پاکستان کراچی: قائدآباد میں تیز رفتار کار کی ٹکر، بچہ جاں بحق جاں بحق بچے کی شناخت 5 سالہ عقیل کے نام ہوئی، زخمیوں میں 6 بچے، بچیاں شامل ہیں شائع 21 جولائ 2025 09:50pm
پاکستان کراچی: واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار 2 کمسن سگے بھائیوں کو کچل ڈالا مشتعل شہریوں نے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی، ڈرائیور موقع فرار شائع 20 جولائ 2025 05:54pm
پاکستان کراچی: قائدآباد مرغی خانہ کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق مقتول کی شناخت 26 سالہ اسلم کے نام سے ہوئی، واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا شاخسانہ ہے، پولیس شائع 18 جولائ 2025 08:22pm
پاکستان حمیرا اصغر کی موت: زہر دینے کا امکان مسترد؟ نئی رپورٹ سامنے آ گئی لاش سے لیے گئے نمونوں کی کیمیکل ایگزامن رپورٹس آگئیں شائع 18 جولائ 2025 11:16am
پاکستان کراچی: گھر میں گھسنے والے ڈاکو نے پولیس آنے پر خود کو گولی مار لی، ویڈیو آج نیوز کو موصول ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے، پولیس ملزم کو گرفتاری دینے کے لئے آمادہ کرتی رہی شائع 16 جولائ 2025 10:46pm
لائف اسٹائل حمیرا اصغر کیس میں پیشرفت، مالک مکان سمیت 10 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند شہری کی جانب سے کراچی کی سیشن کورٹ میں دائر درخواست پر عدالت نے پوسٹ مارٹم رپورٹ طلب کرلی شائع 16 جولائ 2025 08:09pm
پاکستان حمیرا اصغر کیس: 10 لوگوں کو ایک جیسا میسیج، سینے سے چمٹے ہاتھ، تحقیقات کا دائرہ وسیع خصوصی ٹیم 63 لوگوں سے پوچھ گچھ کرے گی شائع 15 جولائ 2025 08:23am
پاکستان حمیرا اصغر کی موت کی وجوہات جاننے کی کوششیں، اداکارہ کے الیکٹرونکس گیجٹس کھول لیے گئے پولیس کے مطابق تین موبائل فونز، ایک ٹیبلٹ اور ایک لیپ ٹاپ کو کھولاگیا ہے شائع 12 جولائ 2025 11:27pm
پاکستان کراچی: کھوکھرا پار میں گلی سے پھندا لگی لڑکی کی لاش برآمد مقتولہ کی شناخت اریبہ کے نام سے ہوئی، 4 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس شائع 10 جولائ 2025 08:40pm
پاکستان کراچی: سعودی عرب سے والد کے انتقال پر آیا نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل مقتول اپنے پانچ بہن بھائیوں میں سب سے بڑا اور گھر کا واحد کفیل تھا اپ ڈیٹ 10 جولائ 2025 08:17pm
پاکستان کراچی میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے معاملے پر ورثا کا احتجاج مظاہرین نے اورنگی ٹاون میں فٹبال چوک پر دھرنا دے دیا اپ ڈیٹ 15 جون 2025 12:47pm
پاکستان کراچی میں پولیس اور رینجرز کی بڑی کارروائی، بنگلہ دیش فرار ہونے والا ملزم 10 سال بعد گرفتار ملزم ٹارگٹ کلنگ اور منشیات فروشی میں ملوث ہے اور متعدد کیسز میں مطلوب تھا،ترجمان رینجرز اپ ڈیٹ 14 جون 2025 11:31am
پاکستان کراچی: ملیر جیل سے فرار ایک اور قیدی نے گرفتاری دیدی 225 میں سے 165 قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کیا جا چکا ہے، سپرنٹنڈنٹ ملیر جیل شائع 13 جون 2025 08:10pm
پاکستان رکشے کو ٹکر مارنے والی ڈبل کیبن گاڑی ڈی آئی جی اظفر مہیسر کی نکلی ان کا بیٹا حاشر مہیسر چلا رہے تھا، حادثے کی موبائل ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل شائع 12 جون 2025 06:01pm
پاکستان کراچی میں رواں سال کے 5 ماہ میں 26 ہزار سے زائد وارداتیں، 245 افراد قتل موٹر سائیکل چھیننے اور چوری کی 17 ہزار 994 سے زائد اور گاڑیاں چھیننے اور چوری کی 684 سے زائد وارداتیں ہوئیں، رپورٹ شائع 12 جون 2025 12:29pm
پاکستان سرجانی تیسرٹائون میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان نے موٹر سائیکل کو اسلحہ کے زور پر روک کر فون چھینا اپ ڈیٹ 11 جون 2025 09:48pm
پاکستان کراچی: ڈیفنس سے منشیات فروشی میں ملوث خاتون گرفتار گاڑی سے چرس برآمد، ملزمہ کے 2 بیٹے بھی منشیات فروشی میں شامل ہیں، پولیس شائع 08 جون 2025 07:03pm
پاکستان کراچی میں بینک کے لاکرز لوٹ لیے گئے، سکیورٹی گارڈ سہولت کار نکلا بینک لاکرز لوٹنے کا واقعہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب پیش آیا شائع 08 جون 2025 05:53pm
پاکستان کراچی ڈیفنس میں منشیات فروشی میں ملوث پاکستانی نژاد برطانوی شہری سمیت 2 افراد گرفتار دونوں افراد جعلی سرکاری نمبر پلیٹ والی ویگو میں تھے شائع 07 جون 2025 11:47pm
پاکستان کراچی: سائٹ ایریا میں مل مالک کا ملازمین پر بدترین تشدد، ویڈیو آج نیوز نے حاصل کرلی مل مالک اشفاق میمن نے راڈ مار مار کر ایک ملازم کا ہاتھ بھی توڑ ڈالا شائع 06 جون 2025 08:36pm
پاکستان کراچی: عزیز آباد سے چھینے گئے قربانی کے جانور پاک کالونی سے برآمد، ملزم گرفتار ملزمان کے قبضے سے موٹر سائیکل اور ایک گاڑی بھی برآمد، مقدمات درج اپ ڈیٹ 06 جون 2025 08:53pm
پاکستان کراچی کے علاقے گلشن معمار میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک اغوا برائے تاوان میں ملوث 5 پولیس اہلکار گرفتار، ملیر کینٹ پولیس اپ ڈیٹ 06 جون 2025 11:07pm
پاکستان سندھ پولیس کیلئے ہتھیاروں کی خریداری میں پونے 2 ارب کی بے قاعدگیوں کا انکشاف آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آگئے شائع 05 جون 2025 06:33pm
پاکستان کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات، پولیس اہلکار اور بچی جاں بحق کئی ملزمان گرفتار، رواں سال سندھ پولیس میں شہید اہلکاروں کی تعداد چار ہو چکی شائع 01 جون 2025 01:31pm
پاکستان کراچی کے علاقے عزیزآباد میں موٹرسائیکل رائڈر کے قتل کا معمہ حل، 4 ملزمان گرفتار پولیس نے گرفتار ملزمان کی مدد سے مرکزی ملزم کی تلاش شروع کر دی شائع 31 مئ 2025 11:33pm
پاکستان کراچی: لانڈھی میں ٹرالر نے اسسٹنٹ پروفیسر کو روند ڈالا ، ڈرائیور فرار کراچی میں ٹریفک حادثات میں آج 6 افراد لقمہ اجل بن گئے اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 11:51pm
پاکستان کراچی: ڈیفنس میں رہائشی عمارت کی 25 ویں منزل سے گر کر لڑکی جاں بحق لڑکی کے والدین کے مطابق لڑکی کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا،پولیس شائع 24 مئ 2025 09:02pm
پاکستان کراچی، قائدآباد سے جعلی پولیس اہلکار اسلحہ سمیت گرفتار ملزم لوگوں کودھوکہ دیتا اورغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث تھا، پولیس شائع 23 مئ 2025 09:27pm
پاکستان کراچی کامران چورنگی کے قریب گارڈ کی ڈاکوؤں پر فائرنگ، راہگیر باپ اور بیٹا زخمی نیوکراچی میں پولیس مقابلہ، 2 مطلوب ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اپ ڈیٹ 22 مئ 2025 10:58pm
پاکستان لیاری سے گرفتار کالعدم بی ایل اے کا کارندہ 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے درویش عرف ساگر کو لیاری سے رینجرز کے گرفتار کیا تھا، ملزم سے ہیند گرنیڈ اور اسلحہ برآمد ہوا تھا اپ ڈیٹ 21 مئ 2025 09:22pm