اسکول کی چھت پر شوہر نے بیوی کا گلا کاٹ ڈالا دونوں بطور چپراسی ملازم تھے اپ ڈیٹ 14 اپريل 2025 11:26pm
کراچی میں ٹریفک حادثات نہ تھم سکا، مختلف واقعات میں 4 زندگیوں کے چراغ گل ہو گئے مشتعل افراد نے گاڑی کو آگ لگادی، ڈرائیور سمیت 3 افراد گرفتار کرلئے گئے اپ ڈیٹ 15 اپريل 2025 12:11am
کراچی ڈیفنس میں غیر ملکی فوڈ چین ریسٹورنٹ پر مشتعل افراد کی توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج مقدمہ متاثرہ ریسٹورنٹ کے ملازم شاہ زیب کی مدعیت میں ڈیفنس تھانے میں درج کیا گیا شائع 09 اپريل 2025 12:10pm
کراچی کے علاقے ڈیفینس میں غیر ملکی فوڈ چین ریسٹورنٹ پر مشتعل افراد کا حملہ ، توڑ پھوڑ کر دی ریسٹورنٹ کا شیشہ توڑنے والے ایک شخص کو ہتھوڑے سمیت حراست میں لیا گیا شائع 08 اپريل 2025 06:58pm
کراچی؛ اجمیر نگری میں شہریوں کی ڈکیت کو پکڑنے کی کوشش، ساتھی کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک پورٹ قاسم ٹویوٹا چورنگی پر ٹرالر کی ٹکر سے سائیکل سوار شہری جاں بحق ہوا شائع 03 اپريل 2025 11:52pm
کراچی؛ ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو بچوں کے سامنے قتل کرنے کا مقدمہ ڈیفنس تھانے میں درج مقتول عامر رشتے داروں سے عید ملنے حیدرآباد جارہا تھا شائع 03 اپريل 2025 07:07pm
کراچی: شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث 2 جعلی پولیس اہلکار گرفتار ملزمان ڈیجیٹل سائٹس سے ڈیٹا چوری کرکے کسٹمرز سے رابطہ کرتے اور پولیس یونیفارم میں ان کی دہلیز پر پہنچ کر واردات کرتے تھے شائع 03 اپريل 2025 01:12pm
کاریں چرانے والا سب انسپکٹر پکڑا گیا، بیٹا گینگ کا سرغنہ نکلا ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ کار سوار فیملی کو بیدردی سے گھسیٹا تھا شائع 02 اپريل 2025 08:36pm
کراچی؛ مین ہول میں گر کر جاں بحق 3 سالہ بچہ سپرد خاک نمازِ جنازہ میں امیر جماعت اسلامی اور علاقہ مکین کی بڑی تعداد شریک تھی اپ ڈیٹ 03 اپريل 2025 07:10pm
کراچی میں پولیس نے غیرملکی جھنڈا لہرانے پر 5 افراد کو حراست میں لے لیا فائرنگ اور دیگر مختلف واقعات میں جھلس کر 3 افراد زخمی شائع 01 اپريل 2025 08:26pm
منشیات کا مکروہ دھندہ واٹس ایپ اسٹیٹس سے شروع ہوتا تھا، آج نیوز سنسنی خیز انکشافات سامنے لے آیا مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ڈرگ کارٹلز کی تحقیقات میں ہوشربا انکشافات شائع 30 مارچ 2025 03:56pm
کراچی: کورنگی کراسنگ میں لگی آگ پر 36 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا آگ کو بجھنے میں ایک سے دو ہفتے لگ سکتے ہیں، میئر کراچی شائع 30 مارچ 2025 12:54pm
کراچی: شارع فیصل پر مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران پولیس اہلکار کے سر پر اسلحہ رکھ دیا شائع 29 مارچ 2025 11:09am
صحافی فرحان ملک کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ؛ عدالت نے ضمانت مسترد کر دی گذشتہ روز جوڈیشل مجسٹریٹ نے صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 01:14pm
ڈکیتی کی انوکھی واردات نے 80 افراد کی عید کی خوشیاں برباد کر دیں ڈاکو درزی کی دکان سے گن پوائنٹ پر 80 سلے ہوئے سوٹ لیکر فرار شائع 27 مارچ 2025 12:51pm
کراچی؛ شارع فیصل حادثے میں میاں بیوی کے جاں بحق ہونے والے واقعے کا مقدمہ درج ملزم انیق نے کار چلانے کے لئے اپنے دوست سے لی تھی، پولیس اپ ڈیٹ 27 مارچ 2025 01:22pm
شہر میں اتنے بندے ماروں گا کہ مجبور ہو جاؤ گے، لیاری گینگسٹر کی پولیس کو دھمکیاں گینگ وار کمانڈر وصی اللہ لاکھو کی پولیس اہلکار کو سنگین دھمکیوں کی ریکارڈنگ آج نیوز نے حاصل کرلی شائع 26 مارچ 2025 08:02pm
مصطفٰی عامر قتل کیس؛ مرکزی ملزم ارمغان کے تشدد کا نشانہ بننے والی زوما کی میڈیکل رپورٹ آج نیوز پر زوما کو مصطفی کے قتل سے ایک رات قبل درندگی کا نشانہ بنایا گیا اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 01:47pm
’یہودی لابی اوراسرائیلی ایجنسی موساد مجھے پھنسا رہی ہے‘، ملزم ارمغان کمرہ عدالت میں اعتراف جرم کرنے کے بعد اپنے ہی بیان سے مکر گیا مصطفیٰ عامر کا فیصلہ میں نے اللہ پر چھوڑ دیا تھا، اللہ تعالیٰ چاہتے تو مصطفیٰ عامر کو بچا لیتے، ملزم ارمغان کا عدالت میں بیان شائع 22 مارچ 2025 04:19pm
مصطفٰی عامر کو دریجی میں قتل کرنے بعد ملزم ارمغان اور شیراز کراچی کیسے پہنچے؟ آج نیوز نے سی سی ٹی فوٹیج حاصل کر لی سی سی ٹی فوٹیج میں ملزمان کو سوزوکی میں بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 09:06pm
رشوت لے کر ملزم کو چھوڑنے والا ایس ایچ او کورنگی اپنی نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا ایس ایس پی کورنگی طارق نواز نے محکمہ جاتی کارروائی کا آغاز کر دیا شائع 19 مارچ 2025 08:29pm
ملزم ارمغان کو منشیات سپلائی کرنے والا ملزم ساحر کس طرح دھندا کرتا تھا، شواہد سامنے آگئے معروف اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کے ویڈ کے منظم کاروبار کی ویڈیو شواہد آج نیوز نے ڈھونڈ نکالے شائع 19 مارچ 2025 11:49am
کراچی: دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق عزیز آباد میں خاتون نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی، سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز کو موصول اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 12:37pm
دوسری خواتین سے بات کرنے سے منع کیوں کیا؟ کراچی میں ظالم شوہر نے بیوی کو زندہ جلا دیا متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس اپ ڈیٹ 18 مارچ 2025 01:50pm
کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ڈاکو سمیت 4 افراد زخمی بلدیہ ٹاؤن سعید آباد میں 6 ڈاکو دودھ کے بیوپاری سے چالیس لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے اپ ڈیٹ 17 مارچ 2025 11:27am
کراچی میں شہری کا فلمی انداز میں ڈاکوؤں سے مقابلہ، ناکام واردات کی ویڈیو سامنے آگئی گلستان جوہر میں دن دیہاڑے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی شائع 16 مارچ 2025 09:29pm
کراچی میں پھل فروش سے مفت خربوزہ لینے کی کوشش کرنیوالے اہلکار معطل پولیس اہکار نے پھل فروش کی اس کی کم سن بیٹی کے سامنے تذلیل کی، ویڈیو سامنے آنے پر کارروائی اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 02:50pm
کراچی میں پولیس کے ہاتھوں 2 گھنٹے میں 3 ملزمان ہلاک، 5 زخمی حالت میں گرفتار پاک کالونی میں پولیس سرچ آپریشن کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 11:47pm
کراچی میں افطاری کے وقت تین ڈکیت شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، ایک دوران علاج ہلاک کلا کوٹ تھانے میں قیدی کی مبینہ ہلاکت کیخلاف احتجاج اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 12:09am
کراچی : مومن آباد سے اسٹریٹ کرائم میں ملوث غیرملکی باشندہ گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ ، موبائل فون اور نقد رقم برآمد شائع 13 مارچ 2025 07:06pm