شدید گرمی کے باعث پی آئی اے کی فلائٹ 7 گھنٹے سے تاخیر کا شکار اس وقت گرمی کم ہو چکی ہے فلائٹ آپریشن شروع کیا جا رہا ہے، ترجمان پی آئی اے اپ ڈیٹ 01 جون 2024 10:01am
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سے پارٹی اور عمران خان کے مقدمات سے الگ ہونے کا مطالبہ پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے اہم ترین اجلاس کا اعلامیہ جاری شائع 31 مئ 2024 10:49pm
وزیراعظم نے پاکستان سنگل ونڈو کمپنی کا دائرہ کار بڑھانے کی ہدایت کردی کاروبار میں آسانی کیلئے پاکستان سنگل ونڈو کمپنی موجود ہونا خوش آئند ہے: شہباز شریف شائع 31 مئ 2024 08:44pm
جی ٹی ایس 19 فیصد ، تنخواہ داروں پر مزید ٹیکس، آئی ایم ایف نے بجٹ تجاویز پاکستان کو تھما دیں سیلز ٹیکس پر زیرو ریٹنگ ختم کرنے کا بھی مطالبہ، پیٹرول ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ شائع 31 مئ 2024 08:27pm
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس 6 جون کو سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر علی اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کردیا شائع 31 مئ 2024 07:45pm
نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا وفاقی بجٹ پہلے 7 جون کو پیش کیا جانا تھا شائع 31 مئ 2024 06:12pm
ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی اوگرا نے جون کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 31 مئ 2024 05:53pm
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت 6 جون کو مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ ترتیب دے دیا گیا شائع 31 مئ 2024 04:54pm
سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا توہین عدالت کیس کی سماعت 5 جون کو عدالت نے فیصل واوڈا اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیے اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 06:11pm
وزیراعظم کا ویئر ہاؤس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان شہباز شریف نے اس حوالے سے تمام ضروری قانونی تقاضے پورے کرنے کی ہدایت کر دی شائع 30 مئ 2024 10:52pm
کھیلوں کے میدان سے اچھی خبر، پاکستان نے آسٹریلیا کو وائٹ واش کردیا گرین شرٹس نے والی بال سیریز کے تیسرے میچ میں بھی کینگروز کو دھول چٹادی شائع 30 مئ 2024 09:17pm
8 ماہ سے جاری ظلم کے باوجود اسرائیل کی خون بہانے کی پیاس ختم نہیں ہوئی، وزیر اعظم رفح میں بدترین حملے شروع ہو چکے، دنیا کی کوئی طاقت اسرائیل کو ظلم سے باز نہیں رکھ سکی، شہباز شریف شائع 30 مئ 2024 08:11pm
نیب میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے نیب میں ہونے والی تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا شائع 30 مئ 2024 07:08pm
وفاقی دارالحکومت میں کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیرکیلئےقوانین میں تبدیلی سی ڈی اےکی کمرشل پلاٹوں کیلئےفلوایریاریشوبڑھانے کی منظوری بھی دے دی شائع 30 مئ 2024 05:50pm
عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے شیخ مجیب کی ویڈیو، ایف آئی اے نے کارروائی شروع کردی ایف آئی اے کا جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد کو خط اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 12:00am
این اے 48 میں مبینہ دھاندلی: راجہ خرم نواز، ریٹرننگ افسر پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد یہ اہم معاملہ ہے سول پٹیشن نہیں، جو پارٹی التوا لے گی اس کیخلاف کارروائی ہوگی اور رکنیت معطل ہوگی، الیکشن ٹربیونل شائع 30 مئ 2024 05:15pm
وفاقی حکومت کا نئے سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ پیش کریں گے شائع 30 مئ 2024 05:03pm
وزیر اعظم کی گندم اسکینڈل میں ملوث معطل 4 افسران کیخلاف تحقیقات کی منظوری وزیر اعظم شہباز شریف نے سیکرٹری تجارت کو انکوائری افسر مقرر کردیا شائع 30 مئ 2024 04:40pm
رؤف حسن حملہ کیس: ’زیادہ میک اپ کی وجہ سے خواجہ سرا کی شناخت ممکن نہیں‘ ترجمان پی ٹی آئی پر اسلام آباد کی مارکیٹ کی پارکنگ میں حملہ ہوا تھا اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 04:42pm
لاپتا کشمیری شاعر کی گرفتاری ظاہر: احمد فرہاد کی اہلخانہ سے ملاقات کرادی گئی مظفرآباد پولیس نےاحمد فرہاد کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا ہے اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 08:56am
نیپرا نے بجلی فراہمی میں کے الیکٹرک کو سب سے بہتر قرار دے دیا بجلی کی صنعت میں ہیلتھ، سیفٹی اور انوائرمنٹ پر رپورٹ جاری اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 10:15pm
نیب ترمیمی آرڈیننس 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا قائم مقام صدر کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کیا، کاپی آج ٹی وی کو موصول اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 10:00pm
خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی لڑکیوں کی تعلیم کیلئے قومی خیر سگالی سفیر مقرر نائلہ کیانی نے 8 ہزار میٹر سے زائد کی 14 بلند ترین چوٹیوں میں سے 11 کو سر کیا ہے شائع 29 مئ 2024 08:08pm
ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر7 ہزار سے زائد افراد کی موبائل سمز بحال ایف بی آر کی جانب سے نان فائلرز کیخلاف کارروائی کے مثبت اثرات آنا شروع شائع 29 مئ 2024 07:56pm
رؤف حسن پر حملہ کرنے والے خواجہ سرا کس گاڑی میں آئے؟ پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن حملہ کیس میں اہم پیش رفت شائع 29 مئ 2024 07:41pm
بلے کے انتخابی نشان سے متعلق عدالتی فیصلے پر تنقید بلا جواز ہے، سپریم کورٹ کا برطانوی ہائی کمیشن کو خط خط رجسٹرار سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے حکم پر لکھا اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 09:38pm
اراکین اسمبلی کا خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں کمرے نہ ملنے کا شکوہ بیوروکریسی کے لوگ ہمیشہ کمرے ریزرو ہونے کا بہانہ کرتے ہیں، اپوزیشن ارکان شائع 29 مئ 2024 06:43pm
ٹریل فائیو میں 15 سالہ لڑکے کی موت، ساتھی بچوں کا طحہ کی گھبراہٹ کے بارے میں انکشاف پولیس نے طحہ کے پانچوں دوستوں کے بیان ریکارڈ کر لیے شائع 29 مئ 2024 03:27pm
گاڑی نہ روکنے پر اسلام آباد پولیس کی فائرنگ تھانہ مارگلہ پولیس نے گاڑی تھانے منتقل کر دی شائع 29 مئ 2024 11:12am
ہیکرز کا اسلام آباد سیف سٹی سسٹم پر حملہ، حساس نوعیت کا ڈیٹا چوری اسلام آباد کے تھانوں میں کام بند، مفلوج ہوکر رہ گئے شائع 28 مئ 2024 10:36pm