کراچی میں ماہ مبارک کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر دو معصوم شہری لٹیروں کی گولیوں کی بھینٹ چڑھ گئے رواں سال کے چونسٹھ دنوں میں انیس شہری ڈکیتی مزاحمت پر جان سے گئے اپ ڈیٹ 06 مارچ 2025 12:18am
کراچی؛ بینک لاکرز سے شہری کا 10 کروڑ مالیت کا سامان چوری سرجانی فور کے چورنگی کے قریب ڈکیتوں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے شائع 04 مارچ 2025 11:33pm
ہیوی ٹریفک نے ایک اور جان لے لی، ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا نادرن بائی پاس کے قریب حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 11:41pm
کراچی میں گھریلو تنازعہ پر شوہر نے بیوی پر گولیاں چلا دیں بیوی کو گولیاں مارنے کے بعد ملزم فرار ہوگیا، پولیس شائع 03 مارچ 2025 11:05pm
آٹے کا تھیلا گرا کر موبائل مارکیٹ میں دکان لوٹ لی، واردات کی ویڈیو وائرل یہ واردات گلشن اقبال میں راشد منہاس روڈ پر ممتاز موبائل مال میں گزشتہ صبح ہوئی تھی شائع 03 مارچ 2025 12:06am
بوٹ بیسن میں شہری پرتشدد کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار نہ ہوسکا شاہ زین مری کے گارڈز سمیت پانچ ملزمان گرفتار ہیں شائع 02 مارچ 2025 11:42pm
کراچی پریڈی تھانے پر ہینڈ گرنیڈ حملے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج گرینیڈ حملے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے، حکام شائع 01 مارچ 2025 06:44pm
مصطفی قتل کیس؛ سندھ پولیس کی جانب سے پیش نہ ہونے پرقائمہ کمیٹی داخلہ کا اظہارِ تشویش مصطفیٰ عامر قتل کیس میں پولیس کی خصوصی تفتیشی ٹیم کی اہم بیٹھک اپ ڈیٹ 28 فروری 2025 06:14pm
کراچی واٹر بورڈ کا سابق افسر پولیس کے خلاف پریس کلب پہنچ گیا سادہ لباس اہلکاروں نےاغواء کیا اور حیدرآباد لے جا کر 50 لاکھ روپے تاوان مانگا گیا، سلیم اختر شائع 27 فروری 2025 11:29pm
کراچی میں اسکول سے اغوا ہونے والا کم سن بچہ بازیاب پولیس نے ملزم عامر کو لیاری سے گرفتار کیا اپ ڈیٹ 27 فروری 2025 12:03am
کراچی؛ پانی اور بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج، مختلف شاہراہوں پر ٹریفک جام مختلف شاہراہوں پر ٹریفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاریں شائع 25 فروری 2025 11:50pm
کراچی : کلفٹن بلاک 2 کے قریب گراؤنڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد لاش کی شناخت 40 سالہ سید مہتاب احمد کے نام سے ہوئی جو اسٹیٹ ایجنٹ تھا، پولیس شائع 23 فروری 2025 06:05pm
کراچی میں ریلی؛ مشتعل کارکنان نے ہاتھا پائی کے دوران پولیس پرڈنڈے چلادیے جناح برج کے پاس پولیس اوررینجرزکی نفری پہنچ گئی اپ ڈیٹ 23 فروری 2025 06:23pm
مصطفی قتل کیس: ملزم ارمغان کے گھر پارٹیاں اور منشیات کا استعمال ہوتا تھا، اداکار کے بیٹے سمیت 4 گرفتار پولیس نے منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے کا بھی عندیہ دیدیا اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 09:38pm
لیاری میں اسنیپ چیکنگ کے دوران بھتہ خور گرفتار، پرچیاں برآمد ملزم اختر حسین ٹائر مارکیٹ میں ہی ایک شاپ کا ملازم تھا اور اپنے مالک کو پرچی دینے جا رہا تھا، پولیس شائع 20 فروری 2025 09:58am
نصرت بھٹو کالونی: پہاڑی پر لینڈ سلائیڈنگ سے مزدور دب کر جاں بحق واقعہ میں ایک ٹرک سمیت 3 گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے، پولیس شائع 18 فروری 2025 08:25pm
مصطفی عامرقتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی ارمغان نے جدید اسلحے سے پولیس پر فائرنگ کی اپ ڈیٹ 18 فروری 2025 08:28pm
کراچی میں ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کچل دیا، مشتعل افراد نے 5 ٹینکر جلا دیئے 20 افراد نے آتش گیر مادہ چھڑک کر گاڑیوں کو آگ لگائی، ٹینکر ڈرائیور اپ ڈیٹ 18 فروری 2025 01:39am
مصطفٰی قتل کیس میں ملوث ملزم ارمغان کیخلاف مزید کرمنلز اور سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے کم عمری میں دادا گیری، بھتہ خوری، معمولی بات پرگولیاں چلانا، اغوا برائے تاوان اوراسلحہ رکھنا ملزم ارمغان کا پسندیدہ مشغلہ شائع 16 فروری 2025 07:53pm
بس کی ٹکر سے اجتماع میں جانے والے 2 موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق جاں بحق افراد کی 17 سالہ عثمان اور 12سالہ عاطف کے نام سے شناخت اپ ڈیٹ 15 فروری 2025 10:14pm
مصطفیٰ کو قتل کے بعد نہیں جلایا، زندہ کو آگ لگائی، ملزم شیراز کا رونگھٹے کھڑے کر دینے والا انکشاف مصطفیٰ اغوا کیس میں اہم پیشرفت، پولیس کو گاڑی اور جلی ہوئی لاش مل گئی شائع 14 فروری 2025 11:33pm
اسٹیل ٹاؤن؛ گھر میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور اہلیہ جاں بحق صوبائی وزیر داخلہ نے واقعہ کو نوٹس لے لیا، ایس ایس پی ملیر سے رپورٹ طلب شائع 10 فروری 2025 07:53pm
صارم قتل کیس؛ گرفتار 18 افرادکا ڈی این اے میچ نہ ہوسکا مزید افراد کے ڈی این اے رپورٹ آنے کا انتظار ہے، تحقیقاتی حکام شائع 10 فروری 2025 07:00pm
کراچی: تھانے کے باہر شادی میں پولیس اہلکار کی ہوائی فائرنگ سے بچی جاں بحق، مقدمہ درج ڈاکس پولیس اسٹیشن کے باہر فائرنگ ہوتی رہی لیکن پولیس خاموش تماشائی بنی رہی، عینی شاہدین شائع 10 فروری 2025 01:42pm
کراچی کے تاجر نوجوان کے ساتھ تھانے میں ہلاکت سے پہلے کیا گیا؟ بھائی کے انکشافات یہ سب کچھ ایس ایچ او پرویز سولنگی کے کہنے پر کیا گیا، بھائی احتشام شائع 09 فروری 2025 03:20pm
کراچی؛ بنگلے پر چھاپہ، ملزمان کی فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت 2 اہلکار زخمی پولیس نے اغوا ہوئے نوجوان کے کیس میں چھاپا مارا اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 11:21pm
کراچی: پریڈی تھانے میں مبینہ تشدد سے تاجر کی ہلاکت، صدر موبائل مارکیٹ کے دکانداروں کا احتجاج صدر موبائل مارکیٹ، ریگل چوک اور اطراف کی دکانیں احتجاجاً بند کر دی گئیں اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 10:40pm
کراچی : مشرف کالونی میں حاملہ خاتون کے قتل کا ڈراپ سین ملزمان مقتولہ کے پہنے ہوئے طلائی زیورات چھین کر تشدد اور قتل کرکے فرار ہوگئے تھے اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 05:28pm
کراچی: پریڈی تھانے میں مبینہ پولیس تشدد سے شہری ہلاک، اہلِ خانہ کا احتجاج پولیس لاش دینے سے انکاری، وقاص کو گزشتہ روز پولیس کانسٹیبل اسامہ کی بائیک سے ٹکرانے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا، اہلِ خانہ اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 04:40pm
کراچی : ٹک ٹاک بناتے ٹرین کی ٹکر سے باپ اور بیٹا جاں بحق دونوں رحمان بابا ایکسپریس کی ٹکر سے جاں بحق ہوئے، پولیس شائع 06 فروری 2025 11:57pm