Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کی شدید مذمت

جارحیت کا تازہ ترین سلسلہ عالمی انسانی حقوق اور انسانی قوانین کی مکمل خلاف ورزی ہے، ترجمان دفترخارجہ
شائع 07 اگست 2022 09:45am
اسرائیل طاقت کا بے دریغ استعمال  بند کرے۔
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عرب نیوز
اسرائیل طاقت کا بے دریغ استعمال بند کرے۔ فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عرب نیوز

اسلام آباد: پاکستان نے غزہ پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے ۔

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ جارحیت کا تازہ ترین سلسلہ عالمی انسانی حقوق اور انسانی قوانین کی مکمل خلاف ورزی ہے ۔

ترجمان دفترخارجہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل پر زور دے کہ تل ابیب طاقت کا بے دریغ استعمال بند کرے ۔

ادھر جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ غزہ میں بدترین اسرائیلی جارحیت سے بچوں کی شہادتیں اسرائیل اور اس کے پشت پناہوں کے چہروں پر بدنما داغ ہیں ۔

foreign office

اسلام آباد

phalestine

Israeli Terrorism

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div