کراچی : بلی کو فالج ہونے پر خاتون مشتعل، ساتھیوں کی مدد سے ڈاکٹر پر تشدد ڈاکٹر نے خاتون سمیت دیگر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا شائع 24 جولائ 2024 09:55pm
کراچی : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی زخمی اہلکار موسیٰ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کا ڈرائیور ہے، پولیس شائع 23 جولائ 2024 11:33pm
رواں سال کتنے افراد نا معلوم گولی کا نشانہ بنے؟ اعداد و شمار سامنے آگئے رواں سال 6 ماہ 21 روز میں 90 سے زائد زخمی ہوئے اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 11:34pm
کراچی : بچوں کی لڑائی کے دوران قتل شخص کے ورثاء نے سپرہائی وے پر دھرنا ختم کردیا مرکزی ملزم اسلم اور اس کے دو بیٹوں سمیت 5 ملزمان کو گرفتارکرلیا، پولیس اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 09:02pm
کراچی میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل شادی کے بعد سے دونوں سلطان آباد میں چھپ کر رہ رہے تھے، پولیس شائع 22 جولائ 2024 07:15pm
کراچی : نالے سے بوری بند 6 سالہ زندہ بچی برآمد، ملزم گرفتار بچی کو تشدد کے بعد بوری میں بند کرکے پھینکا گیا تھا، پولیس شائع 21 جولائ 2024 12:03am
’پولیس والے ہیں، ناشتے کے پیسے مانگتا ہے؟‘ پولیس اہلکاروں کا ہوٹل ملازمین پر تشدد اہلکاروں نے ہوٹل ملازمین پرسلنڈر رکھنے پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 12:07am
کراچی : بیوٹی پارلر میں خاتون ڈی سی پر فائرنگ، جھگڑے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی بیوٹی پارلر کے مالک بلال صدیقی کی جانب سے فائرنگ کی گئی، ملزم جمعہ کو عدالتی پیشی کے بعد فرار ہوگیا شائع 20 جولائ 2024 12:42am
کراچی : تین تلوار پر ہندو کمیونٹی کا دھرنا سول سوسائٹی اور رکن قومی اسمبلی کی دھرنے میں شرکت شائع 19 جولائ 2024 11:44pm
سیکیورٹی ادارے کے مخصوص لباس میں ملبوس ڈکیتوں نے پکوان سینٹر لوٹ لیا گلشن اقبال کے پکوان سینٹر پرڈکیتی کی واردات ہوئی،ایس ایس پی ایسٹ اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 10:58pm
گلشن اقبال میں فائرنگ سے شہری کا قتل، مقتول کو رشتے داروں نےقتل کیا ملزمان ساجد پر مسلسل گولیاں چلاتے رہے، گولیاں مارنے کے بعد ملزمان لاش کی تلاشی بھی لیتے رہے، دکاندار کا بیان شائع 18 جولائ 2024 06:50pm
کراچی کا نیا ایڈیشنل آئی جی کون ہے؟ بڑا نام سامنے آگیا عمران یعقوب منہاس کو مارچ میں ایڈیشنل آئی جی کراچی کا اضافی چارج دیا گیا تھا شائع 18 جولائ 2024 06:03pm
کراچی : غیر ملکی شہریوں کو لوٹنے والا کرولا گینگ کا مرکزی ملزم پکڑا گیا گرفتار ملزم پولیس سے مشا بہت رکھنے والی یونیفارم پہنتا تھا، پولیس شائع 14 جولائ 2024 05:42pm
کراچی : عدالت نے اسٹریٹ کرمنل کو سزائے موت سنا دی معاشی حب کہلانے والا کراچی جرائم کی لپیٹ میں ہے، عدالت اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 06:57pm
اسٹریٹ کریمنلز کے بعد سندھ پولیس کو ڈیجیٹل چوروں کا سامنا سندھ پولیس نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے حوالے سے ایف آئی اے سے رابطہ کرلیا اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 06:56pm
’اسیروں سے کربلا والوں کا گہرا رشتہ ہے‘ محرم الحرام کی مناسبت سے جیل کی امام بارگاہ میں مجالس کاخاص اہتمام کیا جاتا ہے شائع 13 جولائ 2024 09:57am
کراچی: بینک کیش وین کا گارڈ 60 لاکھ روپے سے بھرے تھیلے لے کر فرار بینکوں کو رقم کی ترسیل پر مامور سکیورٹی کمپنی کا گارڈ رکشے میں فرار ہوا، پولیس شائع 12 جولائ 2024 06:51pm
راولپنڈی میں سالے کو قتل کرنے والا شخص کراچی میں سسر کے ہاتھوں مارا گیا مقتول نے راولپنڈی میں اپنے سالے کو قتل کیا تھا، پولیس اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 11:30pm
سائٹ ایریا میں منشیات فروش کی ماں نے پولیس پر اپنا پالتو کتا چھوڑ دیا منشیات فروش کا ساتھی گرفتار ، بھاری مقدار میں منشیات برآمد اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 11:31pm
کراچی : سافٹ ویئر کمپنی کے سی ای او کا قتل، ملزم نے مارنے کی وجہ بتا دی عدالت نے ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا شائع 10 جولائ 2024 05:53pm
تاوان نہ ملنے پر 16 افراد کو اجتماعی قبر میں دفنانے والا ٹی ٹی پی کمانڈر کراچی سے گرفتار ڈی سی پی علی رضا کیس میں پیش رفت ہوئی ہے لیکن ابھی ڈسکلوز نہیں کر سکتے ہیں، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی شائع 10 جولائ 2024 05:01pm
لاپتا لڑکی کا کیس، پولیس نے ماں پر لڑکی کے فروخت کا الزام عائد کردیا لڑکی کا والد بیان ریکارڈ کرانے سے گریزاں ہے، پولیس شائع 10 جولائ 2024 05:00pm
سفید کرولا گینگ مقابلہ میں خاتون کی ہلاکت، کیس میں پیش رفت سامنے آگئی محکمہ داخلہ سندھ نے سیشن اینڈ ڈسٹرکٹ جج ملیرکو باقاعدہ مکتوب ارسال کیا تھا۔ شائع 09 جولائ 2024 08:28pm
کراچی: ڈی ایس پی علی رضا سمیت 2 افراد کے قتل کی ویڈیو آگئی مقدمہ ایس ایچ او عزیز آباد کی مدعیت میں درج، قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل شائع 09 جولائ 2024 06:21pm
کراچی : بینک سے رقم لیکر آنیوالے شہری کو لوٹنے والے گینگ سے مقابلہ، 4 زخمیوں سمیت 5 ملزمان گرفتار ملزمان نے شہری سے واردات کی کوشش کی تھی، شہری اور اس کی رقم محفوظ ہے، ڈی آئی جی ساؤتھ شائع 09 جولائ 2024 05:08pm
کراچی میں فائرنگ، چوہدری اسلم کے قریبی سی ٹی ڈی اعلیٰ افسر جاں بحق، عینی شاہد کا بیان سامنے آگیا وزیرداخلہ نے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کردی اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 07:54am
کراچی : شادی شدہ عورت سے زیادتی اور اغوا کے مقدمہ میں ملزم کی ضمانت منظور ملزم کیخلاف تھانہ تیموریہ میں بھائی نے بہن کے اغوا اور زیادتی کا مقدمہ درج کرایا شائع 06 جولائ 2024 07:59pm
’کسی کو بتایا تو جان سے ماردوں گا‘ کراچی کی 10 سالہ طالبہ سے ہیڈ ماسٹر کی مبینہ زیادتی 21 جون کو ہیڈ ماسٹر نے مجھے فون کر کے کہا کہ بچیوں کو عیدی دینی ہے میرے پاس بھیجو، والد اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 06:39pm
کار سے موبائل پر فائرنگ میں جاں بحق خاتون کے ورثا کا پولیس کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کار سے فائرنگ کے وقت ایس ایچ او اسٹیل ٹاؤن کے موقع پر ہونے کے شواہد نہیں ملے، پولیس اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 06:38pm
کراچی: کار سوار ملزمان کی پولیس موبائل پر بھاری ہتھیار سے فائرنگ، تبادلے میں خاتون جاں بحق سی ٹی ڈی نے کورنگی میں ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹنے والے ڈکیت گرفتار کرلئے اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 10:07pm