شہری جانور دیکھنے گئے، واپس آئے تو طوطے اڑ گئے، کیٹل شو کے دوران درجنوں موٹر سائیکلیں چوری پارکنگ ایکسپو سینٹر کے اندر قائم کی جاتی تو وارداتیں نہ ہوتیں، پولیس شائع 19 جنوری 2025 05:54pm
لیاری: گھر میں سلنڈر دھماکے سے خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 18 جنوری 2025 11:27pm
شاہراہ فیصل پر کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج چار روز سے بجلی بند کی ہوئی ہے، مظاہرین شائع 18 جنوری 2025 09:19pm
کم سن صارم کا پوسٹ مارٹم مکمل، جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئے بچے کی نماز جنازہ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفرکی امامت میں ادا کی گئی اپ ڈیٹ 18 جنوری 2025 09:28pm
لیاری میں کریکر دھماکے میں ایک شخص زخمی ایس ایس پی سٹی دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر پہنچ گئے شائع 15 جنوری 2025 09:37pm
سولجر بازار میں آگ بھڑک اٹھی، 50 سے زائد موٹر سائیکلیں خاکستر فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا، حکام شائع 12 جنوری 2025 05:05pm
60 ہزار روپے کی قبر فروخت کرنے والا ملزم گرفتار قبرستانوں میں تدفین کے لیے 14300روپے کا نرخ مقرر کردیا، میئرکراچی اپ ڈیٹ 09 جنوری 2025 07:20pm
عرفان بہادر کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی انٹیلی جنس ونگ کا اضافی چارج دے دیا گیا نئے افسرکی تعیناتی تک چارج رہے گا، نوٹیفکیشن جاری شائع 08 جنوری 2025 10:22pm
کراچی پولیس کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کے ایک اور واقعہ کا انکشاف سی آئی اے پولیس کے اہلکاروں نے مجھے اغوا کیا، متاثرہ شہری کی پریس کانفرنس شائع 07 جنوری 2025 09:34pm
کراچی میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کا گندا دھندا، سی ٹی ڈی انچارج راجہ عمر خطاب برطرف سی ٹی ڈی کے لیٹرے شہری کے کرپٹو کرنسی اکائونٹ سے کروڑوں روپے لے اڑے اپ ڈیٹ 08 جنوری 2025 08:48am
کراچی میں رات گئے خون کی ہولی، 2 افراد جاں بحق، 9 زخمی کہیں پولیس مقابلے، کہیں حادثے، کہیں ڈکیتیاں شائع 05 جنوری 2025 11:29am
کراچی سی ٹی ڈی اہلکار ہی کرپٹو کرنسی تاجر کے ’اغواکار‘ نکلے، بھاری رقم اکاؤنٹ میں منتقل کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے افسر سمیت 7 مشتبہ افراد کو 3 لاکھ 40 لاکھ ڈالر کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا شائع 04 جنوری 2025 03:43pm
کراچی: پولیس نے اسکول پر قبضے کی کوشش ناکام بنادی، خواتین سمیت 10 افراد گرفتار اسکول میں زبردستی داخل ہونے والے افراد نے سیکیورٹی گارڈز سے اسلحہ بھی چھین لیا، رقم اور قیمتی سامان غائب کردیا گیا شائع 30 دسمبر 2024 10:20am
گلشن حدید میں بے لگام ڈاکوؤں نے نائی کی دکان کو لوٹ لیا، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ملزمان اسلحے کے زور پر تین قیمتی موبائل فون اور نوے ہزار روپے سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2024 06:37pm
’موٹر سائیکل پر بیوی کے ساتھ سوار تھا کہ اچانک بیوی نے گردن پر بلیڈ چلا دیا‘ گزشتہ روز بلوچ کالونی میں بیوے کے شوہر پر جان لیوا حملے کے واقعے میں اہم پیشرفت اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2024 04:36pm
نجی یونیورسٹی کے باہر سے 2 منشیات فروش پکڑے گئے ملزمان یونیورسٹی کے طالب علموں کو منشیات فروخت کرتے تھے شائع 25 دسمبر 2024 09:27pm
کراچی، ڈیفنس فیز 8 سے اغوا ہونے والے بزرگ بازیاب، دو اغوا کار ہلاک قیوم آباد سے سی ویو جانے والی سڑک پر چیکنگ کے دوران ایک مشکوک کار کو رُکنے کا اشارہ کیا گیا اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2024 11:18am
کراچی : شہری کو لوٹنے آنے والے ڈکیت کو لینے کے دینے پڑ گئے واردات الفلاح کے علاقے میں وائرلیس گيٹ کے قریب پیش آئی، سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئیں شائع 18 دسمبر 2024 08:07pm
کراچی : ٹریفک حادثات میں بچی سمیت 4 افراد جاں بحق کورنگی میں دوران کام لفٹ سے گرکر وسیم نامی شخص چل بسا شائع 14 دسمبر 2024 06:09pm
ملیر کے نجی اسکول سے لاپتہ بچی کہاں سے ملی، پولیس نے سب بتا دیا میری بیٹی کو نامعلوم ملزمان اسکول سے لے کر گئے تھے، والد اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 05:24pm
جعلی پولیس کانسٹیبل بن کر لوگوں کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار ملزم سے پولیس یونیفارم, جعلی موٹر سائیکل اور جعلی سروس کارڈ بھی برآمد شائع 10 دسمبر 2024 05:25pm
کراچی:مسلح ملزمان کی کار سوار شہری سے دن دیہاڑے لوٹ مار پولیس لوٹ مار کی وارداتیں روکنے میں مکمل ناکام ہے شائع 09 دسمبر 2024 07:39pm
کراچی: ضلع وسطی میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ متحدہ لندن کے کارکن ریلی کی صورت میں جمع ہوئے تھے ، ایس ایس پی ضلع وسطی شائع 09 دسمبر 2024 05:33pm
کراچی پولیس کی کارکردگی کا پول کھل گیا، ماہ نومبر میں 5 ہزار سے زائد واردتیں رپورٹ شہریوں سے 1436موبائل فونزشہریوں سےچھینے گئے، 3466شہری موٹرسائیکلوں سے محروم ہوگئے شائع 08 دسمبر 2024 05:34pm
اورنگی کی عزت پری کو بھائیوں، بیٹوں اور بھتیجے نے مل کر موت کے گھاٹ اتارا ملزم مختار کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتارکیا گیا، پولیس حکام شائع 07 دسمبر 2024 09:54pm
کراچی: ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے نوبیاہتا جوڑے کو لوٹ لیا ایک گھنٹہ قبل ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2024 05:47pm
پولیس دہرے قتل کے ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام ملزم کی جانب سے کیس واپس لینے کے لئے دھمکیاں دی جارہی ہیں، آئی جی سندھ نوٹس لیں، متاثرہ خاندان شائع 05 دسمبر 2024 07:28pm
قصبہ کالونی پولیس مقابلے کے جعلی ہونے کے شواہد نہیں ملے، تحقیقاتی ذرائع مقابلے میں مارے جانے والے ملزمان بلاول اورنقاش کے اہلخانہ بھی ان کے بے گناہی کے شواہد پیش نہ کرسکے شائع 05 دسمبر 2024 06:55pm
کراچی: رہائشی عمارت کی لفٹ میں پھنس کر 10 سالہ بچہ جاں بحق بچے کا سر لفٹ میں آنے سے بری طرح زخمی ہوا تھا شائع 04 دسمبر 2024 11:40pm