کراچی میں پولیوٹیم پر حملے میں ملوث 12 ملزمان گرفتار چیف سیکرٹری سندھ پولیو ٹیم پرحملےکانوٹس، آئی جی سندھ کو سخت کارروائی کی ہدایت شائع 06 فروری 2025 10:40pm
مشرف کالونی: 20 سالہ عائشہ کی پراسرار موت کا معمہ حل نہ ہوسکا متوفیہ حاملہ تھی، اس پر کس نے تشدد کیا؟ ہمیں انصاف چاہیے، اہل خانہ شائع 05 فروری 2025 11:59pm
کراچی میں تیز رفتار ڈمپرز موت بانٹنے لگے، چند گھنٹوں میں 6 افراد جاں بحق فائرنگ کے مختلف واقعات میں باپ بیٹے سمیت 3 افراد زخمی اپ ڈیٹ 05 فروری 2025 08:10pm
9 کروڑ کی ڈیجیٹل کرنسی لوٹنے کے کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم سی ٹی ڈی اہلکار گرفتار کیس میں اب تک 9 سے زائد ملزمان کو گرفتارکیا جا چکا ہے شائع 03 فروری 2025 10:06pm
محمد شاہ قبرستان میں قبریں بلیک میں فروخت کرنے والے 2 گورکن گرفتار شہری زائد رقم وصول کرنے والوں کے خلاف شکایت 1339 پر درج کرائیں، بلدیہ عظمیٰ کراچی شائع 01 فروری 2025 04:42pm
کراچی: تلخ کلامی کے دوران پولیس اہلکاروں نے شہری پر گولی چلادی پولیس نے واقعے کے بعد تین اہلکاروں کو حراست میں لے لیا شائع 27 جنوری 2025 12:58pm
کراچی: کمسن بچوں کے اغوا میں ملوث منظم گروہ کا کارندہ گرفتار ملزم کا ساتھی کے ہمراہ متعدد بچوں کو اغوا کے بعد تاوان طلب کرنے کا انکشاف شائع 27 جنوری 2025 08:36am
صارم گمشدگی کیس؛ پوسٹ مارٹم کے نکات غیرتسلی بخش قرار، ڈی آئی جی کی تردید میڈیکل لیگل افسر کو سوالنامہ بھیجنے کا فیصلہ شائع 25 جنوری 2025 03:12pm
کراچی میں خونی ٹرک نے ایک اور شہری کی جان لے لی متوفی کی شناخت 42 سالہ اویس کے نام سے ہوئی، ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب شائع 24 جنوری 2025 11:51pm
قاتل کی عدم گرفتاری، صارم کے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں کا پاور ہائوس پر احتجاج پولیس کی تفتیش انتہائی سست روی کا شکار ہے، انصاف دیا جائے، مظاہرین کا مطالبہ شائع 22 جنوری 2025 11:00pm
نارتھ کراچی مقابلے میں ہلاک ملزمان باپ بیٹے کو قتل کرنے آئے تھے پولیس مقابلے کی تفتیش کا دائرہ لاہورتک پھیلا دیا گیا، شائع 22 جنوری 2025 07:40pm
کراچی: 3 روز قبل اغوا کیے گئے شہری کی لاش پلاسٹک کے ڈرم سے برآمد مرنے والا اور مارنے والا دونوں آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں، پولیس شائع 22 جنوری 2025 10:57am
صارم قتل کیس میں اہم پیشرفت، 5 ملزمان گرفتار گارڈن سے لاپتہ ہونے والے 2 کمسن بچوں کا پولیس ایک ہفتے بعد بھی سراغ نہ لگا سکی شائع 21 جنوری 2025 10:27pm
لائنز ایریا میں کنڈے ہٹانا مہنگا پڑگیا، تشدد اور پتھراؤ سے 4 کے الیکٹرک ملازمین زخمی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کشیدگی پر قابو پایا شائع 21 جنوری 2025 06:16pm
کراچی میں ٹریفک حادثات میں کمی نہ آسکی، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق شہر کے مختلف مقامات پر ٹریفک کا شدید دباؤ ہے، ٹریفک پولیس حکام اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 03:19pm
پوش علاقوں میں چوریاں کرنے والی خواتین ملازماؤں کی فہرست جاری چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں، ساوتھ زون پولیس شائع 20 جنوری 2025 05:55pm
کراچی کے ایک اور تاجر کے ساتھ پولیس جیکٹ میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ اور لوٹنے کا واقعہ ملزمان نے پولیس لائٹ والی وائٹ کرولا کا استعمال کیا شائع 20 جنوری 2025 11:25am
خواجہ سراؤں کا احتجاج رنگ لے آیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا وزیر اعلیٰ سندھ سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تحفظ کی اپیل اپ ڈیٹ 19 جنوری 2025 11:01pm
گارڈن سے لاپتہ بچوں کا 5 روز بعد بھی پتہ نہ چل سکا گلستان جوہر میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور شہری کے مبینہ اغوا کا واقعہ سامنے آگیا شائع 19 جنوری 2025 07:45pm
شہری جانور دیکھنے گئے، واپس آئے تو طوطے اڑ گئے، کیٹل شو کے دوران درجنوں موٹر سائیکلیں چوری پارکنگ ایکسپو سینٹر کے اندر قائم کی جاتی تو وارداتیں نہ ہوتیں، پولیس شائع 19 جنوری 2025 05:54pm
لیاری: گھر میں سلنڈر دھماکے سے خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 18 جنوری 2025 11:27pm
شاہراہ فیصل پر کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج چار روز سے بجلی بند کی ہوئی ہے، مظاہرین شائع 18 جنوری 2025 09:19pm
کم سن صارم کا پوسٹ مارٹم مکمل، جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئے بچے کی نماز جنازہ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفرکی امامت میں ادا کی گئی اپ ڈیٹ 18 جنوری 2025 09:28pm
لیاری میں کریکر دھماکے میں ایک شخص زخمی ایس ایس پی سٹی دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر پہنچ گئے شائع 15 جنوری 2025 09:37pm
سولجر بازار میں آگ بھڑک اٹھی، 50 سے زائد موٹر سائیکلیں خاکستر فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا، حکام شائع 12 جنوری 2025 05:05pm
60 ہزار روپے کی قبر فروخت کرنے والا ملزم گرفتار قبرستانوں میں تدفین کے لیے 14300روپے کا نرخ مقرر کردیا، میئرکراچی اپ ڈیٹ 09 جنوری 2025 07:20pm
عرفان بہادر کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی انٹیلی جنس ونگ کا اضافی چارج دے دیا گیا نئے افسرکی تعیناتی تک چارج رہے گا، نوٹیفکیشن جاری شائع 08 جنوری 2025 10:22pm
کراچی پولیس کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کے ایک اور واقعہ کا انکشاف سی آئی اے پولیس کے اہلکاروں نے مجھے اغوا کیا، متاثرہ شہری کی پریس کانفرنس شائع 07 جنوری 2025 09:34pm
کراچی میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کا گندا دھندا، سی ٹی ڈی انچارج راجہ عمر خطاب برطرف سی ٹی ڈی کے لیٹرے شہری کے کرپٹو کرنسی اکائونٹ سے کروڑوں روپے لے اڑے اپ ڈیٹ 08 جنوری 2025 08:48am