سندھ میں دھند کاراج، ٹریفک کی روانی متاثر صوبے بھر میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 02 نومبر 2022 09:19am
کراچی کی سڑکوں کے ٹھیکوں میں تعمیر کم، کرپشن اور کمیشن زیادہ گڑھوں سے بھری سڑکوں کے شہر میں خوش آمدید شائع 01 نومبر 2022 11:16pm
کراچی: منگھوپیر میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق مقتول فرقان اختر واٹر بورڈ میں سپر وائزر تھا شائع 01 نومبر 2022 07:51pm
ذہنی معذور لڑکی ریپ کیس: پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم حسن کشمیر کالونی کا رہائشی ہے۔ شائع 01 نومبر 2022 06:43pm
کراچی کے بلدیاتی انتخابات ہونگے یا نہیں، کل فیصلے کا امکان اجلاس میں سندھ حکومت اور وزارت داخلہ کے حکام بھی شریک ہوں گے اپ ڈیٹ 01 نومبر 2022 08:23pm
کراچی: 18 سالہ لڑکی کامبینہ ریپ، 2 ملزمان گرفتار کراچی کے علاقے نیوٹاؤن میں 18سالہ لڑکی کو اغواء کرکے ریپ کا نشانہ بنایا گیا۔ متاثرہ لڑکی کے بیان کے مطابق 2 لڑکے... شائع 01 نومبر 2022 02:30pm
کراچی: چھ سالہ بچی کے ساتھ ماموں کے ریپ کی تصدیق گزشتہ روزوالدہ نے پولیس میں شکایت درج کروائی تھی شائع 01 نومبر 2022 12:04pm
روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مزید کمی رواں ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں ایک روپے 82 پیسے کی کمی ہوئی اپ ڈیٹ 01 نومبر 2022 04:54pm
کراچی: چھ سالہ بچی سے رشتہ دار کا مبینہ ریپ و تشدد ابھی بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق نہیں ہوئی البتہ تشدد ضرور ہوا ہے، پولیس اپ ڈیٹ 01 نومبر 2022 12:02pm
ٹیلی کام کمپنی ملازمین کا قتل: ملزمان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں پیش کیا گیا شائع 31 اکتوبر 2022 02:56pm
ملک میں ڈالر سستا، روپے تگڑا ہوگیا گزشتہ ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں 2.06 روپے کا اضافہ ہوا تھا اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 05:21pm
گیس کے اخراج سے بچے بے ہوش، اسکول پر جرمانہ بچوں کو فوری طور پرسول اسپتال منتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 08:22pm
کراچی: 14 سالہ بچے کی پھندا لگی لاش برآمد کمرے میں گئے تو بچے کی لٹکی ہوئی لاش ملی، اہل خانہ شائع 30 اکتوبر 2022 08:58pm
دھول مٹی، گردوغبار نے کراچی کو آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دھکیل دیا گردوغبار کے باعث سانس کی بیماریاں، آنکھوں کا انفیکشن اورالرجی کے مریضوں میں ہوشرباء اضافہ شائع 30 اکتوبر 2022 02:15pm
ٹیلی کام کمپنی ملازمین کا قتل: مقتول انجینئرکی نمازجنازہ ادا کردی انجینئر اور اس کے ساتھی کو گزشتہ روز ہجوم نے قتل کردیا تھا شائع 29 اکتوبر 2022 01:04pm
بیٹے کیلئے انصاف چاہیے۔ ہجوم کے ہاتھوں قتل ٹیلی کام انجینئیر کے والد کا مطالبہ ایمن سعید کی دو ماہ قبل ہی نوکری لگی تھی اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 10:58pm
ٹیلی کام کمپنی ملازمین کا قتل: مقتول انجینئرکے چچا کی مدعیت میں مقدمہ درج ملازمین علاقے میں سگنل چیک کرنے آئے تھے، ایس ایس پی کیماڑی اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2022 01:16pm
ناظم جوکھیو قتل کیس: ملزمان کی عدم حاضری کے باعث فرد جرم عائد نا ہوسکی عدالت نے سماعت 12 نومبر تک ملتوی کردی شائع 28 اکتوبر 2022 11:29am
لاہورکی فضا خطرناک حد تک غیر صحتمند قرار کراچی بھی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبر پرآگیا شائع 28 اکتوبر 2022 10:31am
گھرمیں ڈکیتی کرنے والی لڑکی دوست سمیت گرفتار پولیس نے واردات کروانے والے شخص کو بھی گرفتار کرلیا شائع 28 اکتوبر 2022 09:02am
غیر رجسٹرڈ اسکولوں کے امتحانات میٹرک و انٹر بورڈ میں دلوانے کا انکشاف رجسٹرڈ اسکولوں کو انتباہی نوٹس جاری کردیے گئے۔ شائع 27 اکتوبر 2022 09:09pm
سیلاب متاثرہ بچی سے ریپ کے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور بوٹ بیسن پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا تھا شائع 27 اکتوبر 2022 01:20pm
چھت گرنے کا واقعہ، 2 خواتین سمیت ڈیڑھ ماہ کا بچہ جاں بحق کچی اینٹوں کے بنے گھر کی چھت پر تعمیرات جاری تھیں۔ شائع 26 اکتوبر 2022 09:11pm
کراچی میں جعلی پلیٹ لیٹس کی فروخت کا ہوشربا اسکینڈل جعل ساز گروہ کا سرغنہ جناح اسپتال سے ساتھی سمیت گرفتار. اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2022 08:33pm
سندھ ہائیکورٹ کا پبلک پراپرٹیز سے سائن بورڈز ہٹانے کا حکم غیرقانونی بورڈز لگوانے والے سرکاری افسران کے خلاف بھی کارروائی ہوگی شائع 26 اکتوبر 2022 04:07pm
آج نیوز سے وابستہ صحافی کی موٹرسائیکل نجی اسپتال کی پارکنگ سے چوری چوری کا واقعہ کالا پل کے قریب این ایم سی کے باہر پیش آیا اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2022 02:57pm
شہری کو مارنے کے بعد تشدد کا نشانہ بننے والا ڈاکو بھی ہلاک واقعہ قصبہ موڑ زبیدہ ہسپتال کے قریب پیش آیا اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2022 02:21pm
سندھ بھر میں سی این اجی اسٹیشنز کب سے بند کئے جارہے ہیں ؟ اسٹیشنز 28 اکتوبر سے 31 اکتوبر کی صبح 8 بجے تک بند رہیں گے شائع 26 اکتوبر 2022 10:49am
ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں اربوں روپے کی زمینوں کا ریکارڈ غائب چیف سیکریٹری سندھ نے جولائی میں 4 رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی شائع 26 اکتوبر 2022 09:16am
کراچی سے جعلی کرنل اور 4 پولیس گن مین سمیت گرفتار ملزمان سے گاڑی اور پولیس یونیفارم بھی برآمد کیا، پولیس شائع 26 اکتوبر 2022 09:08am