کراچی کو صوبہ بنانے کی بحث پھر گرم، سندھ اسمبلی میں دھواں دار تقاریر اسمبلی میں قرارداد پیش، سندھ کو قدیم تہذیب اور تاریخی اکائی قرار دے دیا گیا شائع 21 فروری 2026 05:32pm
’ٹینکر سسٹم بند کرو، لائنوں سے پانی دو‘: عدالت کراچی واٹر کارپوریشن پر برہم اورنگی ٹاؤن میں پانی بحران پر عدالت برہم، واٹر کارپوریشن سے وضاحت طلب شائع 21 فروری 2026 11:45am
پیر محمد شاہ دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات ۔کچھ عرصہ قبل پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ شائع 21 فروری 2026 10:38am
کراچی: سولجر بازار میں سلنڈر دھماکے کا مقدمہ درج، عمارت کا مالک گرفتار ذرائع کے مطابق واقعے کا مقدمہ سولجر بازار تھانے میں درج ہوا ہے شائع 20 فروری 2026 11:56am
کراچی: گلستانِ جوہر میں رینجرز کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ سی ٹی ڈی مالاکنڈ ریجن میں دہشتگردی کی سنگین دفعات کےتحت درج ہے، رینجرز حکام شائع 19 فروری 2026 02:26pm
کراچی میں سحری کے وقت گیس لیکیج سے دھماکا، 16 افراد جاں بحق تین منزلہ عمارت زمین بوس، سرچ آپریشن مکمل، صدر مملکت آصف زرداری کا کا جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ کے ساتھ اظہارہمدردی اپ ڈیٹ 19 فروری 2026 06:24pm
کراچی میں موبائل فون سروس میں تعطل کے بعد صورتحال معمول پر آگئی کراچی: موبی لنک اور جیز کی سروس آدھا گھنٹہ بند رہی شائع 18 فروری 2026 07:23pm
کراچی: 30 کروڑ کے سونے اور ہیروں کی ہالی ووڈ اسٹائل چوری کا معمہ 48 گھنٹوں میں حل واردات کی منصوبہ بندی دکان میں گزشتہ پندرہ سال سے کام کرنے والے ایک ملازم نے کی۔ اپ ڈیٹ 17 فروری 2026 04:12pm
سندھ میں گاڑی مالکان اب شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ نمبر پلیٹ کے مالک ہوں گے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس سے متعلق موٹر وہیکل ترمیمی ایکٹ 2024 نافذ کردیا گیا۔ شائع 16 فروری 2026 09:33pm
اورنگی ٹاؤن میں جیولری شاپ سے کروڑوں مالیت کی چوری، ملزمان دیوار توڑ کر فرار 606 تولہ سے زائد مالیت کا سونا اور ہیرے غائب، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی شائع 16 فروری 2026 03:04pm
کراچی میں منگل کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ایک مغربی لہر آج ملک کے مغربی حصوں تک پہنچ سکتی ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 16 فروری 2026 10:56am
کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، فتنہ الہندوستان کے تین دہشت گرد گرفتار ملزمان کے قبضے سے پانچ کلو بارودی مواد، دس میٹر پرائما کارڈ، تین ڈیٹونیٹر اور ایک کلو بال بیرنگ برآمد شائع 16 فروری 2026 09:24am
کراچی: پولیس اہلکار کو مفت کباب اور مچھلی کھانا مہنگا پڑ گیا پولیس اہلکاروں کا نشے کی حالت میں ہوٹل پر دھاوا بول، ساتھیوں سمیت گرفتار شائع 15 فروری 2026 03:15pm
کراچی میں جین زی کی ’نشے سے پاک‘ ریو پارٹی تقریب کے منتظمین کی جانب سے ایونٹ کو ’سوبر سوشلائزنگ‘ کے نام سے متعارف کرایا گیا ہے اپ ڈیٹ 14 فروری 2026 07:35pm
سانحہ گل پلازہ جوڈیشل کمیشن نے مختلف محکموں کو نوٹس جاری کردیے جوڈیشل کمیشن نے گل پلازہ کے صدر تنویر پاستا کو بھی کمیشن میں طلب کرلیا شائع 13 فروری 2026 08:27pm
کراچی حیدر آباد موٹروے پر مسافر بس، ٹینکر اور متعدد گاڑیوں میں تصادم، 13 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کی لاشوں کو بقائی اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 13 فروری 2026 08:47pm
کراچی میں پولیس مقابلے اور ٹریفک حادثات، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی پولیس اور ریسکیو اداروں کے مطابق شہر کے مختلف حصوں میں امن و امان اور ٹریفک کی صورتحال کے باعث یہ واقعات سامنے آئے۔ اپ ڈیٹ 08 فروری 2026 11:23am
کراچی: پلاسٹک کی فیکٹری میں لگنے والی آگ تیسرے درجے کی قرار آگ کی شدت نے برابر والی فیکٹری کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، تیسری فیکٹری کو بچانے کے لیے پانی کا چھڑکاو جاری ہے۔ اپ ڈیٹ 06 فروری 2026 11:50pm
وزیرِاعلیٰ سندھ کی گُل پلازہ کے دکانداروں کو جلد امدادی رقم فراہم کرنے کی یقین دہانی کراچی کے ہر شہری اور سرمایہ کار کو محفوظ بنانے تک صوبائی حکومت چین سے نہیں بیٹھے گی، مراد علی شاہ شائع 06 فروری 2026 12:04pm
سانحہ گل پلازہ کے بعد کراچی میں آتشزدگی کے واقعات میں اضافہ فیڈرل بی ایریا، شیر شاہ، کورنگی اور ملیر میں آگ لگی جس پر پر قابو پالیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اپ ڈیٹ 05 فروری 2026 09:35pm
کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی اچانک اپنے عہدے سے مستعفی الیکٹرک بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چئیرمین نے مونس علوی کا استعفی منظور کرلیا ہے۔ شائع 05 فروری 2026 06:03pm
کراچی میں جاپان کے شہنشاہ کی 66ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب، پاک جاپان دوستی کا اظہار تقریب کے دوران جاپانی ثقافت کی جھلک بھی پیش کی گئی۔ شائع 04 فروری 2026 11:56am
کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا عمارت میں آتشزدگی سے کئی گاڑیاں جل گئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 08:59pm
کراچی کے مختلف علاقوں سے 4 افراد کی لاشیں برآمد لاشیں محمود آباد، گلشن اقبال، جہان آباد اور بنارس پٹھان کالونی سے ملی ہیں۔ شائع 01 فروری 2026 05:11pm
کراچی لٹریچر فیسٹیول 6 فروری سے شروع ہوگا، 8 ممالک کے مندوبین کی شرکت متوقع رواں سال فیسٹیول میں 8 ممالک سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد مندوبین شرکت کریں گے شائع 31 جنوری 2026 07:33pm
ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار، بالائی علاقوں میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر کراچی میں موسم خشک اور رات سرد، کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ریکارڈ شائع 30 جنوری 2026 10:31am
سانحہ گل پلازہ کی رپورٹ میں کئی تضاد سامنے آگئے، معاملات مزید الجھا دیے رپورٹ میں کئی اہم معاملات کا تک نہیں کیا گیا اور رپورٹ عجلت میں تیار ہوئی یا پھر کسی کو بچایا جارہا ہے کئی سوالات اٹھ گئے? اپ ڈیٹ 29 جنوری 2026 04:32pm
کراچی: سو سے زائد بچوں سے بدفعلی کا کیس، متاثرین کے بیانات سامنے آگئے بدفعلی کا نشانہ بننے والے بچوں کی عمریں 10 سے 14 سال کےدرمیان ہیں شائع 28 جنوری 2026 03:47pm
گُل پلازہ میں آگ کی وجہ سامنے آگئی، تحقیقاتی رپورٹ میں بچہ قصوروار قرار کمشنر کراچی کی تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ کو پیش کی جائے گی اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 03:56pm
آغا سراج درانی کے مبینہ بھانجے نے کار لفٹر پر پستول تان لی واقعے کا مقدمہ شاپنگ مال کے ملازم کی مدعیت میں صنعتی ایریا تھانے میں درج اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 01:18pm