ایک اور انٹرنیشنل ائیر لائن نے اسلام آباد کے لئے اپنی پرواز شروع کر دی پرواز اسلام آباد پہنچنے پر ریسکیو اینڈ فائر فائیٹنگ سروس نے واٹر سلوٹ پیش کیا شائع 01 جولائ 2024 08:29pm
ثابت کریں الیکشن کمیشن نے غیر آئینی اقدام کیا ہم اڑا دیں گے، چیف جسٹس پاکستان پچھلی باتیں کھولنے پر آئیں تو بہت کچھ سامنے آجائے گا، مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 07:38pm
پنجاب، بلوچستان کی حکومتیں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقدامات کی تفصیلات فراہم کریں، سپریم کورٹ تمام صوبے موسمی تبدیلی کے لیے عملی اقدامات اٹھا کر رپورٹ 15 جولائی تک جمع کروائیں، عدالت شائع 01 جولائ 2024 01:20pm
پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے لیے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا کرایوں میں کمی کا اطلاق 15 جولائی سے ہوگا شائع 01 جولائ 2024 11:57am
علی امین گنڈا پور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے عمران خان کیخلاف مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 08:36pm
آئی ایم ایف سے پروگرام جلد طے ہو جائیگا، نان فائلر کی اصطلاح ختم کرینگے، وزیر خزانہ کا تنخواہ دار طبقے پر بوجھ بڑھنے کا اعتراف نئے مالی سال میں جانے سے پہلے کوشش تھی کہ ہم سارا بیک لاگ ختم کرسکیں، محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 30 جون 2024 06:56pm
شیخ رشید کو بجلی کے بعد گیس کے بل کا بھی بڑا دھچکا جب سے اسلامی دوست ’’چلے‘‘ پر لے کر گئے گھر میں دوپہر کا چولہا نہیں جلا، سابق وفاقی وزیر شائع 30 جون 2024 01:45pm
اسلام آباد میں بائیکیا رائڈر کو لوٹنے والا 2 رکنی گینگ پکڑا گیا ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی 8 موٹرسائیکلز بھی برآمد کرلی گئیں اپ ڈیٹ 30 جون 2024 07:39pm
اسلام آباد سے پشاور موٹرے کے ٹول ٹیکس میں ایک بار پھر اضافہ ٹول ٹیکس میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا شائع 30 جون 2024 12:53pm
اسلام آباد میں پولیس ناکے پر گاڑی روکنے پر ملزمان کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں ملزم زخمی پولیس اہلکار کو سینے پر فائر لگا ، بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے محفوظ رہا اپ ڈیٹ 30 جون 2024 07:40pm
صدر آصف زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کردی صدر کے دستخطوں کے ساتھ بل قانون بن گیا، فنانس بل کی دستخط شدہ کاپی پارلیمنٹ کو بھجوا دی گئی شائع 30 جون 2024 11:26am
پیٹرولیم لیوی سمیت کئی ٹیکسوں میں ردوبدل، حکومت فنانس بل منظور کرانے میں کامیاب اپوزیشن کا بجٹ منظوری کے دوران ایوان سے واک آؤٹ اپ ڈیٹ 28 جون 2024 07:47pm
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفی مسترد کردیا، شیر افضل کے ٹوئٹ کا نوٹس شیر افضل سے ٹوئٹ کے بارے میں پوچھا جائے، ارکان کا اظہار افسوس اپ ڈیٹ 28 جون 2024 05:13pm
190 ملین پاؤنڈز کیس: نیب نے عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا ملزم کو ضمانت دیتے ہوئے حقائق کو نظر انداز کیا گیا، درخواست اپ ڈیٹ 28 جون 2024 10:43pm
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا، مصطفیٰ کمال کی معافی قبول کرلی، توہین عدالت کا نوٹس واپس امید ہے آپ اتنی نہیں تو تھوڑی عزت ہماری بھی کریں گے، چیف جسٹس کے ریمارکس شائع 28 جون 2024 01:01pm
پی ٹی آئی قیادت میں اختلاف کھل کر سامنے آنے لگے، ’شیر افضل مروت غیر اہم‘ قرار آئین کی حکمرانی کے لیے جدوجہد کرنی پڑتی ہے، عدت کیس میں جگ ہنسائی ہوئی، شبلی راز شائع 28 جون 2024 11:07am
چین کا داسو واقعے کی تحقیقات اور پیشرفت پر اطمینان کا اظہار وزیر داخلہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، پاک چین تعلقات، سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال شائع 27 جون 2024 02:50pm
پی ٹی آئی کو بلے کے نشان کی واپسی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست میں تحریک انصاف کو بلے کا نشان اور مخصوص نشستیں دینے کی استدعا شائع 27 جون 2024 02:24pm
آزادی مارچ کیس: عمران خان، شاہ محمود، فیصل جاوید کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ پراسیکیوشن کے پاس کوئی ثبوت موجود نہیں سوائے جھنڈوں کے، وکلاء کے دلائل شائع 27 جون 2024 02:14pm
مخصوص نشستوں کا کیس: ’الیکشن کمیشن نے عدالت کے فیصلے کی غلط تشریح کر کے میجر پارٹی کو الیکشن سے نکال دیا‘ سپریم کورٹ کا مقصد تحریک انصاف کو انتخابات سے باہر کرنا ہر گز نہیں تھا، جسٹس منیب شائع 27 جون 2024 02:08pm
انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے امریکی مطالبے پر پاکستان کا جواب دینے کا فیصلہ امریکی قرارداد کا سخت نوٹس لیا ہے، قومی اسمبلی میں ایک قرارداد پیش کی جائے گی، اسحاق ڈار کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال شائع 27 جون 2024 12:50pm
غیر ملکیوں کو پاسپورٹ دینے پر سپرنٹنڈنٹ پاسپورٹ آفس، سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار دونوں ملزمان پر پاسپورٹ آفس کے ریکارڈ اور ڈیٹا میں ردوبدل کا بھی الزام ہے شائع 27 جون 2024 11:19am
چوروں کو گھر بھیجا جائے اور فوج کے ساتھ مذاکرات کرکے درمیانی راستہ نکالا جائے، شیخ رشید حکمرانوں سے مذاکرات منہ کالا کرنے کے مترادف ہے، سربراہ عومی مسلم لیگ شائع 27 جون 2024 10:59am
فوج سے رابطہ منقطع کرنا عمران خان کی سب سے بڑی غلطی تھی، فواد چوہدری عمران خان اور فوج کے درمیان لڑائی نہیں تلخیاں ہیں، سابق وفاقی وزیر اطلاعات اپ ڈیٹ 26 جون 2024 07:41pm
ملک دیوالیہ ہورہا ہے، آپ کی توجہ صرف ٹیکس لگانے پرہے، مولانا فضل الرحمان پارلیمان اپنا مقدمہ ہار چکی ہے، اسٹیبلشمنٹ الیکشن میں دھاندلی کرے گی تو ایسا ہوگا، سربراہ جے یو آئی (ف) اپ ڈیٹ 26 جون 2024 07:57pm
موجودہ حکومت کے پاس دہشتگردی سے نمٹنے کی واضح حکمت عملی موجود نہیں، عمران خان تحریک انصاف کی حکومت کے دوران دہشت گردی میں بڑی کمی آئی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 26 جون 2024 07:57pm
توہین عدالت کیس میں فیصل واوڈا نے ہتھیار ڈال دیے، سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی خود کو سپریم کورٹ کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں، سابق وزیر اپ ڈیٹ 26 جون 2024 02:15pm
مراد سعید کیخلاف ہتک عزت کیس: احسن اقبال نے جواب جمع کروادیا، جرح مکمل ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حسینہ ثقلین نے کیس کی سماعت کی شائع 26 جون 2024 01:17pm
شعیب شاہین نے عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے یا جیل ٹرائل کا مطالبہ کردیا عمران خان، فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کے مقدمے پر سماعت ملتوی اپ ڈیٹ 26 جون 2024 08:47pm
حنا ربانی کھر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کی چیئرپرسن منتخب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے سربراہان کے انتخاب کا عمل جاری شائع 26 جون 2024 12:37pm