دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پہلا نمبر آلودہ ترین شہروں میں کراچی اور دلی بھی اولین نمبروں میں اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022 09:30am
جئے بھٹو چھوڑو جئے عوام کا نعرہ لگاؤ، ذوالفقار جونئیر 'میں اپنے کزن کے خلاف نہیں وہ اچھا کام کر رہے ہیں' شائع 20 نومبر 2022 08:45pm
عمران خان کا آزادی مارچ راولپنڈی پہنچتا نظر نہیں آرہا، سعید غنی عمران خان کو ایک ہفتے جیل میں ڈالا جائے ٹھیک ہوجائے گا اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 02:56pm
کراچی: 7 سالہ بچی کےاغوا، قتل سے متعلق 5 افسران پر مشتمل تحقیقاتی ٹیم تشکیل ٹیم روزانہ کی بنیاد پر کیس سے متعلق رپورٹ جمع کروائے گی اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 01:50pm
آلودگی میں اضافہ: لاہور، کراچی کی فضا شدید مضر صحت قرار دمہ اور سانس کے مریض خصوصی احتیاط کریں، ماہرین صحت شائع 20 نومبر 2022 10:18am
کراچی: مفتی رفیع عثمانی کو سپرد خاک کردیا نماز جنازہ میں گورنر سندھ سمیت سیاسی،سماجی اورمذہبی شخصیات نے شرکت کی اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 03:57pm
کراچی: ڈمپر نے ایک اور بچے کو کچل ڈالا بچے کی لاش کو سول اسپتال ٹراما سینٹر منتقل کردیا شائع 19 نومبر 2022 03:03pm
مختلف علاقوں میں پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلے، ایک ڈاکو ہلاک 5 زخمی ملزمان سے 4 پسٹل، ایمونیشن اور 6 موبائل فونز اور نقدی برآمد۔ شائع 19 نومبر 2022 10:43am
اے این ایف کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی، ملزم سے 20 ہزارنشہ آور گولیاں برآمد کراچی میں بھی کار سے 100 کلو چرس برآمد کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ شائع 19 نومبر 2022 09:09am
رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ وار کا مطلوب ملزم گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ وایمو نیشن بھی برآمد کر لیا گیا۔ شائع 19 نومبر 2022 08:12am
مرتضیٰ وہاب نے بلدیاتی الیکشن پر سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ خوش آئند قرار دیدیا انتخابات کے انعقاد کے لئے 13 ہزار پولیس اہلکاروں کی کمی ہے، مرتضیٰ وہاب اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 07:17pm
کراچی: ڈمپرنے اسکول جانیوالے سگے بھائیوں کو کچل دیا حادثے میں دو طالب علم شدید زخمی اور ایک چل بسا اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 03:29pm
سندھ ہائیکورٹ: کراچی، حیدرآباد میں فوری بلدیاتی انتخابات کا حکم سندھ حکومت کو سیکیورٹی اورتمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 10:28am
دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 چوتھے روز بھی جاری سی ویو پر ائرشو میں دفاعی صلاحیتوں کا بے مثال مظاہرہ بھی کیا گیا۔ شائع 18 نومبر 2022 08:20am
کنٹونمنٹس اور ڈی ایچ اے کا نیا پراپرٹی ٹیکس، پرانے رہائشی سب سے زیادہ متاثر کیا ڈی ایچ اے اپنے رہائشیوں پر ٹیکس لگا سکتا ہے، کیا کنٹونمنٹس قانونی ہیں؟ شائع 17 نومبر 2022 08:46pm
نجی بینک میں بم کی اطلاع پر افراتفری مچ گئی تمام ملازمین کو نکال دیا گیا۔ اپ ڈیٹ 17 نومبر 2022 06:11pm
مختیارکار کا قتل: ملزمان جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے مقدمہ میں 35 سے 40 ملزمان مفرور ہیں، تفتیشی افسر شائع 17 نومبر 2022 03:14pm
آئیڈیاز 2022 تیسرے روز بھی جاری نمائش میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کے جہاز کا ٹکڑا بھی نگاہوں کا مرکز رہا۔ اپ ڈیٹ 17 نومبر 2022 01:32pm
سیاسی اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو ایک میز پر لانے کی کوشش ہو رہی ہے، صدر مملکت نومبر میں ہونے والی ایک اہم تقرری کو آئین اور متعلقہ قوانین کے تحت ہی ہونی چاہیے، عارف علوی شائع 16 نومبر 2022 11:27pm
آرمی چیف کا آئیڈیاز 2022 کا دورہ، مختلف ممالک کے وفود سے ملاقات جنرل باجوہ نے ملیر گیریژن کا الوداعی دورہ بھی کیا، آئی ایس پی آر شائع 16 نومبر 2022 08:47pm
کراچی میں نظر آنے والا سپائڈر مین کون ہے؟ روزانہ 6 سے 7 گھنٹے سڑک پر کھڑے رہنے والا اسپائڈر مین کی دکھ بھری کہانی اپ ڈیٹ 17 نومبر 2022 01:09am
کراچی بلدیاتی انتخاب: الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنانے کی تاریخ کا اعلان کردیا گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کیا تھا شائع 16 نومبر 2022 05:42pm
اے این ایف نے منشیات بیرون ملک سمگل کی کوشش ناکام بنا دی آسٹریلیا کے لئے بُک کئے گئے پارسل سے 22 گرام آئس برآمد۔ شائع 16 نومبر 2022 10:11am
آئیڈیاز 2022 کا آج دوسرا روز، جدید جنگی ڈرون متعارف شاہپر ٹو سات گھنٹے تک پرواز کرسکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 16 نومبر 2022 02:41pm
واٹر بورڈ کے ملازم کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم کا اسٹریٹ کرائم کی متعدد ورداتیں کرنے کا اعتراف۔ شائع 16 نومبر 2022 08:25am
مچھر کالونی ٹیلی کام ملازمین قتل: 35 ملزمان عدالت میں پیش، دو نئی گرفتاریاں دو نئے گرفتار ملزمان کو 23 نومبر تک کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے شائع 15 نومبر 2022 05:18pm
کراچی بلدیاتی انتخاب کیس کا فیصلہ محفوظ، ’مناسب وقت میں فیصلہ دیں گے‘ بلدیاتی انتخاب کرانے ہیں، چیف الیکشن کمشنر اپ ڈیٹ 15 نومبر 2022 12:30pm
کراچی: ٹریفک پولیس اہلکارنے بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی اغوا کار بچے کو زبردستی لے کر جارہا تھا شائع 14 نومبر 2022 12:38pm
آئیڈیاز 2022: سکیورٹی ٹریفک پلان جاری، متعدد سڑکیں بند کرنے کا اعلان کراچی میں آج رات 12 بجے سے کچھ سڑکوں کو بند کردیا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 14 نومبر 2022 08:55am
سکیورٹی گارڈ نے 8 سالہ بچے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ملزم بچے کی لاش جیکسن تھانے کی حدود میں پھینک کر فرار شائع 13 نومبر 2022 06:44pm