Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
پیر 09 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عدم پیشی پر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عدم پیشی پر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری

توہین الیکشن کمیشن کیس میں طلبی کے باوجود فواد چوہدری پیش نہ ہوئے
اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 12:58pm
سول ایوی ایشن کا تیز ترین امیگریشن کیلئے ائیرپورٹس پر ای گیٹ سسٹم لگانے کا فیصلہ

سول ایوی ایشن کا تیز ترین امیگریشن کیلئے ائیرپورٹس پر ای گیٹ سسٹم لگانے کا فیصلہ

سی اے اے نے ای گیٹ سسٹم نصب کرنے کے لیے ٹینڈر نوٹس جاری کردیا
شائع 11 جولائ 2024 11:32am
الیکشن دھاندلی کیس: ریٹرننگ افسر کو فارم 45، 46، 47 جمع کرانے کا حکم

الیکشن دھاندلی کیس: ریٹرننگ افسر کو فارم 45، 46، 47 جمع کرانے کا حکم

عامر مغل کی درخواست قابل سماعت نہیں کیونکہ تقاضے پورے نہیں کیے گئے، وکیل انجم عقیل خان
شائع 11 جولائ 2024 11:24am
حکومت نے ایک اور بجلی بم گرا دیا، کمرشل، زرعی، بلک صارفین کیلئے بجلی مہنگی

حکومت نے ایک اور بجلی بم گرا دیا، کمرشل، زرعی، بلک صارفین کیلئے بجلی مہنگی

صنعتی صارفین کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار، پاور ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلے سے نیپرا کو آگاہ کر دیا
اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 08:49am
پولیس میں بھرتی کروانے کیلئے پیسے بٹورنے والا سابق پولیس افسر گرفتار

پولیس میں بھرتی کروانے کیلئے پیسے بٹورنے والا سابق پولیس افسر گرفتار

عوام سے گزارش ہے بھرتی کے سلسلے میں کسی کو پیسے نہ دیں، پولیس
شائع 11 جولائ 2024 12:11am
ڈیپارٹمنس ختم ہوں گے لیکن بجٹ تو وہی رہے گا، عمر ایوب

ڈیپارٹمنس ختم ہوں گے لیکن بجٹ تو وہی رہے گا، عمر ایوب

یہ دہشت گرد بجٹ ہے، یہ پاکستانی عوام پر ڈرون حملہ ہوا ہے، پی ٹی آئی رہنما
شائع 10 جولائ 2024 03:13pm
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مجھ سے متعلق مقدمات کی سماعت نہ کریں، عمران خان

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مجھ سے متعلق مقدمات کی سماعت نہ کریں، عمران خان

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیل پر عمران خان کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع
شائع 10 جولائ 2024 02:02pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس سماعت: ’پرویز خٹک کے بیان کے دوران عمران خان مسکراتے رہے‘

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس سماعت: ’پرویز خٹک کے بیان کے دوران عمران خان مسکراتے رہے‘

سماعت کے دوران سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا بیان قلمبند کرلیا گیا
شائع 10 جولائ 2024 01:17pm
اسلام آباد : اتوار بازار میں آتشزدگی، 625 دکانوں کو نقصان

اسلام آباد : اتوار بازار میں آتشزدگی، 625 دکانوں کو نقصان

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی
اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 08:28pm
اگر فیصلہ بھی دے دیتا ہوں کہ تو کیا فرق پڑنا ہے؟ آپ سوچ نہیں سکتے ہم کتنے بے بس ہیں، جسٹس گل حسن اورنگزیب

اگر فیصلہ بھی دے دیتا ہوں کہ تو کیا فرق پڑنا ہے؟ آپ سوچ نہیں سکتے ہم کتنے بے بس ہیں، جسٹس گل حسن اورنگزیب

وفاقی وزراء کوعدالت میں طلب کیا لیکن کچھ نہ ہوا، وزیراعظم کو طلب کیا تووہ اداس چہرے کے ساتھ آگئے، عتیق الرحمن بازیابی کیس میں ریمارکس
شائع 10 جولائ 2024 01:03pm
سپریم کورٹ نے آبادی کے قریب اسٹون کریشنگ کو انسانی زندگیوں کیلئے خطرہ قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے آبادی کے قریب اسٹون کریشنگ کو انسانی زندگیوں کیلئے خطرہ قرار دے دیا

انڈسٹری کو بند نہیں کرنا چاہتے لیکن انسانی جانوں کا معاملہ اہم ہے، جسٹس منصور علی شاہ
شائع 10 جولائ 2024 12:28pm
سپریم کورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کی فیس سے متعلق درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی

سپریم کورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کی فیس سے متعلق درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی

سپریم کورٹ کا میڈیکل فیس دیکھنے سے متعلق کیا کام ہے ، کیاعدالت کمیشن بناسکتی؟ جسٹس منصور علی شاہ
شائع 10 جولائ 2024 11:54am
حافظ حمداللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل پر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ

حافظ حمداللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل پر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
شائع 10 جولائ 2024 11:41am
وزیر قانون کی آئی ایس آئی کو فون کالز اور پیغامات ’انٹرسیپٹ‘ کرنے کی اجازت دینے کی تصدیق

وزیر قانون کی آئی ایس آئی کو فون کالز اور پیغامات ’انٹرسیپٹ‘ کرنے کی اجازت دینے کی تصدیق

خفیہ ادارے کی جانب سے 18 یا اس سے زائد گریڈ کے افسران ہی کال ریکارڈ کرنے یا سننے کے عمل کے لیے نامزد کیے جائیں گے
اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 08:47am
عمر ایوب کا آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت کا نوٹیفکیشن چیلنج کرنے اعلان

عمر ایوب کا آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت کا نوٹیفکیشن چیلنج کرنے اعلان

آئی ایس آئی اس فیصلے کو بلاول بھٹو، زرداری، مریم کو بلیک میل اور مغلوب کرنے کیلئے استعمال کرے گی، پی ٹی آئی رہنما
اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 10:58pm
شاہد خاقان عباسی کی جماعت کی رجسٹریشن سے پہلے اعتراض سامنے آگیا

شاہد خاقان عباسی کی جماعت کی رجسٹریشن سے پہلے اعتراض سامنے آگیا

ہم عوام پاکستان پارٹی کے نام پر الیکشن کمیشن میں درج سیاسی جماعت نے اعتراض کردیا
شائع 09 جولائ 2024 02:59pm
آئی ایم ایف کے ساتھ 6.5 ارب ڈالر کا قرض معاہدہ 2 ہفتوں میں طے پانے کا امکان

آئی ایم ایف کے ساتھ 6.5 ارب ڈالر کا قرض معاہدہ 2 ہفتوں میں طے پانے کا امکان

قرض پروگرام کے لیے وزیراعظم آفس کی جانب سے آئی ایم ایف حکام سے رابطہ کیا جائے گا
شائع 09 جولائ 2024 01:46pm
کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا آئین کیخلاف ہے، بیرسٹر گوہر

کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا آئین کیخلاف ہے، بیرسٹر گوہر

مخصوص نشستیں دینا ہمارا حق تھا، ہمیں خوشی ہوتی اگر آج مختصر فیصلہ آجاتا، چیئر مین پی ٹی آئی
اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 06:45pm
سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

فیصلہ سنانے سے متعلق مشاورت کریں گے، فیصلہ کب سنایا جائے گا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، چیف جسٹس
شائع 09 جولائ 2024 01:07pm
حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لے لیا

حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لے لیا

وزیراعظم کی ہدایت پر ہنگامی بنیادوں پر سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی گئی
شائع 09 جولائ 2024 12:42pm
سپریم کورٹ نے قاسم سوری کی ساری جائیداد کی تفصیلات طلب کرلیں

سپریم کورٹ نے قاسم سوری کی ساری جائیداد کی تفصیلات طلب کرلیں

وفاقی حکومت اور ایف آئی بتائے کہ قاسم سوری کیسے بیرون ملک گئے؟ حکم نامہ
شائع 09 جولائ 2024 11:21am
وزیر اعظم کا نومنتخب ایرانی صدر کو ٹیلی فون، صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیر اعظم کا نومنتخب ایرانی صدر کو ٹیلی فون، صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

ایران سے تجارت اور علاقائی سلامتی سمیت دو طرفہ تعلقات کو بڑھانا چاہتے ہیں، شہباز شریف
شائع 09 جولائ 2024 08:33am
ٹربیونلز کا قیام: الیکشن کمیشن اور لاہور ہائیکورٹ جتنی جلدی ہو بامعنی مشاورت کریں، سپریم کورٹ

ٹربیونلز کا قیام: الیکشن کمیشن اور لاہور ہائیکورٹ جتنی جلدی ہو بامعنی مشاورت کریں، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کے قیام کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
شائع 08 جولائ 2024 02:47pm
فارم 47 کیا چیز ہے اور اسے قانون میں کیا کہتے ہیں؟ چیف جسٹس کا سوال

فارم 47 کیا چیز ہے اور اسے قانون میں کیا کہتے ہیں؟ چیف جسٹس کا سوال

اگر ریٹرننگ افسر دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردے تو کیا ہوگا فیصلے کیخلاف دادرسی کا فورم کونسا ہوگا؟ عدالت
شائع 08 جولائ 2024 01:34pm
قائد اعظم نے جہاں زندگی کے آخری ایام گزارے اسے آگ لگائی گئی، جسٹس جمال مندوخیل

قائد اعظم نے جہاں زندگی کے آخری ایام گزارے اسے آگ لگائی گئی، جسٹس جمال مندوخیل

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس میں لاہور ہائیکورٹ بار کی فریق بننے کی درخواست منظور
اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 09:04pm
پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت منسوخ کرنے کیخلاف توہین عدالت کیس خارج

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت منسوخ کرنے کیخلاف توہین عدالت کیس خارج

اگر کمشنر اسلام آباد نے آرڈر معطل کر دیا ہے، تو آپ کو اس آرڈر کو چیلنج کرنا ہو گا، جسٹس بابر ستار
شائع 08 جولائ 2024 11:10am
پاکستان ریلوے نے 22 مسافر ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان ریلوے نے 22 مسافر ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا

22 مسافر ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی جائی گی
اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 02:56pm
اسلام آباد پولیس نے محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا

اسلام آباد پولیس نے محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا

پولیس اور رینجرز کے 16 ہزار سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی انجام دیں گے، داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ ہوگی
اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 11:09pm
قوم وطن کی خاطر قربانی دینے والے شہداء کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیراعظم

قوم وطن کی خاطر قربانی دینے والے شہداء کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیراعظم

شہباز شریف کا 25 ویں یومِ شہادت پر حوالدار لالک جان نشان حیدر کو خراجِ عقیدت
شائع 07 جولائ 2024 12:44pm
وزیرداخلہ کا بجلی کی اووربلنگ پر افسروں اور عملے کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم

وزیرداخلہ کا بجلی کی اووربلنگ پر افسروں اور عملے کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم

محسن نقوی نے بھی پروٹیکٹیڈ صارفین کی اووربلنگ کی بڑھتی شکایات کا سخت نوٹس لے لیا
اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 08:20pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 64
  • 65
  • 66
  • 67
  • 68
  • 69
  • 70
  • 71
  • …
  • 295
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

سبز رنگ سکون اور لال توانائی کیسے بڑھاتا ہے؟

سبز رنگ سکون اور لال توانائی کیسے بڑھاتا ہے؟

خوشی غائب کرنے والا کیمیکل

خوشی غائب کرنے والا کیمیکل

گٹکے ماوے کے باوجود پان کا شوق برقرار کیوں ہے؟

گٹکے ماوے کے باوجود پان کا شوق برقرار کیوں ہے؟

پرانی سم سے سونا نکالنے کا طریقہ

پرانی سم سے سونا نکالنے کا طریقہ

چینی ایجاد سے عالمی تفریح تک پتنگ کی تاریخ

چینی ایجاد سے عالمی تفریح تک پتنگ کی تاریخ

تازہ ترین

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئی سی سی کی پاکستان کو منانے کی کوششیں، محسن نقوی نے تمام شرائط پیش کردیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئی سی سی کی پاکستان کو منانے کی کوششیں، محسن نقوی نے تمام شرائط پیش کردیں

بھارت سے میچ کا بائیکاٹ: یو اے ای کی پاکستان سے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست

بھارت سے میچ کا بائیکاٹ: یو اے ای کی پاکستان سے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست

طالبان نے نائن الیون سے پہلے کے دور سے زیادہ خطرناک حالات پیدا کردیے ہیں: صدر مملکت

طالبان نے نائن الیون سے پہلے کے دور سے زیادہ خطرناک حالات پیدا کردیے ہیں: صدر مملکت

افغانستان سے ایک انار نہیں آسکتا لیکن دہشت گرد بدستور آرہے ہیں: فضل الرحمان

افغانستان سے ایک انار نہیں آسکتا لیکن دہشت گرد بدستور آرہے ہیں: فضل الرحمان

لاپتہ افراد کے معاملے پر بات ہو سکتی ہے، دہشت گردی ناقابلِ قبول ہے: رانا ثناءاللہ

لاپتہ افراد کے معاملے پر بات ہو سکتی ہے، دہشت گردی ناقابلِ قبول ہے: رانا ثناءاللہ

راولپنڈی: دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع، 15 روز کے لیے سخت پابندیاں عائد

راولپنڈی: دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع، 15 روز کے لیے سخت پابندیاں عائد

پاکستان کو غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس میں شرکت کی دعوت مل گئی

پاکستان کو غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس میں شرکت کی دعوت مل گئی

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.