کراچی: نا معلوم فرد کی دوہری شہریت کے حامل چینی باشندوں پر فائرنگ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور خاتون سمیت دو افراد زخمی، پولیس اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 07:26pm
کراچی کی مشہور ”:دودھ پتی چائے“ آپ کی صحت کیلئے کتنی مضر ہے؟ کراچی والوں کی پسندیدہ کوئٹہ ہوٹل کی چائے شہریوں کے لئے مضر صحت ثابت ہوسکتی ہے۔ شائع 28 ستمبر 2022 03:45pm
روپیہ جان پکڑنے لگا، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی کاروباری ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 6.53 روپے کی کمی ہوئی یے اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 04:42pm
ملک میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا سونے کی مقامی قیمتوں کمی کا سلسلہ جاری ہے اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 11:20pm
پاکستان میں پہلی بار نیگلیریا فولیری کی جینو ٹائپنگ مکمل اس کے متاثرین میں موت کی شرح 98 فیصد ہے، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں شائع 27 ستمبر 2022 07:45pm
کراچی: پولیس اہلکار کو سینے پر گولی مارنے والا مبینہ ڈاکو مقابلے میں ہلاک گشت کے دوران مشتبہ افراد کو روکا تو ملزمان نے فائرنگ کردی، ایس ایچ او ادریس بنگش شائع 27 ستمبر 2022 12:04pm
نجی گفتگو کا لیک ہونا ”غیبت“ کے زمرے میں آتا ہے: صدر مملکت نجی گفتگو یا تبصرے لیک کرنا، جعلی خبریں پھیلانا غیر اخلاقی ہے شائع 26 ستمبر 2022 10:29pm
فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی سونے کی مقامی قیمتوں میں 6 ہزار سے زائد روپے کی کمی ہوئی ہے شائع 26 ستمبر 2022 05:45pm
پاکستان اور انگلینڈ ٹیموں کی لاہور آمد، سیکیورٹی انتظامات مکمل انگلینڈ اور قومی کھلاڑیوں کو بھرپورسیکیورٹی دیں گے، سی سی پی او شائع 26 ستمبر 2022 11:23am
بابراعظم اور محمد رضوان نے کون سا اعزاز اپنے نام کیا؟ بابر اور رضوان ٹی 20 میں 2 ہزار پارٹنرشپ رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئے شائع 26 ستمبر 2022 09:52am
چوتھا ٹی 20: پاکستان نے انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دے دی پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 166 رنز بنائے، محمد رضوان88 رنز بناکر نمایاں رہے۔ شائع 25 ستمبر 2022 11:01pm
جناح یونیورسٹی کی طالبات کا ہراساں کرنے والے ٹیچرکیخلاف احتجاج طالبہ نے اپنا مؤقف بتایا کہ ٹیچرنے کہا ک یہ ہرلڑکی کے ساتھ ہوتا ہے شائع 24 ستمبر 2022 02:39pm
پی ٹی آئی آج رحیم یار خان میں پاور شو کرے گی جلسہ گاہ میں 80 فٹ لمبا اور 30 فٹ چوڑا اسٹیج تیار۔ شائع 24 ستمبر 2022 10:16am
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے پاکستان کو 63 رنز سے شکست دیدی قومی ٹیم 222 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 158 رنز بنا سکی اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 06:16pm
کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی، ہنڈی حوالہ میں ملوث ملزم گرفتار ملزم کے خلاف فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔ شائع 23 ستمبر 2022 08:17pm
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں کمی ریکارڈ فی تولہ سونے کی قدر میں 850 روپے کی کمی ہوئی ہے شائع 23 ستمبر 2022 05:35pm
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے آرمی چیف سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے شائع 23 ستمبر 2022 10:18am
ڈکیتیوں سے تنگ کراچی والوں کا انوکھا انتقام شہریوں نے ایک چور کو دوسری بار پکڑا اور مسروقہ سامان برآمد کیا اور پھر اپنی عدالت لگالی اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 08:50pm
کراچی میں قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے پرائیویٹ اسکولوں کیخلاف کارروائی کا آغاز ریکارڈ مانگنے پرانتظامیہ کی جانب سے کوئی خاطرخواہ جواب نہیں ملا اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 05:05pm
پاک انگلینڈ میچ: بغیر ٹکٹ والوں کیلئے قیدیوں والی گاڑیاں منگوالی گئیں پولیس نے ہلڑ بازی سے بچنے کا پُرامن اور منفرد حل نکال لیا اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 08:26pm
بابر اور رضوان کی شاندار بیٹنگ، دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کو شکست کا سامنا قومی ٹیم نے 200 رنز کا ہدف بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار بلے بازی کی مدد سے حاصل کیا اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 11:10pm
کراچی میں پولیو وائرس پھیلنے کا خدشہ انتالیس یوسیز کی سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق۔۔۔ شائع 21 ستمبر 2022 06:25pm
متحدہ کے لاپتہ کارکن کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی واپسی سے متعلق خبروں کی تردید کردی خبریں گردش کرنے کے بعد اس وقت سے اب تک تمام تھانوں میں چکر لگا چکی ہوں اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2022 12:13am
محکمہ تعلیم کا سندھ کے تمام سرکاری اسکولوں کو سیلاب متاثرین سے خالی کرانے کا حکم متاثرین کو تعلیمی اداروں سے خیمہ بستیوں میں منتقل کیا جائے اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2022 09:55am
وزیر داخلہ کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کا ثمر، دو لاپتہ کارکنان بازیاب ایم کیوایم نے 100 لاپتہ کارکنان کی لسٹ وزیرداخلہ کودے دی۔ اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 06:04pm
فیول ایڈجسٹمنٹ، کے الیکٹرک صارفین کے لئے اچھی خبر کے الیکٹرک نے بجلی کے فی یونٹ میں 4 روپے21 پیسے کمی کی درخواست دے دی۔ اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 03:36pm
پہلا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا پاکستان کے 159 رنز کا ہدف انگلینڈ نے 20ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر با آسانی سے حاصل کیا اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 11:27pm
ملک میں سونے کے بھاؤ میں 1500 روپے کی کمی 1500 روپے کمی سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 54 ہزار 700 روپے کی سطح پر آگیا ہے شائع 19 ستمبر 2022 06:29pm
ہوم ورک نہ کرنے پر باپ نے اپنے 12 سالہ بچے کو جلا ڈالا اپنے شوہر سے ڈر گئی تھی اس لئے پولیس میں رپورٹ درج نہیں کروا سکی، والدہ شائع 19 ستمبر 2022 06:00pm
افغان مہاجرين کا مسئلہ ايمرجنسی بنيادوں پر حل کرنے کی قرارداد منظور کراچى میں سیاسی کارکنان کی گمشدگی کے بعد لاشوں کے معاملہ، 'خاندان خوف میں ہیں' اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 05:31pm