکیت اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 11:53pm
کراچی: سول اسپتال میں ڈبل نمونیے کے باعث جاں بحق ہونیوالی بچی کے والدین کا ڈاکٹرز پر غفلت کا الزام ہنگامہ آرائی کے بعد اسپتال نے محکمہ جاتی کارروائی کا آغاز کردیا، ذرائع شائع 07 مارچ 2025 01:27pm
مصطفی عامر قتل کیس؛ قائمہ کمیٹی کےاہم اجلاس میں آئی جی سندھ، ڈی آئی جی سی آئی اے و دیگر کی بریفنگ کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں ٹھوس شواہد اورلائحہ عمل پرمشتمل مسودہ پیش کرنے کی ہدایات دیں اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 10:40pm
کراچی: منگھو پیر کےعلاقےعمر گوٹھ سے نویں جماعت کا طالب علم اغوا اغوا کاروں کی جانب سے مغوی عابد اللہ کے گھر والوں سے 6 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ اپ ڈیٹ 06 مارچ 2025 11:34pm
کراچی میں لگژری گاڑیاں چھیننے والے گروہ کا سرغنہ پولیس اہلکار نکلا چھینی ہوئی گاڑیاں گینگ کے دیگر ساتھیوں کے ذریعے فروخت کی جاتی ہیں، ملزم کا اعتراف اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 12:05am
کراچی والے ہوجائیں ہوشیار! روزے مشکل ہونے کا امکان شہر میں آج سے گرمی نے انٹری دینے کی تیاری کرلی اپ ڈیٹ 06 مارچ 2025 11:46am
گیس پر پہلا حق ہمارا ہے، وفاق اپنی ذمہ داری پوری کرے، وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ کی کراچی میں گھروں کے لیے سولر پینلز کی تقسیم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 05 مارچ 2025 09:29pm
گارڈن سے 2 بچوں کے لاپتہ ہونے کا معاملہ، کراچی پولیس چیف کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا کراچی گارڈن سے لاپتہ 2 بچوں کے کیس کی تفتیش اے وی سی سی کو منتقل شائع 05 مارچ 2025 02:57pm
کراچی میں ہواؤں کا رخ بدلنے سے موسم سرد، جمعے سے درجہ حرارت بڑھنے کا امکان کراچی میں جاتی سردی کو بریک لگ گیا شائع 05 مارچ 2025 11:21am
کراچی؛ بینک لاکرز سے شہری کا 10 کروڑ مالیت کا سامان چوری سرجانی فور کے چورنگی کے قریب ڈکیتوں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے شائع 04 مارچ 2025 11:33pm
میری بات میں لسانی رنگ نہیں تھا، گرفتاری کی مذمت ہوئی تو اچھا لگا، آفاق احمد شہر کے لیے بات کرنا فارم 47 والوں کے لیے مشکل ہے، آج ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 11:03pm
ہیوی ٹریفک نے ایک اور جان لے لی، ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا نادرن بائی پاس کے قریب حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 11:41pm
شرجیل میمن نے محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں واگزار کروانے کا حکم دے دیا محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینوں پر سرکاری اداروں کا قبضہ ہے، سینئر وزیر شائع 04 مارچ 2025 05:32pm
یقین دہانی کرائی گئی تھی سحر و افطار میں گیس لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، مرتضیٰ وہاب گیس کی لوڈشیڈنگ کے باعث روزے داروں کو تکالیف کا سامنا ہے، میئرکراچی شائع 04 مارچ 2025 05:19pm
کراچی میں گھریلو تنازعہ پر شوہر نے بیوی پر گولیاں چلا دیں بیوی کو گولیاں مارنے کے بعد ملزم فرار ہوگیا، پولیس شائع 03 مارچ 2025 11:05pm
کراچی میں وین نے گھر کے باہر کھیلنے والی چارسالہ بچی کوروند ڈالا حادثہ کورنگی مہران ٹاؤن میں پیش آیا شائع 03 مارچ 2025 10:41pm
طوفانی برفباری نے مری، ایبٹ آباد اورگلیات کو جمادیا، سیاحوں پر دروازے بند، تعلیمی اداروں پر تالے کے پی میں پانچ روزکی بارش چارجانیں لے گئی اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 07:21am
شاہزین مری اور گارڈز کا شہریوں پر تشدد کا معاملہ، فریقین کے درمیان صلح ہوگئی ہم نے اللہ کی رضا کے لیے معاف کیا، برکت سومرو اپ ڈیٹ 03 مارچ 2025 11:40pm
کسٹمز اہلکاروں کی ایکسائز کے اہلکاروں پر چڑھائی، زبردستی گاڑی اور افسر کو چھڑا لے گئے کراچی میں سی ویو پر چیکنگ کے دوران ایکسائز کےعملے نے کسٹم افسر کی گاڑی کو روکا تھا اپ ڈیٹ 03 مارچ 2025 11:04pm