گٹکے سے مرنے والے 2 بھائیوں کی بہن عدالت پیش سندھ ہائیکورٹ نے کھلے عام فروخت پرآئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 05:37pm
ڈالر نہ تھم سکا، مزید 1.17 روپے مہنگا ملک میں روپے کی قدر پھر سے گرنے لگی اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 04:46pm
بیرسٹرمرتضی وہاب رات گئے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے نکل پڑے اہم شاہراہوں پر مرمتی کام کروا رہے ہیں کوشش ہے جلد مکمل ہوجائے گا، ایڈمسنٹریٹر کراچی شائع 19 اکتوبر 2022 08:53am
بلدیاتی الیکشن ملتوی، جماعت اسلامی کا کراچی بھر میں احتجاج کا اعلان جماعت اسلامی ان گیارہ جماعتوں کا اکیلے مقابلہ کر رہی ہے، حافظ نعیم شائع 18 اکتوبر 2022 06:51pm
ایم کیو ایم کا گورنر سندھ کیلئے نیا نام دینے کا امکان پارٹی نے حکومت سے رابطہ کرکے اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا، ذرائع اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 08:39am
کراچی میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی بلدیاتی انتخابات سندھ حکومت کی درخواست پر ملتوی کیے گئے اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 03:45pm
اوشین مال کا ایسکلیٹر خراب، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل خراب ایسکلیٹر سے ایک بچہ زخمی بھی ہوا۔ شائع 18 اکتوبر 2022 02:40pm
سانحہ کار ساز کی 15ویں برسی آج منائی جا رہی ہے 2007 میں بینظیر بھٹو کے قافلے کو وطن واپسی پر دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا شائع 18 اکتوبر 2022 12:20pm
این اے 237 ملیر: پی ٹی آئی نے حکیم بلوچ کی کامیابی کو چیلنج کردیا درخواست میں الیکشن کمیشن، سندھ حکومت اور حکیم بلوچ کو فریق بنایا گیا شائع 18 اکتوبر 2022 11:52am
ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 224 روپے ہے شائع 17 اکتوبر 2022 04:44pm
سی ٹی ڈی کی کارروائی قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کارروائی سائٹ ایریا نورس چورنگی کے قریب کی گئی شائع 17 اکتوبر 2022 10:28am
ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی نے کراچی میں کھلے عام بدمعاشی کی، شرجیل میمن 'قومی و صوبائی اراکین اسمبلی اور جرائم پیشہ عناصر ہتھیار ساتھ لے کر غنڈہ گردی کرتے رہے۔' اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2022 01:37pm
ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی 11 میں سے 8 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ملتان اور کراچی میں پی ٹی آئی کو اپ سیٹ شکست جبکہ پیپلزپارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2022 10:21am
سندھ بلدیاتی انتخابات: صوبائی حکومت التواء پر بضد، کوششیں جاری پولیس کی نفری پوری نہیں، خط شائع 15 اکتوبر 2022 04:41pm
ضمنی الیکشن سے ایک دن قبل کراچی میں فلیگ مارچ چیف الیکشن کمشنر نے فول پروف سیکورٹی مانگ لی اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 02:34pm
ضمنی انتخابات: تمام تیاریاں مکمل، الیکشن کمیشن شام تک بولنگ بوتھ قائم کیے جائیں گے: الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 01:13pm
بین الاقوامی دفاعی نمائش نومبرمیں منعقد ہوگی آئیڈیا نمائش جنوبی ایشیا کا ایک اہم ایونٹ ہے اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 12:08pm
عمران خان کو کراچی کے عوام نے مسترد کردیا: سعید غنی عمران خان نے کراچی میں کوئی ترقیاتی منصوبہ شروع نہیں کیا، صوبائی وزیر شائع 15 اکتوبر 2022 09:27am
عمران خان کو سندھ چندے اور ووٹ کے وقت یاد آتا ہے: شرجیل میمن عمران خان نے خیبرپختونخوا کے لوگوں کو دہشتگردوں کے حوالے کردیا شائع 14 اکتوبر 2022 11:57pm
آخری تین چار ماہ کے سوا اسٹیبلشمنٹ ہمارے ساتھ تھی: عمران خان جیسا اقتدار ابھی ملا اگر ایسا ملا تو حکومت قبول نہیں کروں گا اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 09:23am
حفاظ نعیم کا سندھ حکومت پر توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کا مطالبہ ہر فرد سمجھتا ہے کہ کراچی کے مسائل کا حل جماعت اسلامی ہے، نعیم شائع 14 اکتوبر 2022 08:19pm
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کراچی پہنچ گئے عمران خان آج جلسے سے خطاب کریں گے شائع 14 اکتوبر 2022 04:07pm
ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2022 04:39pm
کراچی میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں پولنگ عملے کو سامان 15 اکتوبر کو پولیس کی نگرانی میں فراہم کیا جائے گا شائع 14 اکتوبر 2022 10:07am
انتظار قتل کیس: سندھ ہائیکورٹ نے 6 پولیس اہلکاروں کو بری کردیا عدالت نے 2 پولیس اہلکار دانیال اور بلال کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی شائع 14 اکتوبر 2022 09:43am
گھریلو ملازم کی 6 سالہ بچی سے زیادتی پولیس نے زیادتی میں ملوث مرکزی ملزم گرفتارکرلیا شائع 14 اکتوبر 2022 08:33am
پی پی اور ایم کیو ایم کا بلدیاتی نظام کے ضمن میں مشاورت جاری رکھنے پر اتقاق عوام کی امنگوں کے مطابق بلدیاتی نظام تشکیل دیا جائے: گورنر سندھ شائع 13 اکتوبر 2022 09:28pm
کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کسی صورت قبول نہیں، صوبائی الیکشن کمشنر خلاف ورزی کی گئی تو ایکشن لیں گے۔۔ اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2022 05:11pm
وزیراعلیٰ سندھ کا نئے مالی سال کیلئے ترقیاتی فنڈز روکنے کا فیصلہ کوشش ہے اگلے ماہ تک نکاسی آب ہوجائے۔۔ شائع 13 اکتوبر 2022 02:43pm
آئی جی سندھ نے ضمنی انتخابات پر الیکشن کمیشن کو یقین دہانی کرا دی انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے تمام کوشش بروکار لائی جائیں گی شائع 13 اکتوبر 2022 02:14pm