کراچی : مسافر کوچ نے 7 سالہ بچے کو کچل دیا، ڈرائیور گرفتار سڑک عبور کرنے کے دوران کوچ نے بچے کو روند ڈالا اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 06:38pm
کراچی: رانگ وے آتی پولیس موبائل نے کم عمر لڑکے کو ٹکر مار دی، علاقہ مکین مشتعل ایس ایس پی ون فائیو نے واقعے کا نوٹس لے لیا ، اہلکارمعطل شائع 05 ستمبر 2024 11:26pm
کراچی کی پولیس نشے میں گاڑی چلانے لگی، پولیس اہلکار نے وین پل سے دے ماری حادثے میں موبائل میں سوار 2 سے زائد اہلکار زخمی، پیچھے سے آتی 2 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا شائع 05 ستمبر 2024 08:25am
کراچی میں 3 ڈاکو ہلاک، ایک شہری نے مارا، دو پولیس مقابلے میں مارے گئے تاجر کے ہاتھوں ہلاک ڈاکو نے 8 لاکھ روپے لوٹنے کی کوشش کی تھی شائع 04 ستمبر 2024 05:42pm
کراچی : جھگڑے کے دوران گولی لگنے سے جاں بحق بچی کے قاتل پکڑے گئے فائرنگ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی شائع 03 ستمبر 2024 10:19pm
کراچی : پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ، 2 اہلکار شدید زخمی ایک اہلکار کے سینے اور دوسرے کی ٹانگوں پر گولی لگی، پولیس شائع 03 ستمبر 2024 08:59pm
کراچی : بینک منیجر کے گھر سے 10 ہزار امریکی ڈالر لانیوالے رائیڈر کو لوٹ لیا گیا واردات مشکوک لگ رہی ہے مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کردی ہے، ایس ایس پی سینٹرل شائع 03 ستمبر 2024 05:16pm
کراچی : خود کو وزیراعظم کا پروٹوکول افسر اور ڈی ایس پی کہنے والا ملزم پکڑا گیا ملزم سے غیر قانونی اسلحہ ، واکی ٹاکی اور دیگر سامان برآمد، پولیس شائع 02 ستمبر 2024 10:54pm
کراچی : سندھ گورنمنٹ اسپتال میں خاتون مریضہ پر تشدد، ملزم گرفتار اسلام آباد سے آئی خاتون کو ایمرجنسی میں شاہ زیب نامی شخص نے تھپڑ مارا، اسپتال ذرائع شائع 01 ستمبر 2024 08:28pm
کراچی: 100 فٹ گہرا کنواں 3 جانیں نگل گیا، 2 بچوں اور نوجوان کی لاشیں نکال لی گئیں جاں بحق نوجوان بچوں کو بچانے کیلئے کنویں کے اندر گیا تھا اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 07:22am
کراچی : مختلف واقعات میں خاتون اور نوجوان سمیت 4 افراد جاں بحق خاتون کی موت کرنٹ لگنے سے شاہ لطیف ٹاؤن میں ہوئی شائع 01 ستمبر 2024 05:04pm
کراچی: بچوں کے ہمراہ وارداتیں کرنیوالے2 ملزمان گرفتار ملزمان اصغر اور فرید بچے کو موٹر سائیکل پر بیٹھا کر واردات کرتے تھے شائع 31 اگست 2024 06:58pm
کراچی : ’میرے 4 بچے خرید لو‘ پولیس اہلکار پریس کلب پہنچ گیا 3 مہینے سے میری تنخواہ بند ہے، سپاہی وحید شائع 30 اگست 2024 08:25pm
کراچی پولیس نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے موبائل فون ایپ کا اجرا کردیا ایمرجنسی کی صورت میں ایپلی کیشن کی مدد سے ون ٹچ پر لوکیشن معلوم ہوجائے گی، جاوید عالم اوڈھو شائع 30 اگست 2024 10:22am
پولیس اسٹیشنز میں رائج ’منشی سسٹم‘ کا راز فاش، سپاہی کا ویڈیو پیغام وائرل منگھو پیر تھانے کا سپاہی پھٹ پڑا، سپاہی علی احمد نے کراچی پولیس کے منشی سسٹم کا راز فاش کردیا اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 03:17pm
کراچی جرائم رپورٹ: ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان جاں بحق مقتول گارمینٹس فیکٹری میں ملازم تھا، رواں سال لوٹ مارکی وارداتوں کےدوران جاں بحق افراد کی تعداد 90 ہوگئی شائع 28 اگست 2024 09:42am
کراچی میں مالک مکان کے مبینہ تشدد سے کرایہ دار جاں بحق ایڈوانس پیسےواپس مانگنے پرفریقین کےدرمیان جھگڑا ہوا، مقتول کابہنوئی شائع 27 اگست 2024 07:05pm
کراچی پولیس اہلکاروں کے لئے بنائی گئی پوائنٹ می ایپ کا معاملہ عدالت پہنچ گیا حکم نامے کے تحت اپنے ذاتی موبائل کو سرکاری حاضری کے لئے استعمال کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، درخواست شائع 27 اگست 2024 05:12pm
طاقت ور مون سون ہوائیں کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کا سبب بنیں گی سندھ پر اثر انداز ہونے والا یہ اب تک کا سب سے طاقت ور سسٹم ہے، محکمہ موسمیات شائع 24 اگست 2024 05:21pm
کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے تک مقرر آئی جی پنجاب نے ڈی پی او رحیم یارخان سمیت 3 پولیس افسران کو بھی تبدیل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 07:42pm
کراچی میں خاتون کا شوہر کے ہمراہ 200 موبائل چھیننے کا اعتراف پولیس نے گزشتہ رات خاتون ملزمہ سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کیا، خاتون ملزمہ اسلحہ پرس میں رکھتی تھی، پولیس شائع 23 اگست 2024 05:27pm
کراچی میں سادہ لباس اہلکاروں کا بزرگ شہری پر تشدد پولیس افسرکی شکایت پرکارروائی کی،سادہ لباس اہلکار کا دعویٰ شائع 22 اگست 2024 08:21pm
کراچی: تھانوں میں رشوت عام، ڈکیتی کےملزم کی رہائی کے عوض 90 ہزار کی رقم کا تقاضہ شاہ لطیف ٹاؤن تھانےمیں رشوت طلبی کی کہانی منظر عام پر آگئی شائع 22 اگست 2024 07:38pm
گینگ وارکارندے کی ہلاکت: پرانا گولیمار میں مسلح افراد نے دکانیں بند کروا دیں 2 روز قبل پولیس مقابلے میں گینگ وار کارندہ عمیر جینگو مارا گیا تھا شائع 21 اگست 2024 05:23pm
2022 میں ٹیلی کام کمپنی کے ملازمین کے قتل میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار گرفتار ملزم کی شناخت نور افسر کے نام سے کرلی گئی ، انچارج سی ٹی ڈی سجاد حیدر شائع 20 اگست 2024 09:35pm
پولیس افسر کو بیٹے سمیت لوٹنے والے دو ڈاکو ہلاک ہلاک ملزمان سے چھینی ہوئی نقدی ، اسلحہ اور موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں، پولیس شائع 20 اگست 2024 08:54pm
کراچی میں بیٹے نے ماں کے سامنے باپ کو قتل کر دیا بیٹا نشے کا عادی ہے ، باپ کو جائیداد کے تنازع پر قتل کیا ، پولیس شائع 20 اگست 2024 06:16pm
کراچی: پٹرول پمپ پر تلخ کلامی کے بعد بائیک رائیڈر کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کراچی سپرہائی وے جمالی پل کے مبینہ مقابلے کے دوران پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم ہلاک شائع 19 اگست 2024 11:15am
کراچی میں ایک اور اوباش کی راہ چلتی خاتون سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ویڈیومیں ملزم کا چہرہ واضح ہے جبکہ آگے بچہ بھی بیٹھا ہوا ہے شائع 17 اگست 2024 01:31pm
کراچی میں ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، شہری کی فائرنگ سے ایک ہلاک کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب عوام کے تشدد سے 2 ڈاکو زخمی ہوگئے شائع 16 اگست 2024 10:37am