کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام، ایمبولینس پھنس گئیں کئی افراد موٹرسائیکلیں لیاری ایکسپریس وے پر لے آئے اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2024 08:56pm
کراچی: شادی کی تقریب میں نشے میں دھت پولیس اہلکارکی فائرنگ، نوجوان جاں بحق پولیس اہلکار کاشف کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا تاہم گرفتاری عمل میں نہیں آئی سکی، پولیس شائع 13 ستمبر 2024 04:24pm
کراچی میں چپ تعزیے کا پہلا ماتمی جلوس نشتر پارک سے برآمد جلوس کیلئے مختلف سڑکوں کو بند کردیا، ایم اے جناح روڈ پر بدترین ٹریفک جام شائع 13 ستمبر 2024 08:25am
کراچی: انتہائی مطلوب ایاز زہری ڈکیت گروپ کا کارندہ پولیس مقابلے میں گرفتار ایاز زہری کی گرفتاری پر سندھ حکومت نے50 لاکھ روپے انعام مقررہ ے اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 08:05pm
کراچی سپر ہائی وے پر نجی نیوز چینل کی ٹیم کو لوٹ لیا ڈاکوٹیم سے نقدی، موبائل فونزاور قیمتی سامان چھین کرفرار شائع 09 ستمبر 2024 07:30pm
نارتھ کراچی میں ڈاکوؤں نے خاتون کو لوٹ لیا ملزمان سے خاتون سے پرس موبائل فون و دیگر سامان چھینا اور فرار ہو گئے شائع 09 ستمبر 2024 04:38pm
کراچی : کورنگی میں عوام نے تشدد کرکے 2 ڈاکوؤں کو مار ڈالا لانڈھی میں پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار شائع 09 ستمبر 2024 12:11am
کراچی : آج ٹی وی کے سابق نیوز اینکر کار حادثے میں جاں بحق ٹریفک حادثے کے بعد عبداللہ کی لاش اسپتال میں منتقل کی گئی، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 01:01am
کراچی : پولیس پر فائرنگ کرنے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج ہفتے کو دکاندار کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار اور ایک شہری زخمی ہوا، پولیس اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 09:14pm
کراچی: مالک مکان اور بیوی کے درمیان جھگڑے میں کرایہ دار قتل واقعے کے بعد مالک مکان فرار ہوگیا، تلاش جاری، پولیس شائع 08 ستمبر 2024 03:05pm
کراچی: شوہر کو قتل کرکے ڈکیتی کا رنگ دینے کا ڈراپ سین کراچی ملیر میں شوہر زخمی ہونے میں ملوث بیوی اور اس کے آشنا کو گرفتار کرلیا گیا اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 05:18pm
کراچی: ایف آئی اے کی حوالہ ہنڈی کے خلاف کارروائی، فائرنگ سے اہلکار زخمی ایف آئی اے ٹیم حوالہ ہنڈی کے نیٹ ورک قائد آباد موبائل مارکیٹ میں موجود ہونے پر چھاپہ مارنے پہنچی تھی۔ شائع 07 ستمبر 2024 07:19pm
کراچی: بین الصوبائی اسلحہ اسمگلنگ میں ملوث ملزم غیر قانونی اسلحے کی کھیپ سمیت گرفتار گرفتار ملزم کے چشم کشا انکشافات شائع 07 ستمبر 2024 02:57pm
کراچی : بلڈر سے ڈیڑھ کروڑ ڈکیتی کے دوران مقابلہ، زخمی ڈاکو، گارڈ اور شہری چل بسے دوران ڈکیتی شہری کو زخمی کرنے پر ملینیم مال کے قریب احتجاج سے ٹریفک جام ہوا اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 08:44pm
کراچی : مسافر کوچ نے 7 سالہ بچے کو کچل دیا، ڈرائیور گرفتار سڑک عبور کرنے کے دوران کوچ نے بچے کو روند ڈالا اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 06:38pm
کراچی: رانگ وے آتی پولیس موبائل نے کم عمر لڑکے کو ٹکر مار دی، علاقہ مکین مشتعل ایس ایس پی ون فائیو نے واقعے کا نوٹس لے لیا ، اہلکارمعطل شائع 05 ستمبر 2024 11:26pm
کراچی کی پولیس نشے میں گاڑی چلانے لگی، پولیس اہلکار نے وین پل سے دے ماری حادثے میں موبائل میں سوار 2 سے زائد اہلکار زخمی، پیچھے سے آتی 2 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا شائع 05 ستمبر 2024 08:25am
کراچی میں 3 ڈاکو ہلاک، ایک شہری نے مارا، دو پولیس مقابلے میں مارے گئے تاجر کے ہاتھوں ہلاک ڈاکو نے 8 لاکھ روپے لوٹنے کی کوشش کی تھی شائع 04 ستمبر 2024 05:42pm
کراچی : جھگڑے کے دوران گولی لگنے سے جاں بحق بچی کے قاتل پکڑے گئے فائرنگ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی شائع 03 ستمبر 2024 10:19pm
کراچی : پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ، 2 اہلکار شدید زخمی ایک اہلکار کے سینے اور دوسرے کی ٹانگوں پر گولی لگی، پولیس شائع 03 ستمبر 2024 08:59pm
کراچی : بینک منیجر کے گھر سے 10 ہزار امریکی ڈالر لانیوالے رائیڈر کو لوٹ لیا گیا واردات مشکوک لگ رہی ہے مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کردی ہے، ایس ایس پی سینٹرل شائع 03 ستمبر 2024 05:16pm
کراچی : خود کو وزیراعظم کا پروٹوکول افسر اور ڈی ایس پی کہنے والا ملزم پکڑا گیا ملزم سے غیر قانونی اسلحہ ، واکی ٹاکی اور دیگر سامان برآمد، پولیس شائع 02 ستمبر 2024 10:54pm
کراچی : سندھ گورنمنٹ اسپتال میں خاتون مریضہ پر تشدد، ملزم گرفتار اسلام آباد سے آئی خاتون کو ایمرجنسی میں شاہ زیب نامی شخص نے تھپڑ مارا، اسپتال ذرائع شائع 01 ستمبر 2024 08:28pm
کراچی: 100 فٹ گہرا کنواں 3 جانیں نگل گیا، 2 بچوں اور نوجوان کی لاشیں نکال لی گئیں جاں بحق نوجوان بچوں کو بچانے کیلئے کنویں کے اندر گیا تھا اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 07:22am
کراچی : مختلف واقعات میں خاتون اور نوجوان سمیت 4 افراد جاں بحق خاتون کی موت کرنٹ لگنے سے شاہ لطیف ٹاؤن میں ہوئی شائع 01 ستمبر 2024 05:04pm
کراچی: بچوں کے ہمراہ وارداتیں کرنیوالے2 ملزمان گرفتار ملزمان اصغر اور فرید بچے کو موٹر سائیکل پر بیٹھا کر واردات کرتے تھے شائع 31 اگست 2024 06:58pm
کراچی : ’میرے 4 بچے خرید لو‘ پولیس اہلکار پریس کلب پہنچ گیا 3 مہینے سے میری تنخواہ بند ہے، سپاہی وحید شائع 30 اگست 2024 08:25pm
کراچی پولیس نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے موبائل فون ایپ کا اجرا کردیا ایمرجنسی کی صورت میں ایپلی کیشن کی مدد سے ون ٹچ پر لوکیشن معلوم ہوجائے گی، جاوید عالم اوڈھو شائع 30 اگست 2024 10:22am
پولیس اسٹیشنز میں رائج ’منشی سسٹم‘ کا راز فاش، سپاہی کا ویڈیو پیغام وائرل منگھو پیر تھانے کا سپاہی پھٹ پڑا، سپاہی علی احمد نے کراچی پولیس کے منشی سسٹم کا راز فاش کردیا اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 03:17pm
کراچی جرائم رپورٹ: ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان جاں بحق مقتول گارمینٹس فیکٹری میں ملازم تھا، رواں سال لوٹ مارکی وارداتوں کےدوران جاں بحق افراد کی تعداد 90 ہوگئی شائع 28 اگست 2024 09:42am