سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری: جسٹس شہزاد ، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس عقیل کے نام کی منظوری ججز کی پارلیمانی کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن کے تجویز کردہ ناموں کردہ منظوری دی اپ ڈیٹ 14 جون 2024 03:27pm
ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کتنی ہوگئی؟ ڈیٹا جاری ملک میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 4 لاکھ 44 ہزار 891 ہوگئی ہے اپ ڈیٹ 14 جون 2024 05:53pm
لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری حیرت کی بات ہے کوئی پولیس افسر زخمی نہیں ہوا، عمران خان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ شائع 14 جون 2024 01:01pm
دوران عدت نکاح کیس: زندہ رہا تو 10 دن میں اپیلوں پر فیصلہ کردوں گا، جج عدت کیس عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں 21 جون کو سماعت کیلئے مقرر شائع 14 جون 2024 11:59am
3 ماہ کی تاخیر کے بعد پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سمیت 40 قائمہ کمیٹیاں تشکیل اپوزیشن سنی اتحاد کونسل کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سمیت 10 کمیٹیوں کی سربراہی ملے گی شائع 14 جون 2024 11:04am
گرمی کے ستائے عوام تیاری کرلیں، ملک بھر میں بارشیں ہونے والی ہیں بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی، محکمہ موسمیات نے بتادیا اپ ڈیٹ 14 جون 2024 03:27pm
مولانا کی سیاسی سرگرمیوں میں اچانک تیزی، وزیراعظم کے بعد وزیرداخلہ سے ملاقات وزیر داخلہ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، نیک خواہشات کا اظہار اپ ڈیٹ 14 جون 2024 07:42pm
مونال ریسٹورنٹ نے 3 ماہ میں جگہ خالی کرانے کی یقین دہانی کرائی، سپریم کورٹ مونال ریسٹورنٹ اور وائلڈ لائف بورڈ کے دفاتر سیل کرنے کے خلاف کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا شائع 13 جون 2024 09:12pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل آئیسکو نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ کی بجلی منقطع کردی اپ ڈیٹ 13 جون 2024 04:45pm
ن لیگ اور پیپلز پارٹی مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ کیے معاہدوں کی کتاب کھول لی اپ ڈیٹ 13 جون 2024 05:31pm
عید الاضحیٰ سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان مہنگائی کے ستائے شہریوں کو عید الاضحیٰ سے قبل بڑے ریلیف ملنے کا امکان شائع 13 جون 2024 01:25pm
اسلام آباد کے پلازہ میں آتشزدگی، کئی گھنٹے بعد بھی آگ بے قابو آگ لگنے کا واقعہ جی الیون مرکز کے پلازہ میں پیش آیا ہے اپ ڈیٹ 13 جون 2024 04:29pm
وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مسائل کےحل کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز فضل الرحمان نے ہمیشہ جمہوری اقدار کی حفاظت کیلئے پر امن جدوجہد کو فروغ دیا، شہباز شریف شائع 13 جون 2024 12:39pm
عمران خان، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید آزادی مارچ مقدمے سے بری 9 مئی کے واقعات پر درج مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہریار خان آفریدی اور دیگر بھی بری اپ ڈیٹ 13 جون 2024 12:04pm
اسلام آباد میں شہریوں کو لوٹنے میں ملوث 3 رکنی گینگ کو گرفتار ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والی گاڑی اور اسلحہ برآمد شائع 13 جون 2024 09:48am
اسحاق ڈار نے پیپلز پارٹی کو بجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے منا لیا دونوں پارٹیوں میں معاملات پارٹی قیادت کی سطح پر طے پائے ہیں شائع 12 جون 2024 05:39pm
سنی اتحاد کونسل کا بجٹ اجلاس میں شور شرابا، بجٹ تقاریر کی کاپیاں پھاڑ دیں اسپیکر نے سکیورٹی اسٹاف کو ایوان میں بلایا اپ ڈیٹ 12 جون 2024 08:29pm
وفاقی کابینہ میں توسیع کا امکان، ن لیگ کی پیپلزپارٹی کو پھر شامل ہونے کی دعوت حکومت کا اتحادی جماعتوں سے مزید وزراء کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ شائع 12 جون 2024 02:59pm
قومی اسمبلی کے 100 دنوں کی کارکردگی کیسی رہی؟ فافن نے رپورٹ جاری کردی وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے صرف دو اجلاسوں میں شرکت کی، فافن شائع 12 جون 2024 02:37pm
حکومتی اخراجات میں کمی کیسے کی جائے، وزیراعظم کو رپورٹ پیش شہباز شریف نے ابتدائی تجاویز پر غور کرنے کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دے دی شائع 12 جون 2024 02:21pm
آئندہ مالی سال کیلئے 1400 ارب کا وفاقی ترقیاتی بجٹ وفاقی وزارتوں کا مجموعی بجٹ 1041 ارب روپے مختص کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 12 جون 2024 03:52pm
پاک فوج کی دہشتگردوں کیخلاف حالیہ بڑی کامیابیاں، 181 دہشت گرد ہلاک ٹی ٹی پی کے ناپاک عزائم اور منصوبے آشکار ہونا شروع ہوگئے شائع 12 جون 2024 01:03pm
خاور مانیکا پر تشدد کا کیس: عدالت کا وکلاء کو آج ہی شامل تفتیش ہونے کا حکم عدالت نے درخواست ضمانت پر سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی اپ ڈیٹ 12 جون 2024 01:08pm
وزیراعظم کا اسلام آباد میں عالمی معیار کا قائد اعظم ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان پولیو کے نئے کیسز باعث تشویش، خاتمے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، شہباز شریف شائع 12 جون 2024 11:07am
توانائی بچاؤ مہم: 8 کروڑ 80 لاکھ پرانے پنکھے تبدیل کرنے کا فیصلہ صارفین سے رقم بلوں میں اقساط کی صورت میں وصول کی جائے گی شائع 12 جون 2024 11:02am
اب تک کتنے افغان باشندے پاکستان چھوڑ کر جاچکے؟ اعداد و شمار جاری غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری شائع 12 جون 2024 08:55am
سی پیک ٹو منصوبہ: چین سے اعلیٰ سطح کا وفد جلد پاکستان آئے گا وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا شائع 11 جون 2024 06:20pm
عیدالاضحیٰ پر کتنی تعطیلات ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا کابینہ ڈویژن وزیراعظم کی حتمی منظوری کے بعد عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا شائع 11 جون 2024 05:03pm
سپریم کورٹ کا مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم نیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپریم کورٹ شائع 11 جون 2024 03:30pm
چین کا دورہ کامیاب رہا، دورے کے دوران سیکیورٹی کا معاملہ سب سے پہلے تھا، وزیراعظم بہت جلد چین سے اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان آرہا ہے، شہباز شریف شائع 11 جون 2024 02:30pm