پاکستان شائع 30 مارچ 2024 08:21pm کراچی پولیس کے سربراہ تبدیل، خادم حسین رند کا تبادلہ خادم حسین رند کو ایڈیشنل آئی جی آپریشنز سندھ تعینات کردیا گیا
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 07:36am کراچی : دو پولیس مقابلوں میں 4 ملزمان گرفتار، ایک ملزم کو شہریوں نے پکڑ لیا ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، رقم، موٹرسائیکل اور دیگر سامان برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 11:48pm میرے والد نے ’بن کے رہے گا پاکستان‘ کا نعرہ دیا، ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل علی رہبر کے والد کی گفتگو پاکستان میں رہنا جرم بنا دیا گیا ہے، اختر حسین سروش
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 11:05pm ڈکیتی مزاحمت پر شہر قائد میں رمضان المبارک کے دوران 7 افراد جاں بحق رواں سال ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 47 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 06:41pm ڈی آئی جی ایسٹ کے بیٹے کی اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل ویڈیوز جعلی ہیں اور ان کو ایڈیٹ کیا گیا ہے، ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہسر
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 12:39pm ڈیفینس فیز 8 گھر سے لاش ملنے کا معاملہ، مقتول کی اہلیہ اور اس کا ساتھی گرفتار مقتول نے مذکورہ فلیٹ ایک ماہ قبل اہلیہ کے نام سے خریدا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 11:54am کراچی: دوران افطار ڈکیتی کی واردات، سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی ویڈیو میں ڈکیتوں کو دکانداروں سے لوٹ مار کرتے دیکھا گیا
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 10:46pm 7 ماہ قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش ناردرن بائی پاس سے مل گئی ناردرن بائی پاس کےقریب سے دولاشیں ملیں جن میں سے ایک کی شناخت نہیں ہو سکی ہے، پولیس
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 08:50pm کراچی میں 1 کروڑ 88 لاکھ روپےکی ڈکیتی ڈاکوؤں نے فیکٹری کی کیش وین کو لوٹ لیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 10:04pm بلدیہ میں ایم کیو ایم کے سابق سرگرم رکن یعقوب مادہ کے بھائی کے گھر پر دستی بم حملہ نا معلوم ملزمان کی جانب سے دستی بم حملہ میں 2 افراد زخمی ہو گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 03:58pm کراچی میں فائرنگ سے خاتون کی موت معمہ بن گئی خاتون کی شناخت نازیہ زوجہ غفار کے نام سے ہوئی ہے
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 01:12pm کراچی : ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان ذوہیب کے قتل کا مقدمہ درج نوجوان ذوہیب کو سرجانی میں نشانہ بنایا گیا
▶️ پاکستان شائع 24 مارچ 2024 05:08pm کراچی: ریٹائرڈ پولیس اہلکار کی جھلسی ہوئی لاش ملنے کے واقعے کا دردناک انجام لواحقین نے پوسٹ مارٹم سے منع کیا تھا، تاہم شکوک سامنے آنے پر پولیس نے پوسٹ مارٹم کرایا
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 08:38am کراچی : مین ہول کی صفائی کرتے ہوئے 2 مزدور جان سے گئے واقعہ تھانہ بن قاسم کی حدود میں پیش آیا
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 08:20am کراچی: جنجال گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک، راہ گیر زخمی موچکو: اے وی سی سی پولیس کا ملزمان سے مقابلہ، 3 ملزمان گرفتار
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 03:33pm کراچی میں ڈاکوؤں نے دکان کے باہر کھڑے شہریوں کو لوٹ لیا 2 موٹرسائیکلوں پر سوار 4 ملزمان نے واردات کی
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 01:47pm کراچی : میمن گوٹھ میں بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج شرکاء نے ٹائر جلا کر ٹریفک معطل کی اور نعرے لگائے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 04:53pm کراچی: 9 لاکھ روپے کی بینک ڈکیتی کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آ گئی گزشتہ دنوں شہری سے ڈکیت بینک کے احاطے سے رقم لوٹ کر فرار ہو گئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 09:59am بن قاسم میں لوہے کے کئی من وزنی 200 گیٹ چوری پولیس نے ڈپٹی مینجر اور سیکیورٹی انچارج کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 06:07pm کورنگی صنعتی ایریا میں شہری 9 لاکھ روپے سے محروم تین ملزمان نے واردات کی ملزمان نے فائرنگ کی اور فرار ہوگئے
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 04:43pm کراچی: پولیس افسر کا بیٹا ڈکیت گینگ کا سرغنہ نکلا 3 دن قبل لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو گرفتار ہوئے تھے
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 12:48pm کراچی کی 5 لڑکیاں بازیاب، گھر سے جانے کی وجوہات سامنے آگئیں پانچوں لڑکیاں 15 فروری سے لاپتہ تھیں، پولیس
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 10:28am کراچی : پانی کی لائن کے مین ہول سے 8 سالہ بچی کی لاش نکال لی گئی افسوناک واقعہ صابر کلمتی گوٹھ میں پیش آیا تھا
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 10:16am کراچی: سمندر میں چھلانگ لگانے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی 2 روز قبل شاہزیب نے نیٹی جیٹی پل سے چھلانگ لگائی تھی
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 12:59pm کراچی : سمندر میں چھلانگ لگانے والے شاہ زیب کی لاش نہ مل سکی خود کو سکیورٹی ادارے کا کہنے والے 3 بھتہ خور گرفتار
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 04:38am کیماڑی کراچی میں پراسرار آنسو گیس شیل پھٹنے سے لوگ متاثر نامعلوم افراد شیل کچراکنڈی میں پھینک کر گئے، ایسے شیل پولیس کے استعمال میں نہیں، افسر
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 05:40pm کراچی: ڈاکس تھانے کے اہلکار ہی منشیات فروشی میں ملوث نکلے، ویڈیو وائرل اہلکاروں کی شناخت بادشاہ خٹک اور طارق عزیز کے ناموں سے کی گئی ہے جو تھانہ ڈاکس میں تعینات ہیں
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 04:45pm ڈکیتی وارداتوں کے خلاف سُپر ہائی وے پر ٹرک ڈرائیورز کا احتجاج مذاکرات کے بعد ختم ٹرک ڈرائیورز سے مذاکرات کے لیے پولیس پہنچ گئی تھی
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 04:05pm ’گھر اجاڑ دیا، کوئی پوچھنے والا نہیں‘، کراچی کا ایک اور نوجوان بے رحم ڈاکوؤں کا نشانہ بن گیا فرحان کا دودھ کا کاروبار تھا، لین دین کے باعث رات میں نکلتا تھا
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 07:41am کراچی : ڈیفنس موڑ پر ٹریفک حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، 2 زخمی حادثے کے بعد لاش اور زخمی خواتین کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا