مارگلہ ہلز پر لگی آگ پر مکمل طور قابو پالیا گیا 200 سے زائد فائر فائٹرز آگ بجھانے کےعمل میں حصہ لیا اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 09:06pm
مارگلہ ہلز پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، فائر فائٹرز اور پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز کی معاونت وزیراعظم نے آگ پر بروقت قابو پانے پر تمام متعلقہ اداروں اور افسران کو شاباش دی شائع 27 مئ 2024 11:20pm
وزیراعظم نے ملک بھر میں سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا تمام صوبوں نے بھی منگل کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، سندھ میں میٹرک کا پرچہ ملتوی اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 06:41am
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزارت داخلہ سمیت مختلف وزارتوں کیلئے گرانٹس کی منظوری وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدرات اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ، 5 نکاتی ایجنڈے پر غور شائع 27 مئ 2024 08:55pm
الیکشن ٹربیونل کے قیام سے متعلق قانون میں ترمیم کا آرڈیننس منظور قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے آرڈیننس کی منظوری دی اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 08:44pm
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے وزیراعظم پیکیج کیلئے بجٹ میں 85 ارب روپے مانگ لیے یوٹیلیٹی اسٹورز نے جتنے فنڈز مانگے ہیں، اتنے منظور ہونے کے امکانات بہت کم ہیں، حکومتی ذرائع شائع 27 مئ 2024 06:31pm
سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کیخلاف زیر التواء شکایات کے جلد فیصلوں کیلئے چیف جسٹس کو خط ارسال میاں داؤد ایڈووکیٹ کی طرف سے چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل کو خط ارسال کیا گیا۔ شائع 27 مئ 2024 05:51pm
مارگلہ ہلز کے ٹریل فائیو سے ملنے والی بچے کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے پولیس کے حوالے ریسکیو ادارے 14 گھنٹے کے آپریشن کے بعد لاش کو نیچے لانے میں کامیاب ہوئے اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 06:18pm
وزارت خزانہ کا وفاقی ترقیاتی بجٹ کی حد 1200 ارب روپے رکھنے کا فیصلہ ترقیاتی بجٹ کی تجاویز وزارت خزانہ کی مقررہ حد کے اندر رہ کر تیار کی جائیں گی، ذرائع شائع 27 مئ 2024 12:17pm
ہر فرد جس کے حوالے سے لاپتا ہونے کا الزام ہے اپنی فیملی کے پاس ضرور آئے گا، اٹارنی جنرل کا بیان حلفی جبری گمشدہ افراد سے متعلق وزرا پر مشتمل کمیٹی نے سفارشات تیار کرلی، اٹارنی جنرل شائع 27 مئ 2024 11:31am
اسلام آباد میں 35 سالہ سافٹ ویئر انجینئر کے قتل کی فوٹیج منظر عام پر آگئی پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 10:14am
وزیراعظم کا ناروے کے ہم منصب سے رابطہ، فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلے کا خیرمقدم شہبازشریف نے ناروے کے وزیراعظم کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی اپ ڈیٹ 26 مئ 2024 09:57pm
آسٹریلین والی بال ٹیم پہلی بار پاکستان پہنچ گئی پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا میچ 28 مٸی کو لیاقت جمنازیم میں کھیلا جائے گا شائع 26 مئ 2024 07:57pm
پاکستان ون چائنہ پالیسی کی حمایت کرتا ہے، وزیراعظم پاکستان تائیوان کوعوامی جمہوریہ چین کا ناقابل انتقال حصہ سمجھتا ہے، شہباز شریف شائع 26 مئ 2024 05:10pm
شدید گرمی، اسکول اور کالجز کے اوقات کار تبدیل تعلیمی ادارے کتنے بجے کھلیں گے اور چھٹی کب ہوگی؟ شائع 26 مئ 2024 12:04pm
اسلام آباد میں مظاہرین کی ہلاکت پر فوجی افسر گرفتار پولیس نے ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے قانونی کارروائی کے لیے ملٹری پولیس کے حوالے کردیا، ترجمان اسلام آباد پولیس اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 10:41pm
سعودی عرب اور امارات پاکستان میں سرمایہ کاری ایس آئی ایف سی کے ذریعے کرنا چاہتے ہیں ، وزیراعظم ے لیے معاہدہ ہوگیا،صوبائی حکومتوں کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، شہباز شریف اپ ڈیٹ 26 مئ 2024 07:43am
اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا اوگرا کی جانب سے آر ایل این جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا شائع 24 مئ 2024 11:18pm
آئرش حکومت کا فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو سراہتے ہیں، وزیر اعظم شہبازشریف کا آئرش وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، پاک آئرلینڈ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال شائع 24 مئ 2024 10:54pm
وزیر اعظم نے چینی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو پاکستان میں صنعتیں لگانے کی دعوت دے دی چین اور پاکستان کے دیرینہ تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں، شہباز شریف شائع 24 مئ 2024 10:20pm
وزیراعظم کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی، یو اے ای کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانی متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں بلکہ مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں، وزیر اعظم شائع 23 مئ 2024 08:37pm
اسلام آباد سے پرواز کرنے والی دو نجی ائیر لائنز بال بال بچ گئیں اسلام آباد سے اسکردو جانے والے طیارے کی ٹیک آف کےفوری بعد لینڈنگ جبکہ اسلام آباد سے ریاض جانے والے جہاز کا ٹائر پھٹ گیا۔ شائع 23 مئ 2024 06:56pm
اسلام آباد میں شدید گرمی اور ہیٹ ویوزکی لہر، متعدد طلبہ بے ہوش سیکرٹری وزارت تعلیم نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر سیکرٹری پاورڈویژن کومراسلہ لکھ دیا اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 07:31pm
عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ عدت نکاح کیس میں دائر اپیلوں پر فیصلہ آج نہیں سنایا جائے گا، عدالتی عملہ شائع 23 مئ 2024 03:26pm
رؤف حسن کی میڈیکل رپورٹ اسلام آباد پولیس کو موصول رؤف حسن پر حملے میں بلیڈ کا استعمال نہیں ہوا، رپورٹ شائع 23 مئ 2024 03:08pm
پی پی 32 گجرات پر مبینہ دھاندلی سے متعلق درخواست پر ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدوار موسیٰ الہیٰ کو نوٹس جاری کردیا شائع 23 مئ 2024 01:44pm
مولانا فضل الرحمان نے مشترکہ جدوجہد کے لیے تحریک انصاف سے گارنٹی مانگ لی آئین پاکستان کی کوئی حیثیت نہیں رہی، پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہوچکی، مولانا فضل الرحمان شائع 22 مئ 2024 11:21pm
خواجہ آصف نے فون کی سمز بند کرنے کی مخالفت کردی سم بند کرنا بڑی بیماری کا پیناڈول سے علاج کرنے کے مترادف ہے، وزیر دفاع شائع 22 مئ 2024 09:38pm
وزیراعظم کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات، مرحوم صدر کا وژن جاری رکھنے کا عزم آیت اللہ خامنہ ای نے وزیراعظم سے ملاقات کے دوران حکومت اور عوام کے جذبات پر شکریہ ادا کیا شائع 22 مئ 2024 09:12pm
صحافتی تنظیموں نے عدالتی رپورٹنگ پر پیمرا کی پابندی کا نوٹیفکیشن مسترد کردیا پیمرا نوٹیفکیشن کو آزادی صحافت اور آزاد عدلیہ کیخلاف قرار دیتے ہیں، واپس نہ لیا تو چیلنج کریں گے، اعلامیہ شائع 22 مئ 2024 08:39pm