ایم کیو ایم کارکن عبید کے ٹو کو ایک اور کیس میں عمر قید کی سزا مجرم نے 26 سال قبل پولیس اہلکار کو قتل کیا تھا شائع 01 اگست 2024 07:39pm
کراچی : ملیر پیٹرول پمپ پر 20 لاکھ روپے کی ڈکیتی کرنےوالے 3 ملزمان گرفتار پیٹرول پمپ پر دو مرتبہ ڈکیتی کروانے والے سابقہ ملازم ہیں، پولیس شائع 01 اگست 2024 06:59pm
کراچی میں کتیا کی ٹارگٹ کلنگ، مقدمہ درج واقعے کے خلاف اینیمل ایکٹوسٹ صدف عارف نے پولیس سے رابطہ کیا تھا شائع 31 جولائ 2024 08:10pm
کراچی : سی آئی اے افسران و اہلکاروں پر 90ہزار ڈالر لوٹنے کا الزام شہری کو حراست میں لے کر رقم لوٹنے والے سب انسپکٹر سمیت پوری ٹیم کو معطل کردیا، ایس ایس پی عدیل چانڈیو شائع 31 جولائ 2024 12:16am
’22 لاکھ کیلئے سگے بھانجوں کو اغوا کیا، دوا زیادہ ہونے سے مرگئے‘ ملزم کا اعترافی بیان قاتل اور اغوا کار عطائی ڈاکٹر عبد الکریم کا بیان آج نیوز نے حاصل کرلیا شائع 29 جولائ 2024 05:09pm
حادثے میں سی بی سی ملازم کی ہلاکت، کراچی پولیس کیلئے بااثر شخصیت کے بیٹے کی گرفتاری چیلنج بن گئی وزیراعلیٰ بلوچستان کے احکامات پر امتیاز احمد نامی شخص کو فوری طور پر عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا شائع 29 جولائ 2024 05:07pm
کراچی: نانا کے ہاتھوں قتل نوجوان لڑکی کے شوہر کا بیان سامنے آگیا مقتولہ نے ایک سال قبل جامشورو میں پسند کی شادی کی تھی، پولیس شائع 28 جولائ 2024 09:50pm
کراچی : ملزمان نے ٹریفک پولیس اہلکار پر فائرنگ کردی اہلکار کو دو گولیاں لگیں، فائرنگ کا واقعہ کیسے پیش آیا، تحقیقات جاری اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 06:43pm
کراچی ڈیفنس میں بگٹی قبیلے کے افراد میں تصادم، تحقیقات کیلئے 7 رکنی کمیٹی تشکیل ڈی آئی جی ساوٴتھ کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی روانہ کی بنیاد پر تحقیقات میں پیشرفت سے آگاہ کرے گی شائع 28 جولائ 2024 12:13pm
شہر قائد میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 ملزمان گرفتار فائرنگ کے واقعات کراچی کے علاقوں پاک کالونی اور نیو کراچی اور اورنگی ٹاؤن میں پیش آئے ہیں اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 09:34pm
کراچی : خونی تصادم میں 5 افراد کی ہلاکت کے واقعے کا مقدمہ درج، 2 ملزمان گرفتار شہر میں کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو شائع 26 جولائ 2024 10:44pm
کراچی : تین تلوار پر جلسے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج، متعدد پی ٹی آئی کارکنان زیر حراست حراست میں لیے گئے افراد میں خواتین بھی شامل ہیں، پولیس شائع 26 جولائ 2024 05:37pm
معروف تاجر ذوالفقار احمد کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ سے اغوا نقاب پوش آٹھ افراد آئےاورانہیں اپنی گاڑی میں بٹھاکرلے گئے، عدالت میں درخواست دائر اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 06:31am
کراچی : کار میں 4 سال کے بچے کے دم گھٹنے کا کیس، تایا اور پھپھو عدالت سے فرار ملزمان فیصلہ سنتے ہی عدالت سے فرار ہوگئے، پولیس کی موجودگی میں ایسا ہونا تشویشناک ہے، عدالت شائع 25 جولائ 2024 05:33pm
کراچی : بلی کو فالج ہونے پر خاتون مشتعل، ساتھیوں کی مدد سے ڈاکٹر پر تشدد ڈاکٹر نے خاتون سمیت دیگر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا شائع 24 جولائ 2024 09:55pm
کراچی : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی زخمی اہلکار موسیٰ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کا ڈرائیور ہے، پولیس شائع 23 جولائ 2024 11:33pm
رواں سال کتنے افراد نا معلوم گولی کا نشانہ بنے؟ اعداد و شمار سامنے آگئے رواں سال 6 ماہ 21 روز میں 90 سے زائد زخمی ہوئے اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 11:34pm
کراچی : بچوں کی لڑائی کے دوران قتل شخص کے ورثاء نے سپرہائی وے پر دھرنا ختم کردیا مرکزی ملزم اسلم اور اس کے دو بیٹوں سمیت 5 ملزمان کو گرفتارکرلیا، پولیس اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 09:02pm
کراچی میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل شادی کے بعد سے دونوں سلطان آباد میں چھپ کر رہ رہے تھے، پولیس شائع 22 جولائ 2024 07:15pm
کراچی : نالے سے بوری بند 6 سالہ زندہ بچی برآمد، ملزم گرفتار بچی کو تشدد کے بعد بوری میں بند کرکے پھینکا گیا تھا، پولیس شائع 21 جولائ 2024 12:03am
’پولیس والے ہیں، ناشتے کے پیسے مانگتا ہے؟‘ پولیس اہلکاروں کا ہوٹل ملازمین پر تشدد اہلکاروں نے ہوٹل ملازمین پرسلنڈر رکھنے پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 12:07am
کراچی : بیوٹی پارلر میں خاتون ڈی سی پر فائرنگ، جھگڑے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی بیوٹی پارلر کے مالک بلال صدیقی کی جانب سے فائرنگ کی گئی، ملزم جمعہ کو عدالتی پیشی کے بعد فرار ہوگیا شائع 20 جولائ 2024 12:42am
کراچی : تین تلوار پر ہندو کمیونٹی کا دھرنا سول سوسائٹی اور رکن قومی اسمبلی کی دھرنے میں شرکت شائع 19 جولائ 2024 11:44pm
سیکیورٹی ادارے کے مخصوص لباس میں ملبوس ڈکیتوں نے پکوان سینٹر لوٹ لیا گلشن اقبال کے پکوان سینٹر پرڈکیتی کی واردات ہوئی،ایس ایس پی ایسٹ اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 10:58pm
گلشن اقبال میں فائرنگ سے شہری کا قتل، مقتول کو رشتے داروں نےقتل کیا ملزمان ساجد پر مسلسل گولیاں چلاتے رہے، گولیاں مارنے کے بعد ملزمان لاش کی تلاشی بھی لیتے رہے، دکاندار کا بیان شائع 18 جولائ 2024 06:50pm
کراچی کا نیا ایڈیشنل آئی جی کون ہے؟ بڑا نام سامنے آگیا عمران یعقوب منہاس کو مارچ میں ایڈیشنل آئی جی کراچی کا اضافی چارج دیا گیا تھا شائع 18 جولائ 2024 06:03pm
کراچی : غیر ملکی شہریوں کو لوٹنے والا کرولا گینگ کا مرکزی ملزم پکڑا گیا گرفتار ملزم پولیس سے مشا بہت رکھنے والی یونیفارم پہنتا تھا، پولیس شائع 14 جولائ 2024 05:42pm
کراچی : عدالت نے اسٹریٹ کرمنل کو سزائے موت سنا دی معاشی حب کہلانے والا کراچی جرائم کی لپیٹ میں ہے، عدالت اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 06:57pm
اسٹریٹ کریمنلز کے بعد سندھ پولیس کو ڈیجیٹل چوروں کا سامنا سندھ پولیس نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے حوالے سے ایف آئی اے سے رابطہ کرلیا اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 06:56pm
’اسیروں سے کربلا والوں کا گہرا رشتہ ہے‘ محرم الحرام کی مناسبت سے جیل کی امام بارگاہ میں مجالس کاخاص اہتمام کیا جاتا ہے شائع 13 جولائ 2024 09:57am