آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے چلتی گاڑی میں سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی کی پولیس نے ایک ملزم کو کراچی اور دوسرے کو ٹنڈوالہیار سے گرفتار کیا اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2022 03:16pm
نیشنل اسٹیڈیم کا نام بدل کر کرکٹ ایرینا رکھ دیا گیا اسٹیڈیم کے نام کے حقوق کیلئے پانچ سالہ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں شائع 25 اکتوبر 2022 08:09pm
خواتین اور کتوں کو اس مقام سے آگے اجازت نہیں، شیری سندھ کلب پر برہم کم از کم پڑھی لکھی خواتین اس کلب کا استعمال بند کردیں، شیری رحمان شائع 25 اکتوبر 2022 03:34pm
کراچی میں حلقہ بندیوں کیخلاف ایم کیوایم کی فوری سماعت کی درخواست منظور سندھ ہائیکورٹ نے فریقین کو 15 نومبر کے لئے نوٹس جاری کردیا شائع 25 اکتوبر 2022 11:31am
کراچی کیلئے پانی کی سپلائی دو دن بند رکھنے کا اعلان شہریوں سے التماس ہے پانی کا ذخیرہ کرلیں تاکہ انہیں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے، سی ای او واٹر بورڈ شائع 24 اکتوبر 2022 10:50pm
کلفٹن گینگ ریپ: سیلاب متاثرہ بچی کا عدالت کے روبرو بیان ریکارڈ ملزمان راشن دینے کے بہانے گاڑی میں بٹھا کر لے گئے۔ اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 04:46pm
روپے کی قدر بحال، ڈالر کی قیمت میں کمی گزشتہ ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں 2 روپے 41 پیسے کا اضافہ ہوا تھا اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2022 04:49pm
کراچی: 24 گھنٹوں میں 11 لاشیں برآمد لاشوں کو عباسی شہید اسپتال اور ایدھی سرد خانے منتقل کردیا گیا۔۔۔ شائع 23 اکتوبر 2022 11:05pm
سندھ کی زمین معدنیات سے مالا مال، پہلی بار تفصیلات سامنے آگئیں صوبہ کے 9 مختلف اضلاع سے 20 اہم معدنیات حاصل کی جاتی ہیں شائع 23 اکتوبر 2022 03:11pm
لاہورکے بعد کراچی بھی آلودہ شہر بن گیا شہر کی فضا میں آلودہ زرات کی مقدار191 ریکارڈ کی گئی شائع 23 اکتوبر 2022 11:39am
اسٹارٹ اپ کمپنیز و آن لائن کاروبار سے متعلق کراچی میں کانفرنس کا انعقاد کنفرنس شرکاء نے ملک میں اسٹارپ کے مستقبل کو روشن قرار دیا ہے شائع 22 اکتوبر 2022 08:23pm
ملیر ٹینٹ سٹی: سیلاب متاثرین میں وبائی امراض بڑھ گئے ملیریا، ڈینگی اور پیٹ کی بیماریاں پھیلنے لگی ہیں۔ شائع 22 اکتوبر 2022 04:15pm
جمعہ کا دن پاکستان کیلئے بابرکت ثابت ہوا: شرجیل میمن پاکستان نے فیٹف کی تمام شرائط کو مکمل کیا۔ شائع 22 اکتوبر 2022 03:31pm
کراچی: دودھ کی فی لیٹر قیمت 200 روپے تک پہنچ گئی، انتظامیہ خاموش فی لیٹر قیمت میں 20 روپے اضافہ کردیا گیا۔ شائع 22 اکتوبر 2022 10:13am
نوکری کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے لوٹنے والا جعلی افسر گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شائع 22 اکتوبر 2022 09:11am
جامعہ کراچی میں ڈائریکٹر فنانس کی تعیناتی کیخلاف ملازمین کا احتجاج ہڑتال کے باعث متعدد شعبہ جات میں دفتری امورمتاثر ہورہے ہیں شائع 21 اکتوبر 2022 01:25pm
سوئی سدرن کا سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان اسٹیشنز آج سے اگلے 72 گھنٹے تک بند رہیں گے شائع 21 اکتوبر 2022 09:05am
بچوں پر تشدد کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج کرانے سے انکار عدالت نے والد کی استدعا پر معاملہ نمٹا دیا۔ شائع 20 اکتوبر 2022 07:06pm
تھانے سے چوری رقم پولیس اہلکار کی خالہ کے گھر سے برآمد 25 لاکھ پولیس اہلکار کی خالہ کے گھر سے برآمد اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2022 06:21pm
جناح اسپتال میں سانپ نکل آیا، تیمارداروں میں ہلچل وارڈ نمبر 11 میں سانپ کے سبب تیماردار پریشان ہوگئے۔ شائع 20 اکتوبر 2022 03:37pm
کیبل اورانٹرنیٹ کے تاروں کے جال کو زیرِ زمین کرنے کا فیصلہ تاروں کو زیرزمین کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی شائع 20 اکتوبر 2022 03:12pm
دودھ قیمت بڑھانے پر دکانداروں کیخلاف کارروائی کا اعلان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت فنڈز فراہم کر رہے ہیں، صوبائی وزیر اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2022 04:14pm
کراچی این اے 237: عبدالحکیم بلوچ کی کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد ضمنی انتخاب میں حلقے سے عمران خان کو شکست ہوئی شائع 20 اکتوبر 2022 10:08am
کراچی سمیت سندھ بھر میں ینگ ڈاکٹرز احتجاج پر، او پی ڈیز کابائیکاٹ تمام سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز کا مکمل بائیکاٹ اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2022 09:52am
عمران سیاست ختم کرکے بنی گالا میں بقیہ زندگی گزاریں، بلاول کا مشورہ عمران خان کی نا لائقی کی وجہ سےخارجہ پالیسی متاثر ہوئی، بلاول شائع 19 اکتوبر 2022 07:39pm
ضمنی الیکشن میں کامیابی، پیپلز پارٹی کی کراچی میں اظہار تشکر ریلی بلاول بھٹو حکیم بلوچ کی رہائشگاہ سے خطاب کریں گے شائع 19 اکتوبر 2022 05:57pm
ضیا الدین اسپتال کو پانی کی لائن دینے پرعدالت کی سماعت سے معذرت واٹر بورڈ انتظامیہ کو غیر قانونی کنکشن دینے سے روکا جائے، درخواست شائع 19 اکتوبر 2022 04:14pm
کراچی: ڈکیتی مزاحمت و پولیس مقابلے میں اہلکار سمیت 3 شہری جاں بحق ایڈیشنل آئی جی کراچی نے شہید ہونے والے پولیس اہلکار کو خراج عقیدت پیش کیا اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 09:12pm
سیلاب متاثرین کا احتجاج، کراچی سے اندرون سندھ جانے والی سڑک بلاک ٹریفک 5 گھنٹے تک معطل رہا شائع 19 اکتوبر 2022 02:19pm