درخواست گزار خاطرخواہ ثبوت کی فراہمی اور وجوہات بتانے میں ناکام رہا، دھاندلی یا بے قاعدگی بھی ثابت نہیں کرسکا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ
 
    
اپ ڈیٹ  21 جولائ 2022  04:15pm    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    شازیہ مری نے کہا کہ بعض لوگ کہتے ہیں سندھ حکومت سے بارش نہیں سنبھالی جاتی ان سے پوچھتی ہوں کس شہر میں بارش سنبھالی جاتی ہے؟
 
    
اپ ڈیٹ  21 جولائ 2022  01:50pm    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    24 جولائی سے شمالی بلوچستان سمیت ملک بھر میں مزید طوفانی بارشوں  کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
 
    
شائع  21 جولائ 2022  12:41pm    
    
        
            
    
    
    
                
     
    
    
    
    Court says leader has to appear in case filed at Kohsar police station
 
    
Published  21 Jul, 2022  11:53am    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    بجلی کی قیمتوں میں اضافے  کیلئے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے )اور کے الیکٹرک کی جانب سے درخواستیں نیپرا میں دائر کر دی گئی۔
 
    
شائع  21 جولائ 2022  11:23am    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    عدالت نے تھانہ کوہسار مقدمے کی سماعت بھی 30 جولائی کیلئے مقررکردی جبکہ  عمران خان کی حاضری کی استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی گئی۔
 
    
اپ ڈیٹ  21 جولائ 2022  12:36pm    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    الیکشن کمیشن نے فیصلے سے پہلے تمام سیاسی جماعتوں کو کیوں نہیں بلایا؟ ان کو معلوم تھا کہ الیکشن ہوگئے تو ان کے منہ کالے ہوں گے، خرم شیر زمان
 
    
اپ ڈیٹ  21 جولائ 2022  09:25am    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ درآمدات زیادہ ہونے کی وجہ سے مسائل بڑھے اور کچھ چیزوں پرپابندی سے فائدہ ہوا
 
    
اپ ڈیٹ  20 جولائ 2022  03:12pm    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    نیپرا نے جولائی سے اکتوبرمیں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں7روپے91 پیسے اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
 
    
شائع  20 جولائ 2022  12:27pm    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    جسٹس اعجاز الاحسن  کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ  پرویز الٰہی کی رانا ثنا اللہ کے خلاف درخواست پر آج سماعت کرے گا۔
 
    
اپ ڈیٹ  20 جولائ 2022  02:44pm    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی۔
 
    
اپ ڈیٹ  20 جولائ 2022  02:12pm    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    ملک کے بالائی  اور وسطی علاقوں میں مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ داخل ہوگئیں۔
 
    
شائع  20 جولائ 2022  09:39am    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ کہتے ہیں رات کو عدالت نہیں لگتی، ہم آپ کو رات تک سنتے ہیں، چیف جسٹس
 
    
اپ ڈیٹ  19 جولائ 2022  05:25pm    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    پی ٹی آئی امیدوار شبیر گجر نے پولیس رپورٹ پراعتراض اٹھا دیا جبکہ ن لیگی امیدوارنذیر چوہان نے حلقہ پی پی 167کے نتائج کوامتناع میں رکھنے اورتحقیقات کی استدعا کردی۔
 
    
شائع  19 جولائ 2022  01:34pm    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    ارکان اسمبلی کا اٹھایا جانا اور خرید و فروخت جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ہوگی، سابق وزیر داخلہ
 
    
اپ ڈیٹ  19 جولائ 2022  03:10pm    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    عمران نیازی ریاستی اداروں پر بار بار شرمناک حملے کر رہے ہیں لیکن الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے، شہبازشریف
 
    
اپ ڈیٹ  19 جولائ 2022  01:28pm    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    عدالت کے سامنے اہم سوال آرٹیکل 62 ون ایف کا ہے، دیکھنا ہے کیا الیکشن کمیشن آرٹیکل 62 ون ایف لگا سکتا ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
 
    
شائع  19 جولائ 2022  10:46am    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    پرواز پی کے 9785 کو 15گھنٹوں سے زیادہ تاخیر کے بعد منسوخ کیا گیا، مسافروں نے پی آئی اے کاؤنٹر کا گھیراؤ کرلیا۔
 
    
اپ ڈیٹ  19 جولائ 2022  10:18am    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ  اس الیکشن کمشنر نے ہمیں بار بار ڈسا ہے، ہمیں اس پر اعتماد نہیں اور یہ ہم پر مسلط ہے
 
    
شائع  18 جولائ 2022  07:48pm    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    پنجاب ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی شکست کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف، سابق صدر آصف زرداری اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ  ہوا ہے۔
 
    
اپ ڈیٹ  18 جولائ 2022  07:08pm    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی7 راولپنڈی میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی فتح کے نتائج چیلنج کردیئے۔
 
    
اپ ڈیٹ  18 جولائ 2022  02:38pm    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کی پارٹی قیادت کو اسلام آباد طلب کرلیا۔
 
    
اپ ڈیٹ  18 جولائ 2022  02:38pm    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    پنجاب ضمنی الیکشن میں بدترین شکست کی وجوہات کا جائزہ اور حمزہ شہباز کے اکثریت کھو جانے کی صورتحال زیر غور آئے گی۔
 
    
اپ ڈیٹ  18 جولائ 2022  12:34pm    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    عدالت نے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخوست بھی منظور کرلی۔
 
    
شائع  18 جولائ 2022  11:49am    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے ۔
 
    
شائع  18 جولائ 2022  11:26am    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن چوری کرنے کی کوشش ہے،یہ فاشسٹ ہتھکنڈے نہیں چلیں گے
 
    
شائع  17 جولائ 2022  05:22pm    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    رانا ثناء اللہ نے کہا کہ معاملے کی اعلی سطح پرتحقیقات کراؤنگا، کمپنی نےایف سی کے ریٹائرڈملازم رکھے ہوئے ہیں
 
    
شائع  17 جولائ 2022  04:03pm    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    شاہ محمود قریشی کے دھاندلی کے الزامات میں صداقت نہیں، ریٹرننگ افسر نے ملتان میں مذکورہ فیکٹری کا دورہ کیا، جہاں فیکٹری سے کوئی بیلٹ پیپر نہیں ملا، نہ ہی ایسے لوگوں کی نشان دہی ہوئی جو کہ ٹھپے لگا رہے ہوں، الیکشن کمیشن
 
    
اپ ڈیٹ  17 جولائ 2022  03:49pm    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    مظفر گڑھ میں ہمارے امیدوار معظم جتوئی کے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشن 44 اور 46  سے نکال دیا گیا، انہیں خالی ڈبے اور بیلٹ پیپر چیک نہیں کرنے دئیے گئے، فارم 46 شفافیت ختم کردی گئی، پی ٹی آئی رہنماء
 
    
اپ ڈیٹ  17 جولائ 2022  12:00pm    
        
    
    
    
                
     
    
    
    
    پاکستان پی ٹی آئی دور میں اپنی منزل سے دور ہو گیا، اس کا اظہار آپ نے اپنے ووٹ سے کرنا ہے، شہبازشریف
 
    
شائع  17 جولائ 2022  09:26am