آئندہ مالی سال کیلئے 1400 ارب کا وفاقی ترقیاتی بجٹ وفاقی وزارتوں کا مجموعی بجٹ 1041 ارب روپے مختص کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 12 جون 2024 03:52pm
پاک فوج کی دہشتگردوں کیخلاف حالیہ بڑی کامیابیاں، 181 دہشت گرد ہلاک ٹی ٹی پی کے ناپاک عزائم اور منصوبے آشکار ہونا شروع ہوگئے شائع 12 جون 2024 01:03pm
خاور مانیکا پر تشدد کا کیس: عدالت کا وکلاء کو آج ہی شامل تفتیش ہونے کا حکم عدالت نے درخواست ضمانت پر سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی اپ ڈیٹ 12 جون 2024 01:08pm
وزیراعظم کا اسلام آباد میں عالمی معیار کا قائد اعظم ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان پولیو کے نئے کیسز باعث تشویش، خاتمے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، شہباز شریف شائع 12 جون 2024 11:07am
توانائی بچاؤ مہم: 8 کروڑ 80 لاکھ پرانے پنکھے تبدیل کرنے کا فیصلہ صارفین سے رقم بلوں میں اقساط کی صورت میں وصول کی جائے گی شائع 12 جون 2024 11:02am
اب تک کتنے افغان باشندے پاکستان چھوڑ کر جاچکے؟ اعداد و شمار جاری غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری شائع 12 جون 2024 08:55am
سی پیک ٹو منصوبہ: چین سے اعلیٰ سطح کا وفد جلد پاکستان آئے گا وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا شائع 11 جون 2024 06:20pm
عیدالاضحیٰ پر کتنی تعطیلات ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا کابینہ ڈویژن وزیراعظم کی حتمی منظوری کے بعد عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا شائع 11 جون 2024 05:03pm
سپریم کورٹ کا مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم نیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپریم کورٹ شائع 11 جون 2024 03:30pm
چین کا دورہ کامیاب رہا، دورے کے دوران سیکیورٹی کا معاملہ سب سے پہلے تھا، وزیراعظم بہت جلد چین سے اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان آرہا ہے، شہباز شریف شائع 11 جون 2024 02:30pm
پاکستان کی خارجہ پالیسی مزید بہتر ہورہی ہے، عطاء تارڑ ہم جنگ نہیں امن اور اپنے ہمسایوں سے بہترین تعلقات چاہتے ہیں، وزیر اطلاعات شائع 11 جون 2024 02:19pm
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران و بشریٰ کے وکلاء نے جج کی تعیناتی پر اعتراض واپس لے لیے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں آج بھی کسی گواہ کا بیان ریکارڈ نہ ہوسکا شائع 11 جون 2024 01:53pm
بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزارت داخلہ کو ہدایات جاری کردیں شائع 11 جون 2024 01:08pm
داسو ہائیڈرو منصوبہ، عالمی بینک نے ایک ارب ڈالرز قرض کی منظوری دے دی رقم داسو ڈیم کی تعمیر کے لیے فراہم کی جائے گی اپ ڈیٹ 11 جون 2024 08:15pm
اسپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی اسٹنٹ ڈائریکٹرز سمیت دیگر پوسٹوں کے لیے ہونے والے ٹیسٹ انٹرویو منسوخ شائع 11 جون 2024 09:27am
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے 3 حلقوں کے کیسز دوسرے ٹربیونل کو منتقل کردیے مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنادیا گیا اپ ڈیٹ 10 جون 2024 03:48pm
پاور سیکٹر کا ترقیاتی بجٹ 200 فیصد بڑھانے کی تجویز بجٹ میں پاور سیکٹر کے ترقیاتی بجٹ کیلئے 239 ارب 42 کروڑ روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز شائع 10 جون 2024 03:14pm
اسپیکر کا ایکشن: قومی اسمبلی کے غیر حاضر ملازمین کی بڑی تعداد سامنے آگئی رجسٹریشن نہ کرانے والے ملازمین سے تحریری جواب طلب کر لیا گیا شائع 10 جون 2024 02:30pm
وفاقی بجٹ میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ، پی ٹی اے ٹیکس اور 25 فیصد عائد جی ایس ٹی بھی بڑھانے کی تجویز شائع 10 جون 2024 02:01pm
شیخ رشید نے آرمی چیف سے عام معافی کے اعلان کا مطالبہ کردیا موجودہ حکومت کی حیثیت گنگو تیلی سے زیادہ نہیں ہے، سابق وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:42pm
اسلام آباد: ٹیچر پراسرار طور پر لاپتہ، مقدمہ درج ٹیچر عبدالسبحان مری کا رہائشی ہے شائع 09 جون 2024 04:37pm
آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم، ڈیڈ لاک برقرار تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر نئے انکم ٹیکس ریٹس کے معاملے پر اتفاق نہ ہوسکا شائع 09 جون 2024 02:41pm
مریم نواز کی وزیر اعظم شہباز شریف کو چین کے کامیاب دورے پر مبارکباد نواز شریف کی رہنمائی میں معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 09 جون 2024 08:04pm
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا، کئی مقامات پر بارش کا امکان جنوبی اضلاع کا درجہ حرارت مزید بڑھنے کی پیشگوئی شائع 09 جون 2024 11:33am
وفاقی بجٹ سے قبل ہفتہ وار مہنگائی کا پارہ پھر سے ہائی ہونے لگا ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی شائع 07 جون 2024 03:58pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کے وکلاء نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراضات اٹھادیے عدالت نے جج کی تعیناتی کے حوالے سے مزید دلائل طلب کر لیے اپ ڈیٹ 07 جون 2024 10:36pm
وزیرِاعظم کا دورہ چین، 23 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط وزیراعظم نے صدر شی جن پنگ اور چینی ہم منصب سے ملاقات کی، اہم معاملات پر ایک دوسرے کی حمایت کا اعادہ بھی کیا اپ ڈیٹ 07 جون 2024 11:03pm
حکومت نے پی ٹی آئی کے ”منصوبے“ کو گود لے لیا یہ منصوبہ کب اور کس نام سے شروع کیا گیا تھا شائع 07 جون 2024 03:23pm
سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن ارکان کا احتجاج، شبلی فراز اور پلوشہ خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ تحریک انصاف نے ڈپٹی چئیرمین کی موجودگی میں چئیرآف پینل کی صدارت کرنے پراعتراض کر دیا شائع 07 جون 2024 03:12pm
آئی ایم ایف کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے کا مطالبہ آئندہ مالی سال ایف بی آر کو 3 ہزار 500 ارب روپے کی زائد ٹیکس وصولی کرنا ہوگی، ذرائع شائع 07 جون 2024 01:26pm