آئی ایم ایف کے ساتھ 6.5 ارب ڈالر کا قرض معاہدہ 2 ہفتوں میں طے پانے کا امکان قرض پروگرام کے لیے وزیراعظم آفس کی جانب سے آئی ایم ایف حکام سے رابطہ کیا جائے گا شائع 09 جولائ 2024 01:46pm
کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا آئین کیخلاف ہے، بیرسٹر گوہر مخصوص نشستیں دینا ہمارا حق تھا، ہمیں خوشی ہوتی اگر آج مختصر فیصلہ آجاتا، چیئر مین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 06:45pm
سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا فیصلہ سنانے سے متعلق مشاورت کریں گے، فیصلہ کب سنایا جائے گا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، چیف جسٹس شائع 09 جولائ 2024 01:07pm
حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لے لیا وزیراعظم کی ہدایت پر ہنگامی بنیادوں پر سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی گئی شائع 09 جولائ 2024 12:42pm
سپریم کورٹ نے قاسم سوری کی ساری جائیداد کی تفصیلات طلب کرلیں وفاقی حکومت اور ایف آئی بتائے کہ قاسم سوری کیسے بیرون ملک گئے؟ حکم نامہ شائع 09 جولائ 2024 11:21am
وزیر اعظم کا نومنتخب ایرانی صدر کو ٹیلی فون، صدر منتخب ہونے پر مبارکباد ایران سے تجارت اور علاقائی سلامتی سمیت دو طرفہ تعلقات کو بڑھانا چاہتے ہیں، شہباز شریف شائع 09 جولائ 2024 08:33am
ٹربیونلز کا قیام: الیکشن کمیشن اور لاہور ہائیکورٹ جتنی جلدی ہو بامعنی مشاورت کریں، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کے قیام کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا شائع 08 جولائ 2024 02:47pm
فارم 47 کیا چیز ہے اور اسے قانون میں کیا کہتے ہیں؟ چیف جسٹس کا سوال اگر ریٹرننگ افسر دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردے تو کیا ہوگا فیصلے کیخلاف دادرسی کا فورم کونسا ہوگا؟ عدالت شائع 08 جولائ 2024 01:34pm
قائد اعظم نے جہاں زندگی کے آخری ایام گزارے اسے آگ لگائی گئی، جسٹس جمال مندوخیل فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس میں لاہور ہائیکورٹ بار کی فریق بننے کی درخواست منظور اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 09:04pm
پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت منسوخ کرنے کیخلاف توہین عدالت کیس خارج اگر کمشنر اسلام آباد نے آرڈر معطل کر دیا ہے، تو آپ کو اس آرڈر کو چیلنج کرنا ہو گا، جسٹس بابر ستار شائع 08 جولائ 2024 11:10am
پاکستان ریلوے نے 22 مسافر ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا 22 مسافر ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی جائی گی اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 02:56pm
اسلام آباد پولیس نے محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا پولیس اور رینجرز کے 16 ہزار سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی انجام دیں گے، داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ ہوگی اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 11:09pm
قوم وطن کی خاطر قربانی دینے والے شہداء کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیراعظم شہباز شریف کا 25 ویں یومِ شہادت پر حوالدار لالک جان نشان حیدر کو خراجِ عقیدت شائع 07 جولائ 2024 12:44pm
وزیرداخلہ کا بجلی کی اووربلنگ پر افسروں اور عملے کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم محسن نقوی نے بھی پروٹیکٹیڈ صارفین کی اووربلنگ کی بڑھتی شکایات کا سخت نوٹس لے لیا اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 08:20pm
وزیر اعلی کی قیادت میں عوام اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے، بیرسٹر سیف خیبرپختونخواہ حکومت کے مشیر اطلاعات نے اسلام آباد جلسہ معطل کرنے پر وفاقی حکومت کا قدم غیر آئینی قرار دے دیا ہے شائع 07 جولائ 2024 10:37am
انتظامیہ کی طرف سے اسلام آباد کا جلسہ معطل کرنا پی ٹی آئی کی فتح ہے، بیرسٹر سیف پی ٹی آئی کا جلسہ معطل کرکے جعلی حکومت توہین عدالت کی مرتکب ہوئی، بیرسٹر سیف اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 11:33pm
اسلام آباد میں ماحول دوست الیکٹرک بسیں چل پڑیں وفاقی وزیرداخلہ نے الیکٹرک بسوں کا باقاعدہ افتتاح کر دیا شائع 05 جولائ 2024 11:47pm
صبح سے چھائی کالی گھٹا ، رات گئے کراچی میں برس گئی ملک کے مختلف علاقوں،کشمیر اورشمال مشرقی بلوچستان میں وقفے وقفے سےبارش کا سلسلہ جاری شائع 05 جولائ 2024 11:42pm
بشریٰ بی بی، نجم ثاقب آڈیو لیکس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا 25 جون کا حکم نامہ کالعدم قرار دینے کی استدعا شائع 05 جولائ 2024 03:25pm
نجکاری کے عمل پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیئے، اسحاق ڈار کا اپنی ہی حکومت سے مطالبہ پی ٹی سی ایل کی نجکاری کا پرویز مشرف دور میں بے ہودہ معاہدہ کیا گیا، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:53pm
9 مئی مقدمات: عدالت نے عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کا حکم دے دیا انسداد دہشت گردی عدالت کا پراسیکیوشن کو مقدمات کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم شائع 05 جولائ 2024 02:31pm
پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام، کراچی، پشاور کے پمپس بند، جڑواں شہروں میں ہڑتال مؤخر رات گئے پیٹرول پمپس پر رش بڑھ گیا، مطالبات نہ مانے گئے تو ہڑتال کا دورانیہ بڑھ بھی سکتا ہے شائع 05 جولائ 2024 12:31pm
محرم میں انٹر نیٹ کی بندش کا معاملہ وزیراعظم کے فیصلے سے مشروط محرم الحرام میں سوشل میڈیا ایپس کو بند کرنے کی صوبوں کی درخواست مسترد اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 12:17am
اسلام آباد انتظامیہ پر پیٹرول سے چلنے والی موٹر سائیکلز خریدنے پر پابندی وزیرداخلہ محسن نقوی کے اسلام آباد کو عالمی معیار کا شہر بنانے کیلئے اہم فیصلہ کرلیا اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 01:28pm
حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ 10 جولائی کو سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 12:08pm
اگر 9 مئی سازش تھی اور پی ٹی آئی ملوث نہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں، رانا ثناء اللہ عمران خان کو حق ہے کہ وہ باہر آنے کی پوری کوشش کریں، ان کے باہر آنے سے کوئی طوفان نہیں آجائے گا، سابق وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 01:36pm
ججوں کی تنخواہ 10 لاکھ سے کم نہیں، وفاقی وزیر قانون اگر ایوان ججوں کی تنخواہ میں کمی چاہتا ہے تو پیغام پہنچا دیا جائے گا، اعظم نذیر تارڑ شائع 05 جولائ 2024 09:30am
پاکستان تحریک انصاف کا 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان عوام اپنے مستقبل کے تحفظ کیلئے ہر صورت اس میں شرکت کریں، عمر ایوب اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 11:47pm
آصف زرداری پر قتل کا الزام: شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر دوبارہ دلائل طلب شیخ رشید کے وکیل سردار مصروف نے عدالت میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ پیش کردیا شائع 03 جولائ 2024 03:15pm
مولانا فضل الرحمن سے جلد ملاقات متوقع، مشترکہ جدوجہد کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا، اسد قیصر جلسہ اپوزیشن الائنس کے پلیٹ فارمز سے ہوگا، رکن قومی اسمبلی سنی اتحاد شائع 03 جولائ 2024 02:45pm