کراچی: شہر کے مختلف علاقوں سے 10 افراد کی لاشیں برآمد لاشیں سرد خانے منتقل، شناخت کا عمل جاری ہے، ریسکیو حکام شائع 23 جون 2024 10:04pm
شہر قائد میں لاشیں اور اسلحہ برآمد، مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی وارداتیں واقع کی سی سی ٹی وی آج نیوز کو موصول ہوگئی، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا اپ ڈیٹ 22 جون 2024 05:57pm
کراچی میں لاقانونیت کا راج ، چند گھنٹوں میں خاتون سمیت دو افراد زخمی اورنگی میں ڈاکووں کی پکڑنے کی کوشش، ملزمان موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار، شہریوں نے بائیک جلادی شائع 21 جون 2024 10:23pm
کراچی : ڈکیتی مزاحمت پر باپ قتل، بیٹا زخمی، فائرنگ کرنیوالے ملزمان گرفتار فائرنگ کا واقعہ کوسٹ گارڈ چورنگی کے قریب پیش آیا، پولیس شائع 20 جون 2024 12:55am
سی پیک چائنیز کمپنی کا اندرون سندھ سے لائے پولیس اہلکار سکیورٹی پر رکھنے سے انکار، سی ٹی ڈی کا مؤقف آگیا انکار کے بعد متعدد اہلکار ڈیفنس میں واقع چائنیز کمپنی میں آمد کروانے کیلئے سڑکوں پر بے یارو مدد گار بیٹھے رہے اپ ڈیٹ 16 جون 2024 06:23pm
کراچی شاہ فیصل کالونی میں ڈاکوؤں نے 24 راہ گیر یرغمال بنا کر لوٹ لیے ملزمان کے ہاتھ میں کلاشنکوف اور ریپیٹر تھی، شہریوں کو یرغمال بنایا، عینی شاہد اپ ڈیٹ 16 جون 2024 09:30am
کراچی : ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والی خاتون ساتھی سمیت گرفتار دونوں کو شہری سے لوٹ مار کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا، پولیس شائع 14 جون 2024 11:12pm
کراچی : قربانی کے 2 کروڑ کے مویشی چھیننے والے 6 ملزمان گرفتار، 35 بچھڑے برآمد پولیس کی بروقت کارروائی سے بیوپاری لاکھوں روپے کے نقصان سے بچ گیا شائع 12 جون 2024 11:44pm
کراچی : ڈاکوؤں نے قربانی کے جانور کو گولی مار دی اندھا دھند فائرنگ سے ایک شہری بھی زخمی، ڈاکو پکڑا گیا شائع 11 جون 2024 09:33pm
اورنگی ٹاؤن میں ماں نے بیٹے کو قتل کر کے خودکشی کر لی جرم میں استعمال ہونے والا اسلحہ مقتولہ کے شوہر کا ہے، ایس ایس پی ویسٹ شائع 11 جون 2024 08:38pm
کراچی میں لٹیرے لاکھوں روپے مالیت کا قربانی کا جانور لے اُڑے گائے کا مالک تھانے پہنچ گیا مقدمہ درج کر لیا گیا اپ ڈیٹ 11 جون 2024 09:36pm
آئی جی سندھ کا بڑا اعلان: تھانے کے ایس ایچ اوز کو براہ راست بجٹ ملے گا افسران ہوں یا سپاہی دس لاکھ روپے تک کا میڈیکل بھی لے سکیں گے، آئی جی سندھ غلام نبی میمن شائع 11 جون 2024 03:00pm
تاجروں سے اغوا اور بھتہ لینے والا ٹی ٹی پی کا دہشتگرد کراچی میں مارا گیا ملزم ٹی ٹی پی کے عصمت اللہ عرف مسعود کا قریبی ساتھی تھا، دسمبر 2023 کو حارث نامی تاجر کو اغواء کیا تھا شائع 10 جون 2024 07:19pm
کراچی: گلبرگ تھانے کے احاطے میں خواتین کے ساتھ ناروا سلوک دو خواتین رائیڈرز کی موٹرسائیکل کی ہوا نکال دی گئی، موبائل فون چھیننے کی کوشش، ویڈیو وائر شائع 09 جون 2024 05:36pm
پولیس نے مراد سعید کو گرفتار کرلیا عدالت نے بھی ملزم کو مفرور قرار دیا تھا، پولیس شائع 09 جون 2024 04:58pm
کراچی میں پولیس سے زیادہ تعداد پرائیویٹ کمپنیوں میں بھرتی سیکیورٹی گارڈز کی نکلی آئی جی سندھ نے سیکورٹی کمپنیوں کی جانب سے ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر وزیر داخلہ کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کرلیا اپ ڈیٹ 08 جون 2024 07:59pm
ڈکیتی مزاحمت پر گولڈ میڈلسٹ انجینئرارتقا کے قاتل کوئٹہ سے گرفتار ملزمان ارتقا کے قتل کے بعد بلوچستان فرار ہوگئےتھے، سی آئی اے کا دعویٰ اپ ڈیٹ 08 جون 2024 10:14pm
کراچی : محکمہ اطلاعات کے فیسلیٹیشن سینٹر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا تمام ریکارڈ محفوظ ہے، وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن شائع 07 جون 2024 06:57pm
کراچی ڈیفنس فیز ٹو میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک ملزمان شہری سے تین لاکھ روپے چھین کر فرار ہو رہے تھے ، پولیس اپ ڈیٹ 07 جون 2024 09:50pm
کراچی : پولیس اور سکیورٹی گارڈز نے ڈاکوؤں کو بینک سے بھاگنے پر مجبور کردیا ڈاکوؤں نے بینک کے اندر گھسنے کی کوشش کی تو پولیس اور سکیورٹی گارڈز سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا شائع 05 جون 2024 06:16pm
بحریہ ٹاون میں گھر کے اندر ڈکیتی، ملزم 35 لاکھ روپے کیش اور سونا لوٹ کر فرار ملزمان 6 ماہ کے بچے کو یرغمال بنا کر 2 گھنٹے تک سکون سے واردات کرتے رہے، متاثرہ شہری اپ ڈیٹ 05 جون 2024 09:15pm
کراچی اور صوبے میں جرائم کی وارداتیں کیوں ہوتی ہیں، آئی جی سندھ نے وجوہات بتا دیں جمالی پل کے قریب پولیس اہلکار کو شہید کرنے کے واقعے میں طالبان ملوث تھے، ڈی آئی جی اظفر مہیسر شائع 04 جون 2024 09:45pm
ویڈیو: لفٹرعملہ شہری کو موٹر سائیکل سمیت لفٹر گاڑی میں ڈال کر لے گئے واقعہ کراچی کے پاسپورٹ آفس کےقریب پیش آیا، سب انسپیکٹر معطل اپ ڈیٹ 04 جون 2024 09:36pm
لوٹ مار کی سنچری کرنیوالے 2 سگے بھائی کراچی سے گرفتار برآمد سامان کی مالیت 2 کروڑ، قبضے میں لی جانے والی گاڑیوں کی مالیت 4 کروڑ ہے، ایس ایس پی کلفٹن اپ ڈیٹ 04 جون 2024 09:54pm
کراچی میں انجینئر،ڈاکٹراور فوڈ پانڈا کے رائیڈر تک محفوظ نہیں، علی خورشیدی وفاق اور سندھ حکومت سے مطالبہ ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیا جائے، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی شائع 02 جون 2024 06:27pm
کراچی میں قتل کا معمہ حل، ٹرک کے مالک کا قاتل ڈرائیور نکالا مالک کی لاش رئیس گوٹھ جھاڑیوں میں پھینکی تھی ،ملزم کا اعتراف شائع 30 مئ 2024 07:10pm
ناردرن بائی پاس پر پولیس موبائل کا بونٹ اڑگیا ڈی ایس پی کمپلینٹ سیل محمدمعین ٹریفک حادثے سے بچ گئے، پولیس کا گاڑی میں وائرلیس سسٹم ناہونےکا شکوہ شائع 30 مئ 2024 06:22pm
14 ماہ قبل اغوا ہونے والی 3 سالہ بچی والدین کے حوالے بچی چودہ ماہ کہاں رہی پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے شائع 29 مئ 2024 04:59pm
کراچی : بڑا بخاری مقابلہ، ’ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی، شہری کی گاڑی میں بھاگے‘ کار پینل چوروں سے مقابلہ، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج "آج نیوز" نے حاصل کرلی شائع 29 مئ 2024 02:56pm
ڈکیتی کیس : ڈی ایس پی عمیر طارق، ایس ایس پی عمران قریشی اور دیگر بری پولیس والوں نے مجھ پر دباؤ ڈال کر بیان لیا تھا، مدعی مقدمہ شائع 29 مئ 2024 12:57pm